WEBVTT 00:00:00.600 --> 00:00:08.880 ہمیں 7.056 کو 605.7 اور5.67 میں جمع کرنا ہے۔ 00:00:08.880 --> 00:00:11.170 اب جب آپ کسی بھی نمبر کو جمع کرتے ہیں، آپ ہمیشہ چاہتے ہیں 00:00:11.170 --> 00:00:14.370 یقینی بنانا کہ اعداد یکساں ترتیب میں رکھے گئے ہوں۔ 00:00:14.370 --> 00:00:15.910 اور خصوصا جب آپ اعشاریہ کی بات کررہے ہوں تو 00:00:15.910 --> 00:00:18.790 تب ایسا کرنے کا سب سے آسان طریقہ اعشاریوں کو ترتیب میں رکھنا ہے۔ 00:00:18.790 --> 00:00:19.783 لہذا آئیے ایسا کریں۔ 00:00:19.783 --> 00:00:27.010 تو ہمارے پاس یہاں پہلا نمبر ہے 7،056۔ 00:00:27.010 --> 00:00:36.700 یہاں موجود دوسرا نمبر ہے 605.7۔ 00:00:36.700 --> 00:00:43.150 اور اب آخری نمبر ہے 5.67۔ 00:00:43.150 --> 00:00:44.940 تو اب ہمارے پاس سب کچھ ایک ترتیب میں ہے۔ 00:00:44.940 --> 00:00:47.340 ہر ایک نمبر جو کہ ایک کی جگہ پہ موجود ہے 00:00:47.340 --> 00:00:49.420 ایک کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے۔ 00:00:49.420 --> 00:00:52.430 ،ہر ایک نمبر جو کہ دس کی جگہ پہ موجود ہے 00:00:52.430 --> 00:00:55.190 دس کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے، اور 00:00:55.190 --> 00:00:56.770 اسی طرح دیگرجاری رکھیں ۔ تو اب ہم جمع کرسکتے ہیں۔ 00:00:56.770 --> 00:00:58.020 تو آئیے انہیں جمع کریں۔ 00:01:01.370 --> 00:01:03.690 تو آپ سب سے چھوٹے عدد سے شروع کرنا چاہتے ہیں۔ 00:01:03.690 --> 00:01:05.040 تو پھر یہاں سے شروع کریں۔ 00:01:05.040 --> 00:01:08.950 یہ دہائی، سینکڑہ اور ہزارویں جگہ ہے۔ 00:01:08.950 --> 00:01:11.680 یہ واقعی 6 ہزارویں جگہ ہے، اور 00:01:11.680 --> 00:01:13.170 آپ اسے دیگر ہزار میں جمع کرنا چاہتے ہیں۔ 00:01:13.170 --> 00:01:14.990 دیگر کوئی ہزارویں جگہ نہیں ہے۔ 00:01:14.990 --> 00:01:15.950 تو آپ اسے دو انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔ 00:01:15.950 --> 00:01:19.770 آپ یا تو اسے صرف نیچے لاسکتے ہیں، یا آپ دیکھ سکتے ہیں اس 00:01:19.770 --> 00:01:26.450 605.7 کو بالکل 605.700 کی مانند۔ 00:01:26.450 --> 00:01:29.920 آپ اس اعشاریہ اور7 کے دائیں جانب جس قدر زیادہ صفر چاہیں 00:01:29.920 --> 00:01:31.970 لکھ سکتے، کیونکہ ہم اعشاریہ کی دائیں جانب 00:01:31.970 --> 00:01:34.890 ہیں بنا اس کی قیمت کو تبدیل کیے۔ 00:01:34.890 --> 00:01:35.840 آپ اس کو یہاں بھی کرسکتے ہیں۔ 00:01:35.840 --> 00:01:41.350 یہ 5.67 ہے، آپ اس کو 5.670 بھی لکھ سکتے ہیں۔ 00:01:41.350 --> 00:01:42.800 جب آپ اس کو اس انداز میں لکھتے ہیں، اور آپ کے پاس 00:01:42.800 --> 00:01:44.910 ہے 6 جمع 0 جمع 0 جو کہ 6 ہی ہے۔ 00:01:44.910 --> 00:01:45.780 اور آپ کام جاری رکھے رہیں۔ 00:01:45.780 --> 00:01:51.550 5 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 12۔ 00:01:51.550 --> 00:01:54.480 آپ اس 2 کو دہائی کی جگہ پہ لکھیں، اور 00:01:54.480 --> 00:01:56.130 1 حاصل لیں۔ 00:01:56.130 --> 00:02:02.440 1 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 8 اور اس میں جمع 6، بنتا ہے 14۔ 00:02:02.440 --> 00:02:06.170 4 لکھیں، 1 کو اکائی کی جگہ پہ دوبارہ گروہ بنا دیں۔ 00:02:06.170 --> 00:02:07.950 1 جمع 7 بنتا ہے 8۔ 00:02:07.950 --> 00:02:09.759 8 جمع 5 بنتا ہے 13۔ 00:02:09.759 --> 00:02:13.350 13 جمع 5 بنتا ہے 18۔ 00:02:13.350 --> 00:02:15.500 یہ 18 ہے۔ 00:02:15.500 --> 00:02:17.190 1 حاصل لیں یا اس کا گروہ بنادیں۔ 00:02:17.190 --> 00:02:22.120 1 جمع 0 صرف 1 بنتا ہے۔ 00:02:22.120 --> 00:02:23.010 اور آخر میں 00:02:23.010 --> 00:02:25.380 آپ کے پاس 6 سینکڑہ کی جگہ پہ ہے۔ 00:02:25.380 --> 00:02:28.840 اس میں کچھ جمع نہیں ہوتا، لہذا آپ اس 6 کو نیچے لاسکتے ہیں 00:02:28.840 --> 00:02:30.190 اور یہ یہاں پہ موجود ہے۔ 00:02:30.190 --> 00:02:32.410 اور آپ اعشاریہ کو بھولنا نہیں چاہتے ہیں۔ 00:02:32.410 --> 00:02:37.730 اور جب آپ اعداد کو جمع کوتے ہیں تو آپ حاصل کرتے ہیں 618.426، یا 00:02:37.730 --> 00:02:43.010 618 اور 426 ہزار۔ 00:02:43.010 --> 00:02:44.620 اور یوں ہم اختتام کو پہنچے۔