ہمیں 7.056 کو 605.7 اور5.67 میں جمع کرنا ہے۔ اب جب آپ کسی بھی نمبر کو جمع کرتے ہیں، آپ ہمیشہ چاہتے ہیں یقینی بنانا کہ اعداد یکساں ترتیب میں رکھے گئے ہوں۔ اور خصوصا جب آپ اعشاریہ کی بات کررہے ہوں تو تب ایسا کرنے کا سب سے آسان طریقہ اعشاریوں کو ترتیب میں رکھنا ہے۔ لہذا آئیے ایسا کریں۔ تو ہمارے پاس یہاں پہلا نمبر ہے 7،056۔ یہاں موجود دوسرا نمبر ہے 605.7۔ اور اب آخری نمبر ہے 5.67۔ تو اب ہمارے پاس سب کچھ ایک ترتیب میں ہے۔ ہر ایک نمبر جو کہ ایک کی جگہ پہ موجود ہے ایک کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے۔ ،ہر ایک نمبر جو کہ دس کی جگہ پہ موجود ہے دس کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے، اور اسی طرح دیگرجاری رکھیں ۔ تو اب ہم جمع کرسکتے ہیں۔ تو آئیے انہیں جمع کریں۔ تو آپ سب سے چھوٹے عدد سے شروع کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر یہاں سے شروع کریں۔ یہ دہائی، سینکڑہ اور ہزارویں جگہ ہے۔ یہ واقعی 6 ہزارویں جگہ ہے، اور آپ اسے دیگر ہزار میں جمع کرنا چاہتے ہیں۔ دیگر کوئی ہزارویں جگہ نہیں ہے۔ تو آپ اسے دو انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ یا تو اسے صرف نیچے لاسکتے ہیں، یا آپ دیکھ سکتے ہیں اس 605.7 کو بالکل 605.700 کی مانند۔ آپ اس اعشاریہ اور7 کے دائیں جانب جس قدر زیادہ صفر چاہیں لکھ سکتے، کیونکہ ہم اعشاریہ کی دائیں جانب ہیں بنا اس کی قیمت کو تبدیل کیے۔ آپ اس کو یہاں بھی کرسکتے ہیں۔ یہ 5.67 ہے، آپ اس کو 5.670 بھی لکھ سکتے ہیں۔ جب آپ اس کو اس انداز میں لکھتے ہیں، اور آپ کے پاس ہے 6 جمع 0 جمع 0 جو کہ 6 ہی ہے۔ اور آپ کام جاری رکھے رہیں۔ 5 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 12۔ آپ اس 2 کو دہائی کی جگہ پہ لکھیں، اور 1 حاصل لیں۔ 1 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 8 اور اس میں جمع 6، بنتا ہے 14۔ 4 لکھیں، 1 کو اکائی کی جگہ پہ دوبارہ گروہ بنا دیں۔ 1 جمع 7 بنتا ہے 8۔ 8 جمع 5 بنتا ہے 13۔ 13 جمع 5 بنتا ہے 18۔ یہ 18 ہے۔ 1 حاصل لیں یا اس کا گروہ بنادیں۔ 1 جمع 0 صرف 1 بنتا ہے۔ اور آخر میں آپ کے پاس 6 سینکڑہ کی جگہ پہ ہے۔ اس میں کچھ جمع نہیں ہوتا، لہذا آپ اس 6 کو نیچے لاسکتے ہیں اور یہ یہاں پہ موجود ہے۔ اور آپ اعشاریہ کو بھولنا نہیں چاہتے ہیں۔ اور جب آپ اعداد کو جمع کوتے ہیں تو آپ حاصل کرتے ہیں 618.426، یا 618 اور 426 ہزار۔ اور یوں ہم اختتام کو پہنچے۔