1 00:00:00,600 --> 00:00:08,880 ہمیں 7.056 کو 605.7 اور5.67 میں جمع کرنا ہے۔ 2 00:00:08,880 --> 00:00:11,170 اب جب آپ کسی بھی نمبر کو جمع کرتے ہیں، آپ ہمیشہ چاہتے ہیں 3 00:00:11,170 --> 00:00:14,370 یقینی بنانا کہ اعداد یکساں ترتیب میں رکھے گئے ہوں۔ 4 00:00:14,370 --> 00:00:15,910 اور خصوصا جب آپ اعشاریہ کی بات کررہے ہوں تو 5 00:00:15,910 --> 00:00:18,790 تب ایسا کرنے کا سب سے آسان طریقہ اعشاریوں کو ترتیب میں رکھنا ہے۔ 6 00:00:18,790 --> 00:00:19,783 لہذا آئیے ایسا کریں۔ 7 00:00:19,783 --> 00:00:27,010 تو ہمارے پاس یہاں پہلا نمبر ہے 7،056۔ 8 00:00:27,010 --> 00:00:36,700 یہاں موجود دوسرا نمبر ہے 605.7۔ 9 00:00:36,700 --> 00:00:43,150 اور اب آخری نمبر ہے 5.67۔ 10 00:00:43,150 --> 00:00:44,940 تو اب ہمارے پاس سب کچھ ایک ترتیب میں ہے۔ 11 00:00:44,940 --> 00:00:47,340 ہر ایک نمبر جو کہ ایک کی جگہ پہ موجود ہے 12 00:00:47,340 --> 00:00:49,420 ایک کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے۔ 13 00:00:49,420 --> 00:00:52,430 ،ہر ایک نمبر جو کہ دس کی جگہ پہ موجود ہے 14 00:00:52,430 --> 00:00:55,190 دس کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے، اور 15 00:00:55,190 --> 00:00:56,770 اسی طرح دیگرجاری رکھیں ۔ تو اب ہم جمع کرسکتے ہیں۔ 16 00:00:56,770 --> 00:00:58,020 تو آئیے انہیں جمع کریں۔ 17 00:01:01,370 --> 00:01:03,690 تو آپ سب سے چھوٹے عدد سے شروع کرنا چاہتے ہیں۔ 18 00:01:03,690 --> 00:01:05,040 تو پھر یہاں سے شروع کریں۔ 19 00:01:05,040 --> 00:01:08,950 یہ دہائی، سینکڑہ اور ہزارویں جگہ ہے۔ 20 00:01:08,950 --> 00:01:11,680 یہ واقعی 6 ہزارویں جگہ ہے، اور 21 00:01:11,680 --> 00:01:13,170 آپ اسے دیگر ہزار میں جمع کرنا چاہتے ہیں۔ 22 00:01:13,170 --> 00:01:14,990 دیگر کوئی ہزارویں جگہ نہیں ہے۔ 23 00:01:14,990 --> 00:01:15,950 تو آپ اسے دو انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔ 24 00:01:15,950 --> 00:01:19,770 آپ یا تو اسے صرف نیچے لاسکتے ہیں، یا آپ دیکھ سکتے ہیں اس 25 00:01:19,770 --> 00:01:26,450 605.7 کو بالکل 605.700 کی مانند۔ 26 00:01:26,450 --> 00:01:29,920 آپ اس اعشاریہ اور7 کے دائیں جانب جس قدر زیادہ صفر چاہیں 27 00:01:29,920 --> 00:01:31,970 لکھ سکتے، کیونکہ ہم اعشاریہ کی دائیں جانب 28 00:01:31,970 --> 00:01:34,890 ہیں بنا اس کی قیمت کو تبدیل کیے۔ 29 00:01:34,890 --> 00:01:35,840 آپ اس کو یہاں بھی کرسکتے ہیں۔ 30 00:01:35,840 --> 00:01:41,350 یہ 5.67 ہے، آپ اس کو 5.670 بھی لکھ سکتے ہیں۔ 31 00:01:41,350 --> 00:01:42,800 جب آپ اس کو اس انداز میں لکھتے ہیں، اور آپ کے پاس 32 00:01:42,800 --> 00:01:44,910 ہے 6 جمع 0 جمع 0 جو کہ 6 ہی ہے۔ 33 00:01:44,910 --> 00:01:45,780 اور آپ کام جاری رکھے رہیں۔ 34 00:01:45,780 --> 00:01:51,550 5 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 12۔ 35 00:01:51,550 --> 00:01:54,480 آپ اس 2 کو دہائی کی جگہ پہ لکھیں، اور 36 00:01:54,480 --> 00:01:56,130 1 حاصل لیں۔ 37 00:01:56,130 --> 00:02:02,440 1 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 8 اور اس میں جمع 6، بنتا ہے 14۔ 38 00:02:02,440 --> 00:02:06,170 4 لکھیں، 1 کو اکائی کی جگہ پہ دوبارہ گروہ بنا دیں۔ 39 00:02:06,170 --> 00:02:07,950 1 جمع 7 بنتا ہے 8۔ 40 00:02:07,950 --> 00:02:09,759 8 جمع 5 بنتا ہے 13۔ 41 00:02:09,759 --> 00:02:13,350 13 جمع 5 بنتا ہے 18۔ 42 00:02:13,350 --> 00:02:15,500 یہ 18 ہے۔ 43 00:02:15,500 --> 00:02:17,190 1 حاصل لیں یا اس کا گروہ بنادیں۔ 44 00:02:17,190 --> 00:02:22,120 1 جمع 0 صرف 1 بنتا ہے۔ 45 00:02:22,120 --> 00:02:23,010 اور آخر میں 46 00:02:23,010 --> 00:02:25,380 آپ کے پاس 6 سینکڑہ کی جگہ پہ ہے۔ 47 00:02:25,380 --> 00:02:28,840 اس میں کچھ جمع نہیں ہوتا، لہذا آپ اس 6 کو نیچے لاسکتے ہیں 48 00:02:28,840 --> 00:02:30,190 اور یہ یہاں پہ موجود ہے۔ 49 00:02:30,190 --> 00:02:32,410 اور آپ اعشاریہ کو بھولنا نہیں چاہتے ہیں۔ 50 00:02:32,410 --> 00:02:37,730 اور جب آپ اعداد کو جمع کوتے ہیں تو آپ حاصل کرتے ہیں 618.426، یا 51 00:02:37,730 --> 00:02:43,010 618 اور 426 ہزار۔ 52 00:02:43,010 --> 00:02:44,620 اور یوں ہم اختتام کو پہنچے۔