Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Problem connecting to Twitter. Please try again.
Angles (part 2)
-
0:01 - 0:03آیئے جائزہ لیتے ہیں جو کچھ ابھی تک ہم جانتے ہےکیوکہ یہ
-
0:03 - 0:05ہمارے لئےاچھا ہے جائزہ لیتے رہنا
-
0:05 - 0:07کیونکہ یہ وہ چیزیں ییں جو آپکو کبیھی نیی بھولنی چایہے
-
0:07 - 0:09اپنی باقی زندگی میں
-
0:09 - 0:14تو اگر میرے پاس ایک لکیر ہے اور میں اسے ایک زاویہ پہ کھینچتا ہوں
-
0:14 - 0:17اسے کہہ لیں یہ مرکزی نقطہ ہے۔ ٹھیک?
-
0:17 - 0:20اگر میں پوری لکئیر پہ یا دائرے پر جاوں تو
-
0:20 - 0:21یہ 360 کا درجہ ہے
-
0:21 - 0:24ہم نے سیکھا تھا کہ ایک دائرے میں360درجے ہوتے ہیں
-
0:27 - 0:29ٹھہک?
-
0:29 - 0:32ہم نے یہ بھی سیکھا تھا کہ اگر میرے پاس اسی طرح کی لکیریں ہوں
-
0:32 - 0:41اگر میرے پاس دو زاویے ھو چلیں میں بناتا ہوں
-
0:41 - 0:44اور یہ زاویہ Xہے
-
0:49 - 0:51یہ زاویہY
-
0:51 - 0:54XاورSUPPLEMENTRY Y زاویہ ہے
-
0:58 - 1:04اور بس اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے 180 زاویہ تک جمع کرینگے
-
1:08 - 1:11Xجمع Yبرابر ہوتے ہیں 180 زاویہ کے
-
1:11 - 1:12اور کیا یہ شعور پیدا نہیں کرتا?
-
1:12 - 1:16کیوکنہ دیکھیں۔اگر ہم XاورY کو جمع کرلیتے ہیں تو ہم
-
1:16 - 1:19آدھے دارئرے تک چلے جاتے ہیں
-
1:19 - 1:22تو یہ 180 کا درجہ ہوتا ہے ۔ ٹھیک?
-
1:29 - 1:31ٴتو امید ہے کہ ہم نے یہ سیکھ لیا ہے
-
1:31 - 1:35اور اب میں کچھ رنگ مختلف کرلوں
-
1:35 - 1:39مجھے اپنا لکیر والا آلہ استعمال کرنے دیں
-
1:39 - 1:44اگر میرے پاس ۔ یہ دیکھیں میں کھیچنے جا رہا ہوں
-
1:44 - 1:46کھڑی لکیریں
-
1:46 - 1:50اگر میرے پاس یہ لکیر ہے ۔ اور پھر یہ لکیر ہے۔
-
1:50 - 1:52اور یہ کھڑی ہے۔
-
1:52 - 1:55اور اب میرے ایک اور لکیر ھے
-
1:55 - 1:57اسے کہہ دیں یہ ایسے جاتی ہے
-
1:57 - 2:00اور پھر مہں کہتا ہوں کہ یہXزاویہ ہے
-
2:04 - 2:05اوہو
-
2:05 - 2:08یہ Xکا زاویہ ہے
-
2:08 - 2:09یہ Yکا زاویہ ہے
-
2:09 - 2:12اچھا تو میں نے کہا تھا کہ یہ لکیر اور یہ لکیر کھڑی ہیں ۔ٹھہک
-
2:16 - 2:18تو یہ ایک دوسرے کو کاٹتی ہیں 90 کی پیمائش پہ
-
2:18 - 2:21تو ہم جانتے ہیں کہ یہ پوری چیز 90 کی پیمائش کی ہے
-
2:21 - 2:24اور ہم Xجمع Yکے بارے میں کیا جانتے ہیں
-
2:26 - 2:29تو Xجمع Y90 کی پیمائش کے برابر ہیں
-
2:29 - 2:34اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ Xجمع Y
-
2:41 - 2:44اور میں ہمیشہ COMPLEMENTRY اور SUPPLEMENTRY کے بیچ الجھ جاتا ہوں
-
2:44 - 2:45ہیں COMPLEMENTRY
-
2:45 - 2:46آپ کو یاد رکھنا ہوگا
-
2:46 - 2:47مجھے نہیں پتہ کہ یہاں کوئی۔چلیں دیکھیں
-
2:47 - 2:49کیا کوئی آسان راستہ ہے
-
2:49 - 2:52180 supplementary
-
2:52 - 2:57آپ کہہ سکتے ہیں کہ180-جو ہے وہ شروع ہوتا0 سے
-
2:57 - 2:59supplementary
-
2:59 - 3:00تو یہاں
-
3:00 - 3:02یہ ھے آپکی نشانی
-
3:02 - 3:03COMPLEMENTARY
-
3:03 - 3:05سے N اور 90شروع ہوتا ہے
-
3:05 - 3:06جب کہ COMPLEMENTRY
نہیں شروع ہوتا N -
3:06 - 3:07یہ ھے آپکی ایک اور نشانی
-
3:07 - 3:08COMPLEMENTRY
-
3:08 - 3:15مجھے نہیں پتہ کہ میں صحیح لکھ رہا ہوں
-
3:17 - 3:18کون خیا ل کر تا ہے
-
3:18 - 3:19چلیں آگے بڑھتے ہیں
-
3:19 - 3:20تو چلیں زاویو کے بارے میں تھوڑا اور سیکھتے ہیں
-
3:20 - 3:22اور میں اب کیا کروں گا میں آپ کو ایک ہتھیار دینے جا رہا ہوں
-
3:22 - 3:26اور آپ کے پاس ہتھیار اگئے تو آپ خود ہی حل کرلیں گے
-
3:26 - 3:28یہ مشکل مشقیں میں آپ کو دینے جا رہا ہوں
-
3:28 - 3:32تو بس ابٰھی کے لئے مان لیں اور پھر کچھ
-
3:32 - 3:35فلموں میں غالبا ہم جا رہے ہیں کچھ مشکل
-
3:35 - 3:36سوالات حل کرنے
-
3:36 - 3:38اور آپکو پتہ ہے میں یہاں VARIABLE استعمال کر رہا ہوں
-
3:40 - 3:41اور اگر آپ واقف نہیں تو VARIABLE سے
-
3:41 - 3:42آپ عدد استعمال کرسکتے ہیں
-
3:42 - 3:46اگر 30xپیمائش کا تھا تو 60yپیمائش کا ہے
-
3:46 - 3:47ٹھیک؟
-
3:47 - 3:51اس حالت میںاگر x مجھے نہیں پتہ 45 پیمائش کا ہےپھر y
-
3:51 - 3:54135 پئمائش کا ہوگا
-
3:54 - 3:55دوسری طرف
-
3:55 - 3:59مجھے ایک اور زاویو کی قسم کھینچنے دیںکاٹتی ہوئی لکیریں
-
3:59 - 4:06تو اگر میرے پاس دو زاویئے ہیں جو کاٹتے ہیں ایسے
-
4:06 - 4:09توایک جوڑی آجاتی ہے کاٹتی ہوئی چیزوں کی
-
4:11 - 4:15تو پہلے میں آپ کو مخالف زاویوں کے بارے میں پڑھانے جا رہا ہوں
-
4:15 - 4:17مجھے رنگ مختلف کرنے دیں
-
4:20 - 4:23مجھے پیلا رنگ کرنے دیں
-
4:23 - 4:31تو اگر یہ x پیمائش کا ہے پھر جو یہ باہر جاتا ہے وہ زاویہ
-
4:31 - 4:34جو اس کے مخالف ہے وہ بھی x پئمائش کا ہوگا
-
4:34 - 4:40آپ کو مجھ پہ یقین نہیں ہے؟
-
4:42 - 4:45مجھے ثابت کرنے دیں
-
4:45 - 4:50چلیں اسے کہتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ چلیں
-
4:50 - 4:53یہ y پیمائش کا ہے۔
-
4:53 - 4:54ٹھیک ؟
-
4:54 - 4:56اور میں ثابت کرنے جا رہا ہوں آپ کو کہ x اور
-
4:56 - 4:57yایک جیسے ہیں
-
4:57 - 4:59اچھا ہمیں پہلے سے کیا پتہ ہے؟
-
4:59 - 5:02چلیں اسے کوئی زاویہ کہہ دیں۔ اور میں کرنے جا رہا ہوں
-
5:02 - 5:11آپ الجھ گئے z زاویہ
-
5:11 - 5:15اچھا تو ہمیں زاویہ x اور زاویہ y کے بارے میں کیا پتہ ہے؟
-
5:15 - 5:17یہ شاید آپ کو واضع نہ ہو کیونکہ یہ میں نے ٹھوڑا سا الگ کھینچا ہے
-
5:17 - 5:21لیکن میں آپ کو اشارہ دوںگا
-
5:21 - 5:26ایک دلچسپ رنگ کے ساتھ
-
5:26 - 5:32تو کیا یہ زاویہ اور پوری چیز یہاں ہے؟
-
5:32 - 5:34اچھا تو میں ایک لکیر کے ساتھ جا رہا ہوں ٹھیک؟
-
5:34 - 5:36جو پورے دائرے سے آدھی ہے
-
5:39 - 5:41تو x جمع z کس کے برابر ہوتے ہیں؟
-
5:41 - 5:45خیر، x جمع z ایک بڑے زاویہ کے برابر ہوتے ہیں۔
-
5:45 - 5:54x جمع جامنی z برابر ہوتے ہیں۔میرے خیال سے مجھے تبدیل کرنا چاہیئے
-
5:54 - 5:57نیلا۔شاید یہ میرے لئے بہت وقت لے رہا ہے تبدیل ہونے میں۔
-
5:57 - 5:59یہ برابر ہے 180 پیمائش کے
-
5:59 - 6:04یا x اور z سپلیمنٹری ہیں
-
6:04 - 6:09میرے پاس جگہ ختم ہوگئی ہے
-
6:11 - 6:13تو ہم z کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
-
6:13 - 6:20تو z برابر ہے 180 منفی x کے
-
6:20 - 6:21ٹھیک؟
-
6:21 - 6:23کیونکہ xجمع z 180 ہے۔
-
6:23 - 6:25عمدہ۔
-
6:25 - 6:28اب z اور y کے بیچ کیا رشتہ ہے؟
-
6:28 - 6:32خیر z اور y بھی Supplementry ہیں۔
-
6:32 - 6:37کیونکہ دیکھیں اگر میں یہ زاویہ یہاںکھینچتا ہوں
-
6:37 - 6:39اس بڑے زاویہ کو دیکھیں۔
-
6:39 - 6:42یہ کونسا زاویہ ہے؟
-
6:43 - 6:45پھر ایک بار میں آدھے دائرے تک جا رہا ہوں
-
6:45 - 6:46ٹھیک؟
-
6:46 - 6:48لیکن اب میں یہ لکیر یہاں استعمال کر رہاں ہوں
-
6:48 - 6:51تو یہ 180 کا زاویہ ہے۔
-
6:51 - 6:56تو ہم جانتے ہیں زاویہ z جمع زاویہ y یہ بھی
-
6:56 - 6:58180 درجے کے برابر ہیں
-
6:58 - 7:06ٹھیک؟
-
7:07 - 7:09یا میں یہ نہیں لکھتے رہنا چاہتا لیکن z اور y
-
7:09 - 7:12بھی سپلیمنٹری ہیں
-
7:12 - 7:14لیکن ہم نے یہ بنایا ہے کہ 180 منفی x
-
7:14 - 7:15ٹھیک؟
-
7:15 - 7:19تو چلیں اس کو بدل دیتے ہیںواپس
-
7:19 - 7:29تو ہمیں 180 منفی x جمع y یہ برابر مل جائے گا 180 درجے کے
-
7:29 - 7:32کیوںنہ ہم 180 درجے کو ختم کردیں دونوں جگہ سے
-
7:32 - 7:33اس مساوات کے
-
7:33 - 7:40جو منسوخ کردے گا اور ہمیںمنفی x جمع y یہ 0 کے برابر مل جائے گا
-
7:40 - 7:42اور پھر x کو جمع کردیںدونوں جگہ پہ اس مساوات کے
-
7:42 - 7:46ہمیں x y کے برابر مل جائے گا
-
7:52 - 7:55تو x برابر ہے y کے
-
7:55 - 7:57اور اگر آپ اس کے گرد کھیلیں اگرصرف کھینچیں
-
7:57 - 7:59سیدھی لکیروں کا گچھا اور گاٹے کسی دوسرے
-
7:59 - 8:03زاویئے پہ میرے خیال سے جب آپ اس پہ آنکھ گھمائیںگے تو یہ ایک مطلب بنا دے گا
-
8:03 - 8:07اور پھر جیسا کہ اگر یہ زاویہ ہے تو دوسرا مخالف زاویہ
-
8:07 - 8:16بھی z پیمائش کا ہے
-
8:16 - 8:17تو اب ہم کیا جانتے ہیں
-
8:17 - 8:21جو کل زاویہ ہیں ایک دائرے میں وہ 360 زاویہ کے ہیں
-
8:21 - 8:24جب دو زاویہ ملانے پر آدھے دائرے تک چلیںجاتے ہیں
-
8:24 - 8:29یا وہ ملانے پر ایک لکیر بناتے ہین
-
8:29 - 8:31بہت سارے مختلف طریقے ہیںآپ سوچ سکتے ہیں
-
8:31 - 8:31ہم جانتے ہیں وہ سپلیمنٹری ہیں
-
8:31 - 8:33وہ 180 تک جمع ہوتے ہیں
-
8:33 - 8:35x جمع 180y درجے کا ہے
-
8:35 - 8:38اگر یہ 90 تک جمع کرتے ہیں تو یہ کومپلیمنٹری ہیں
-
8:38 - 8:40x جمع 90y درجے کے ہیں
-
8:40 - 8:42اور پھر مخالف زاویہ زایک دوسرے کے برابر ہیں
-
8:42 - 8:42ٹھیک؟
-
8:42 - 8:46یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر ہے
-
8:46 - 8:49اور پھر اس ہی وجہ سے یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر جارہا ہے
-
8:49 - 8:51وہی وجہ ہے کیونکہ یہ مخالف ہیں
-
8:51 - 8:54اگلی فلم میں میں آپ کو دکھاؤگا متوازن
-
8:54 - 8:56لکیروںاور آڑی لکیروںکے بارے میں
-
8:56 - 8:59اور بناوٹی الفاظ اس کے لئے چاہیئے ہونگے واضع طور پر
-
8:59 - 9:01سیدھے سیدھے عام خیال ہیں
-
9:01 - 9:04آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤنگا
-
Not Synced
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) | ||
imranrizvi edited Urdu subtitles for Angles (part 2) |