9:59:59.000,9:59:59.000 0:00:00.950,0:00:03.460 آیئے جائزہ لیتے ہیں جو کچھ ابھی تک ہم جانتے ہےکیوکہ یہ 0:00:03.460,0:00:05.470 ہمارے لئےاچھا ہے جائزہ لیتے رہنا 0:00:05.470,0:00:07.360 کیونکہ یہ وہ چیزیں ییں جو آپکو کبیھی نیی بھولنی چایہے 0:00:07.360,0:00:08.870 اپنی باقی زندگی میں 0:00:08.870,0:00:14.330 تو اگر میرے پاس ایک لکیر ہے اور میں اسے ایک زاویہ پہ کھینچتا ہوں[br] 0:00:14.330,0:00:16.530 اسے کہہ لیں یہ مرکزی نقطہ ہے۔ ٹھیک? 0:00:16.530,0:00:19.790 اگر میں پوری لکئیر پہ یا دائرے پر جاوں تو 0:00:19.790,0:00:20.975 یہ 360 کا درجہ ہے 0:00:20.975,0:00:23.970 ہم نے سیکھا تھا کہ ایک دائرے میں360درجے ہوتے ہیں 0:00:27.430,0:00:28.750 ٹھہک? 0:00:28.750,0:00:32.440 ہم نے یہ بھی سیکھا تھا کہ اگر میرے پاس اسی طرح کی لکیریں ہوں 0:00:32.440,0:00:41.140 اگر میرے پاس دو زاویے ھو چلیں میں بناتا ہوں 0:00:41.140,0:00:43.710 اور یہ زاویہ Xہے 0:00:49.490,0:00:50.625 یہ زاویہY 0:00:50.625,0:00:54.122 XاورSUPPLEMENTRY Y زاویہ ہے 0:00:57.825,0:01:04.240 اور بس اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے 180 زاویہ تک جمع کرینگے 0:01:07.630,0:01:10.810 Xجمع Yبرابر ہوتے ہیں 180 زاویہ کے[br] 0:01:10.810,0:01:11.920 اور کیا یہ شعور پیدا نہیں کرتا? 0:01:11.920,0:01:16.200 کیوکنہ دیکھیں۔اگر ہم XاورY کو جمع کرلیتے ہیں تو ہم[br] 0:01:16.200,0:01:19.450 آدھے دارئرے تک چلے جاتے ہیں 0:01:19.450,0:01:22.040 تو یہ 180 کا درجہ ہوتا ہے ۔ ٹھیک? 0:01:28.620,0:01:31.380 ٴتو امید ہے کہ ہم نے یہ سیکھ لیا ہے 0:01:31.380,0:01:35.316 اور اب میں کچھ رنگ مختلف کرلوں 0:01:35.316,0:01:39.080 مجھے اپنا لکیر والا آلہ استعمال کرنے دیں 0:01:39.080,0:01:44.140 اگر میرے پاس ۔ یہ دیکھیں میں کھیچنے جا رہا ہوں 0:01:44.140,0:01:46.050 کھڑی لکیریں 0:01:46.050,0:01:50.220 اگر میرے پاس یہ لکیر ہے ۔ اور پھر یہ لکیر ہے۔ 0:01:50.220,0:01:52.080 اور یہ کھڑی ہے۔ 0:01:52.080,0:01:55.270 اور اب میرے ایک اور لکیر ھے 0:01:55.270,0:01:56.870 اسے کہہ دیں یہ ایسے جاتی ہے 0:01:56.870,0:01:59.830 اور پھر مہں کہتا ہوں کہ یہXزاویہ ہے 0:02:03.730,0:02:05.030 اوہو[br] 0:02:05.030,0:02:07.650 یہ Xکا زاویہ ہے 0:02:07.650,0:02:09.240 یہ Yکا زاویہ ہے 0:02:09.240,0:02:12.290 اچھا تو میں نے کہا تھا کہ یہ لکیر اور یہ لکیر کھڑی ہیں ۔ٹھہک[br] 0:02:16.040,0:02:18.390 تو یہ ایک دوسرے کو کاٹتی ہیں 90 کی پیمائش پہ 0:02:18.390,0:02:20.710 تو ہم جانتے ہیں کہ یہ پوری چیز 90 کی پیمائش کی ہے[br] 0:02:20.710,0:02:24.070 اور ہم Xجمع Yکے بارے میں کیا جانتے ہیں 0:02:26.010,0:02:29.435 تو Xجمع Y90 کی پیمائش کے برابر ہیں 0:02:29.435,0:02:34.130 اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ Xجمع Y 0:02:41.330,0:02:43.920 اور میں ہمیشہ COMPLEMENTRY اور SUPPLEMENTRY کے بیچ الجھ جاتا ہوں 0:02:43.920,0:02:44.670 ہیں COMPLEMENTRY 0:02:44.670,0:02:45.910 آپ کو یاد رکھنا ہوگا 0:02:45.910,0:02:47.470 مجھے نہیں پتہ کہ یہاں کوئی۔چلیں دیکھیں 0:02:47.470,0:02:48.650 کیا کوئی آسان راستہ ہے 0:02:48.650,0:02:51.950 180 supplementary 0:02:51.950,0:02:56.890 آپ کہہ سکتے ہیں کہ180-جو ہے وہ شروع ہوتا0 سے 0:02:56.890,0:02:58.950 supplementary 0:02:58.950,0:03:00.080 تو یہاں 0:03:00.080,0:03:01.500 یہ ھے آپکی نشانی 0:03:01.500,0:03:02.910 COMPLEMENTARY 0:03:02.910,0:03:05.100 سے N اور 90شروع ہوتا ہے 0:03:05.100,0:03:05.920 جب کہ COMPLEMENTRY[br]نہیں شروع ہوتا N 0:03:05.920,0:03:07.450 یہ ھے آپکی ایک اور نشانی 0:03:07.450,0:03:07.930 COMPLEMENTRY 0:03:07.930,0:03:15.420 مجھے نہیں پتہ کہ میں صحیح لکھ رہا ہوں 0:03:16.590,0:03:17.590 کون خیا ل کر تا ہے 0:03:17.590,0:03:18.750 چلیں آگے بڑھتے ہیں 0:03:18.750,0:03:20.190 تو چلیں زاویو کے بارے میں تھوڑا اور سیکھتے ہیں 0:03:20.190,0:03:22.490 اور میں اب کیا کروں گا میں آپ کو ایک ہتھیار دینے جا رہا ہوں 0:03:22.490,0:03:25.640 اور آپ کے پاس ہتھیار اگئے تو آپ خود ہی حل کرلیں گے 0:03:25.640,0:03:28.280 یہ مشکل مشقیں میں آپ کو دینے جا رہا ہوں 0:03:28.280,0:03:31.960 تو بس ابٰھی کے لئے مان لیں اور پھر کچھ 0:03:31.960,0:03:34.630 فلموں میں غالبا ہم جا رہے ہیں کچھ مشکل 0:03:34.630,0:03:35.505 سوالات حل کرنے 0:03:35.505,0:03:38.220 اور آپکو پتہ ہے میں یہاں VARIABLE استعمال کر رہا ہوں 0:03:40.480,0:03:41.486 اور اگر آپ واقف نہیں تو VARIABLE سے 0:03:41.486,0:03:42.135 آپ عدد استعمال کرسکتے ہیں 0:03:42.135,0:03:46.050 اگر 30xپیمائش کا تھا تو 60yپیمائش کا ہے 0:03:46.050,0:03:46.670 ٹھیک؟ 0:03:46.670,0:03:51.050 اس حالت میںاگر x مجھے نہیں پتہ 45 پیمائش کا ہےپھر y 0:03:51.050,0:03:53.960 135 پئمائش کا ہوگا 0:03:53.960,0:03:54.560 دوسری طرف 0:03:54.560,0:03:59.290 مجھے ایک اور زاویو کی قسم کھینچنے دیںکاٹتی ہوئی لکیریں 0:03:59.290,0:04:05.890 تو اگر میرے پاس دو زاویئے ہیں جو کاٹتے ہیں ایسے 0:04:05.890,0:04:08.560 توایک جوڑی آجاتی ہے کاٹتی ہوئی چیزوں کی 0:04:10.760,0:04:14.695 تو پہلے میں آپ کو مخالف زاویوں کے بارے میں پڑھانے جا رہا ہوں 0:04:14.695,0:04:17.490 مجھے رنگ مختلف کرنے دیں 0:04:19.510,0:04:22.860 مجھے پیلا رنگ کرنے دیں 0:04:22.860,0:04:30.710 تو اگر یہ x پیمائش کا ہے پھر جو یہ باہر جاتا ہے وہ زاویہ 0:04:30.710,0:04:34.110 جو اس کے مخالف ہے وہ بھی x پئمائش کا ہوگا 0:04:34.110,0:04:40.430 آپ کو مجھ پہ یقین نہیں ہے؟ 0:04:42.180,0:04:44.550 مجھے ثابت کرنے دیں 0:04:44.550,0:04:49.900 چلیں اسے کہتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ چلیں 0:04:49.900,0:04:52.800 یہ y پیمائش کا ہے۔ 0:04:52.800,0:04:53.560 ٹھیک ؟ 0:04:53.560,0:04:55.520 اور میں ثابت کرنے جا رہا ہوں آپ کو کہ x اور 0:04:55.520,0:04:57.020 yایک جیسے ہیں 0:04:57.020,0:04:58.680 اچھا ہمیں پہلے سے کیا پتہ ہے؟ 0:04:58.680,0:05:01.640 چلیں اسے کوئی زاویہ کہہ دیں۔ اور میں کرنے جا رہا ہوں 0:05:01.640,0:05:10.530 آپ الجھ گئے z زاویہ 0:05:10.530,0:05:14.940 اچھا تو ہمیں زاویہ x اور زاویہ y کے بارے میں کیا پتہ ہے؟ 0:05:14.940,0:05:17.160 یہ شاید آپ کو واضع نہ ہو کیونکہ یہ میں نے ٹھوڑا سا الگ کھینچا ہے 0:05:17.160,0:05:21.350 لیکن میں آپ کو اشارہ دوںگا 0:05:21.350,0:05:26.310 ایک دلچسپ رنگ کے ساتھ 0:05:26.310,0:05:31.870 تو کیا یہ زاویہ اور پوری چیز یہاں ہے؟ 0:05:31.870,0:05:33.550 اچھا تو میں ایک لکیر کے ساتھ جا رہا ہوں ٹھیک؟ 0:05:33.550,0:05:35.600 جو پورے دائرے سے آدھی ہے 0:05:39.190,0:05:41.250 تو x جمع z کس کے برابر ہوتے ہیں؟ 0:05:41.250,0:05:44.820 خیر، x جمع z ایک بڑے زاویہ کے برابر ہوتے ہیں۔ 0:05:44.820,0:05:54.040 x جمع جامنی z برابر ہوتے ہیں۔میرے خیال سے مجھے تبدیل کرنا چاہیئے 0:05:54.040,0:05:57.030 نیلا۔شاید یہ میرے لئے بہت وقت لے رہا ہے تبدیل ہونے میں۔ 0:05:57.030,0:05:58.890 یہ برابر ہے 180 پیمائش کے 0:05:58.890,0:06:03.580 یا x اور z سپلیمنٹری ہیں 0:06:03.580,0:06:09.240 میرے پاس جگہ ختم ہوگئی ہے 0:06:10.630,0:06:12.900 تو ہم z کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ 0:06:12.900,0:06:20.400 تو z برابر ہے 180 منفی x کے 0:06:20.400,0:06:20.750 ٹھیک؟ 0:06:20.750,0:06:23.070 کیونکہ xجمع z 180 ہے۔ 0:06:23.070,0:06:24.540 عمدہ۔ 0:06:24.540,0:06:27.850 اب z اور y کے بیچ کیا رشتہ ہے؟ 0:06:27.850,0:06:31.770 خیر z اور y بھی Supplementry ہیں۔ 0:06:31.770,0:06:37.210 کیونکہ دیکھیں اگر میں یہ زاویہ یہاںکھینچتا ہوں 0:06:37.210,0:06:38.792 اس بڑے زاویہ کو دیکھیں۔ 0:06:38.792,0:06:42.070 یہ کونسا زاویہ ہے؟ 0:06:42.690,0:06:45.260 پھر ایک بار میں آدھے دائرے تک جا رہا ہوں 0:06:45.260,0:06:45.990 ٹھیک؟ 0:06:45.990,0:06:48.390 لیکن اب میں یہ لکیر یہاں استعمال کر رہاں ہوں 0:06:48.390,0:06:51.230 تو یہ 180 کا زاویہ ہے۔ 0:06:51.230,0:06:56.440 تو ہم جانتے ہیں زاویہ z جمع زاویہ y یہ بھی 0:06:56.440,0:06:57.685 180 درجے کے برابر ہیں 0:06:57.685,0:07:05.540 ٹھیک؟ 0:07:06.820,0:07:08.930 یا میں یہ نہیں لکھتے رہنا چاہتا لیکن z اور y 0:07:08.930,0:07:11.670 بھی سپلیمنٹری ہیں 0:07:11.670,0:07:14.500 لیکن ہم نے یہ بنایا ہے کہ 180 منفی x 0:07:14.500,0:07:15.140 ٹھیک؟ 0:07:15.140,0:07:18.960 تو چلیں اس کو بدل دیتے ہیںواپس 0:07:18.960,0:07:29.420 تو ہمیں 180 منفی x جمع y یہ برابر مل جائے گا 180 درجے کے 0:07:29.420,0:07:31.690 کیوںنہ ہم 180 درجے کو ختم کردیں دونوں جگہ سے 0:07:31.690,0:07:32.960 اس مساوات کے 0:07:32.960,0:07:39.540 جو منسوخ کردے گا اور ہمیںمنفی x جمع y یہ 0 کے برابر مل جائے گا 0:07:39.540,0:07:41.730 اور پھر x کو جمع کردیںدونوں جگہ پہ اس مساوات کے 0:07:41.730,0:07:46.030 ہمیں x y کے برابر مل جائے گا 0:07:52.080,0:07:54.950 تو x برابر ہے y کے 0:07:54.950,0:07:56.730 اور اگر آپ اس کے گرد کھیلیں اگرصرف کھینچیں 0:07:56.730,0:07:59.160 سیدھی لکیروں کا گچھا اور گاٹے کسی دوسرے 0:07:59.160,0:08:02.720 زاویئے پہ میرے خیال سے جب آپ اس پہ آنکھ گھمائیںگے تو یہ ایک مطلب بنا دے گا 0:08:02.720,0:08:06.590 اور پھر جیسا کہ اگر یہ زاویہ ہے تو دوسرا مخالف زاویہ 0:08:06.590,0:08:15.510 بھی z پیمائش کا ہے 0:08:15.510,0:08:16.790 تو اب ہم کیا جانتے ہیں 0:08:16.790,0:08:20.870 جو کل زاویہ ہیں ایک دائرے میں وہ 360 زاویہ کے ہیں 0:08:20.870,0:08:24.380 جب دو زاویہ ملانے پر آدھے دائرے تک چلیںجاتے ہیں 0:08:24.380,0:08:28.520 یا وہ ملانے پر ایک لکیر بناتے ہین 0:08:28.520,0:08:30.530 بہت سارے مختلف طریقے ہیںآپ سوچ سکتے ہیں 0:08:30.530,0:08:31.370 ہم جانتے ہیں وہ سپلیمنٹری ہیں 0:08:31.370,0:08:33.350 وہ 180 تک جمع ہوتے ہیں 0:08:33.350,0:08:34.920 x جمع 180y درجے کا ہے 0:08:34.920,0:08:38.360 اگر یہ 90 تک جمع کرتے ہیں تو یہ کومپلیمنٹری ہیں 0:08:38.360,0:08:39.570 x جمع 90y درجے کے ہیں 0:08:39.570,0:08:42.020 اور پھر مخالف زاویہ زایک دوسرے کے برابر ہیں 0:08:42.020,0:08:42.350 ٹھیک؟ 0:08:42.350,0:08:46.130 یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر ہے 0:08:46.130,0:08:49.310 اور پھر اس ہی وجہ سے یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر جارہا ہے 0:08:49.310,0:08:50.990 وہی وجہ ہے کیونکہ یہ مخالف ہیں 0:08:50.990,0:08:54.355 اگلی فلم میں میں آپ کو دکھاؤگا متوازن 0:08:54.355,0:08:55.940 لکیروںاور آڑی لکیروںکے بارے میں 0:08:55.940,0:08:59.170 اور بناوٹی الفاظ اس کے لئے چاہیئے ہونگے واضع طور پر 0:08:59.170,0:09:00.520 سیدھے سیدھے عام خیال ہیں 0:09:00.520,0:09:03.796 آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤنگا