0:00:00.600,0:00:08.880 ہمیں 7.056 کو 605.7 اور5.67 میں جمع کرنا ہے۔ 0:00:08.880,0:00:11.170 اب جب آپ کسی بھی نمبر کو جمع کرتے ہیں، آپ ہمیشہ چاہتے ہیں 0:00:11.170,0:00:14.370 یقینی بنانا کہ اعداد یکساں ترتیب میں رکھے گئے ہوں۔ 0:00:14.370,0:00:15.910 اور خصوصا جب آپ اعشاریہ کی بات کررہے ہوں تو 0:00:15.910,0:00:18.790 تب ایسا کرنے کا سب سے آسان طریقہ اعشاریوں کو ترتیب میں رکھنا ہے۔ 0:00:18.790,0:00:19.783 لہذا آئیے ایسا کریں۔ 0:00:19.783,0:00:27.010 تو ہمارے پاس یہاں پہلا نمبر ہے 7،056۔ 0:00:27.010,0:00:36.700 یہاں موجود دوسرا نمبر ہے 605.7۔ 0:00:36.700,0:00:43.150 اور اب آخری نمبر ہے 5.67۔ 0:00:43.150,0:00:44.940 تو اب ہمارے پاس سب کچھ ایک ترتیب میں ہے۔ 0:00:44.940,0:00:47.340 ہر ایک نمبر جو کہ ایک کی جگہ پہ موجود ہے 0:00:47.340,0:00:49.420 ایک کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے۔ 0:00:49.420,0:00:52.430 ،ہر ایک نمبر جو کہ دس کی جگہ پہ موجود ہے 0:00:52.430,0:00:55.190 دس کی جگہ پہ موجود باقی کے اعداد سے اوپر ہے یا نیچے، اور 0:00:55.190,0:00:56.770 اسی طرح دیگرجاری رکھیں ۔ تو اب ہم جمع کرسکتے ہیں۔ 0:00:56.770,0:00:58.020 تو آئیے انہیں جمع کریں۔ 0:01:01.370,0:01:03.690 تو آپ سب سے چھوٹے عدد سے شروع کرنا چاہتے ہیں۔ 0:01:03.690,0:01:05.040 تو پھر یہاں سے شروع کریں۔ 0:01:05.040,0:01:08.950 یہ دہائی، سینکڑہ اور ہزارویں جگہ ہے۔ 0:01:08.950,0:01:11.680 یہ واقعی 6 ہزارویں جگہ ہے، اور 0:01:11.680,0:01:13.170 آپ اسے دیگر ہزار میں جمع کرنا چاہتے ہیں۔ 0:01:13.170,0:01:14.990 دیگر کوئی ہزارویں جگہ نہیں ہے۔ 0:01:14.990,0:01:15.950 تو آپ اسے دو انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔ 0:01:15.950,0:01:19.770 آپ یا تو اسے صرف نیچے لاسکتے ہیں، یا آپ دیکھ سکتے ہیں اس 0:01:19.770,0:01:26.450 605.7 کو بالکل 605.700 کی مانند۔ 0:01:26.450,0:01:29.920 آپ اس اعشاریہ اور7 کے دائیں جانب جس قدر زیادہ صفر چاہیں 0:01:29.920,0:01:31.970 لکھ سکتے، کیونکہ ہم اعشاریہ کی دائیں جانب 0:01:31.970,0:01:34.890 ہیں بنا اس کی قیمت کو تبدیل کیے۔ 0:01:34.890,0:01:35.840 آپ اس کو یہاں بھی کرسکتے ہیں۔ 0:01:35.840,0:01:41.350 یہ 5.67 ہے، آپ اس کو 5.670 بھی لکھ سکتے ہیں۔ 0:01:41.350,0:01:42.800 جب آپ اس کو اس انداز میں لکھتے ہیں، اور آپ کے پاس 0:01:42.800,0:01:44.910 ہے 6 جمع 0 جمع 0 جو کہ 6 ہی ہے۔ 0:01:44.910,0:01:45.780 اور آپ کام جاری رکھے رہیں۔ 0:01:45.780,0:01:51.550 5 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 12۔ 0:01:51.550,0:01:54.480 آپ اس 2 کو دہائی کی جگہ پہ لکھیں، اور 0:01:54.480,0:01:56.130 1 حاصل لیں۔ 0:01:56.130,0:02:02.440 1 جمع 0 جمع 7 بنتا ہے 8 اور اس میں جمع 6، بنتا ہے 14۔ 0:02:02.440,0:02:06.170 4 لکھیں، 1 کو اکائی کی جگہ پہ دوبارہ گروہ بنا دیں۔ 0:02:06.170,0:02:07.950 1 جمع 7 بنتا ہے 8۔ 0:02:07.950,0:02:09.759 8 جمع 5 بنتا ہے 13۔ 0:02:09.759,0:02:13.350 13 جمع 5 بنتا ہے 18۔ 0:02:13.350,0:02:15.500 یہ 18 ہے۔ 0:02:15.500,0:02:17.190 1 حاصل لیں یا اس کا گروہ بنادیں۔ 0:02:17.190,0:02:22.120 1 جمع 0 صرف 1 بنتا ہے۔ 0:02:22.120,0:02:23.010 اور آخر میں 0:02:23.010,0:02:25.380 آپ کے پاس 6 سینکڑہ کی جگہ پہ ہے۔ 0:02:25.380,0:02:28.840 اس میں کچھ جمع نہیں ہوتا، لہذا آپ اس 6 کو نیچے لاسکتے ہیں 0:02:28.840,0:02:30.190 اور یہ یہاں پہ موجود ہے۔ 0:02:30.190,0:02:32.410 اور آپ اعشاریہ کو بھولنا نہیں چاہتے ہیں۔ 0:02:32.410,0:02:37.730 اور جب آپ اعداد کو جمع کوتے ہیں تو آپ حاصل کرتے ہیں 618.426، یا 0:02:37.730,0:02:43.010 618 اور 426 ہزار۔ 0:02:43.010,0:02:44.620 اور یوں ہم اختتام کو پہنچے۔