Return to Video

اعشاریہ کو جمع کرنا

  • 0:01 - 0:09
    ہمیں 7.056 کو 605.7 اور5.67 میں جمع کرنا ہے۔
  • 0:09 - 0:11
    اب جب آپ کسی بھی نمبر کو جمع کرتے ہیں، آپ ہمیشہ چاہتے ہیں
  • 0:11 - 0:14
    یقینی بنانا کہ اعداد یکساں ترتیب میں رکھے گئے ہوں۔
  • 0:14 - 0:16
    اور خصوصا جب آپ اعشاریہ کی بات کررہے ہوں تو
  • 0:16 - 0:19
    تب ایسا کرنے کا سب سے آسان طریقہ اعشاریوں کو ترتیب میں رکھنا ہے۔
  • 0:19 - 0:20
    لہذا آئیے ایسا کریں۔
  • 0:20 - 0:27
    تو ہمارے پاس یہاں پہلا نمبر ہے 7،056۔
  • 0:27 - 0:37
    یہاں موجود دوسرا نمبر ہے 605.7۔
  • 0:37 - 0:43
    اور اب آخری نمبر ہے 5.67۔
  • 0:43 - 0:45
    تو اب ہمارے پاس سب کچھ ایک ترتیب میں ہے۔
  • 0:45 - 0:47
    ہر ایک نمبر جو کہ ایک کی جگہ پہ موجود ہے
  • 0:47 - 0:49
    ایک کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے۔
  • 0:49 - 0:52
    ،ہر ایک نمبر جو کہ دس کی جگہ پہ موجود ہے
  • 0:52 - 0:55
    دس کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے، اور
  • 0:55 - 0:57
    اسی طرح دیگرجاری رکھیں ۔ تو اب ہم جمع کرسکتے ہیں۔
  • 0:57 - 0:58
    تو آئیے انہیں جمع کریں۔
  • 1:01 - 1:04
    تو آپ سب سے چھوٹے عدد سے شروع کرنا چاہتے ہیں۔
  • 1:04 - 1:05
    تو پھر یہاں سے شروع کریں۔
  • 1:05 - 1:09
    یہ دہائی، سینکڑہ اور ہزارویں جگہ ہے۔
  • 1:09 - 1:12
    یہ واقعی 6 ہزارویں جگہ ہے، اور
  • 1:12 - 1:13
    آپ اسے دیگر ہزار میں جمع کرنا چاہتے ہیں۔
  • 1:13 - 1:15
    دیگر کوئی ہزارویں جگہ نہیں ہے۔
  • 1:15 - 1:16
    تو آپ اسے دو انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔
  • 1:16 - 1:20
    آپ یا تو اسے صرف نیچے لاسکتے ہیں، یا آپ دیکھ سکتے ہیں اس
  • 1:20 - 1:26
    605.7 کو بالکل 605.700 کی مانند۔
  • 1:26 - 1:30
    آپ اس اعشاریہ اور7 کے دائیں جانب جس قدر زیادہ صفر چاہیں
  • 1:30 - 1:32
    لکھ سکتے، کیونکہ ہم اعشاریہ کی دائیں جانب
  • 1:32 - 1:35
    ہیں بنا اس کی قیمت کو تبدیل کیے۔
  • 1:35 - 1:36
    آپ اس کو یہاں بھی کرسکتے ہیں۔
  • 1:36 - 1:41
    یہ 5.67 ہے، آپ اس کو 5.670 بھی لکھ سکتے ہیں۔
  • 1:41 - 1:43
    جب آپ اس کو اس انداز میں لکھتے ہیں، اور آپ کے پاس
  • 1:43 - 1:45
    ہے 6 جمع 0 جمع 0 جو کہ 6 ہی ہے۔
  • 1:45 - 1:46
    اور آپ کام جاری رکھے رہیں۔
  • 1:46 - 1:52
    5 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 12۔
  • 1:52 - 1:54
    آپ اس 2 کو دہائی کی جگہ پہ لکھیں، اور
  • 1:54 - 1:56
    1 حاصل لیں۔
  • 1:56 - 2:02
    1 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 8 اور اس میں جمع 6، بنتا ہے 14۔
  • 2:02 - 2:06
    4 لکھیں، 1 کو اکائی کی جگہ پہ دوبارہ گروہ بنا دیں۔
  • 2:06 - 2:08
    1 جمع 7 بنتا ہے 8۔
  • 2:08 - 2:10
    8 جمع 5 بنتا ہے 13۔
  • 2:10 - 2:13
    13 جمع 5 بنتا ہے 18۔
  • 2:13 - 2:16
    یہ 18 ہے۔
  • 2:16 - 2:17
    1 حاصل لیں یا اس کا گروہ بنادیں۔
  • 2:17 - 2:22
    1 جمع 0 صرف 1 بنتا ہے۔
  • 2:22 - 2:23
    اور آخر میں
  • 2:23 - 2:25
    آپ کے پاس 6 سینکڑہ کی جگہ پہ ہے۔
  • 2:25 - 2:29
    اس میں کچھ جمع نہیں ہوتا، لہذا آپ اس 6 کو نیچے لاسکتے ہیں
  • 2:29 - 2:30
    اور یہ یہاں پہ موجود ہے۔
  • 2:30 - 2:32
    اور آپ اعشاریہ کو بھولنا نہیں چاہتے ہیں۔
  • 2:32 - 2:38
    اور جب آپ اعداد کو جمع کوتے ہیں تو آپ حاصل کرتے ہیں 618.426، یا
  • 2:38 - 2:43
    618 اور 426 ہزار۔
  • 2:43 - 2:45
    اور یوں ہم اختتام کو پہنچے۔
Title:
اعشاریہ کو جمع کرنا
Description:

U03_L2_T1_we1 اعشاریہ کو جمع کرنا

more » « less
Video Language:
English
Duration:
02:45
work4fog edited Urdu subtitles for Adding Decimals
work4fog added a translation

Urdu subtitles

Revisions