WEBVTT 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 00:00:00.950 --> 00:00:03.460 آیئے جائزہ لیتے ہیں جو کچھ ابھی تک ہم جانتے ہےکیوکہ یہ 00:00:03.460 --> 00:00:05.470 ہمارے لئےاچھا ہے جائزہ لیتے رہنا 00:00:05.470 --> 00:00:07.360 کیونکہ یہ وہ چیزیں ییں جو آپکو کبیھی نیی بھولنی چایہے 00:00:07.360 --> 00:00:08.870 اپنی باقی زندگی میں 00:00:08.870 --> 00:00:14.330 تو اگر میرے پاس ایک لکیر ہے اور میں اسے ایک زاویہ پہ کھینچتا ہوں 00:00:14.330 --> 00:00:16.530 اسے کہہ لیں یہ مرکزی نقطہ ہے۔ ٹھیک? 00:00:16.530 --> 00:00:19.790 اگر میں پوری لکئیر پہ یا دائرے پر جاوں تو 00:00:19.790 --> 00:00:20.975 یہ 360 کا درجہ ہے 00:00:20.975 --> 00:00:23.970 ہم نے سیکھا تھا کہ ایک دائرے میں360درجے ہوتے ہیں 00:00:27.430 --> 00:00:28.750 ٹھہک? 00:00:28.750 --> 00:00:32.440 ہم نے یہ بھی سیکھا تھا کہ اگر میرے پاس اسی طرح کی لکیریں ہوں 00:00:32.440 --> 00:00:41.140 اگر میرے پاس دو زاویے ھو چلیں میں بناتا ہوں 00:00:41.140 --> 00:00:43.710 اور یہ زاویہ Xہے 00:00:49.490 --> 00:00:50.625 یہ زاویہY 00:00:50.625 --> 00:00:54.122 XاورSUPPLEMENTRY Y زاویہ ہے 00:00:57.825 --> 00:01:04.240 اور بس اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے 180 زاویہ تک جمع کرینگے 00:01:07.630 --> 00:01:10.810 Xجمع Yبرابر ہوتے ہیں 180 زاویہ کے 00:01:10.810 --> 00:01:11.920 اور کیا یہ شعور پیدا نہیں کرتا? 00:01:11.920 --> 00:01:16.200 کیوکنہ دیکھیں۔اگر ہم XاورY کو جمع کرلیتے ہیں تو ہم 00:01:16.200 --> 00:01:19.450 آدھے دارئرے تک چلے جاتے ہیں 00:01:19.450 --> 00:01:22.040 تو یہ 180 کا درجہ ہوتا ہے ۔ ٹھیک? 00:01:28.620 --> 00:01:31.380 ٴتو امید ہے کہ ہم نے یہ سیکھ لیا ہے 00:01:31.380 --> 00:01:35.316 اور اب میں کچھ رنگ مختلف کرلوں 00:01:35.316 --> 00:01:39.080 مجھے اپنا لکیر والا آلہ استعمال کرنے دیں 00:01:39.080 --> 00:01:44.140 اگر میرے پاس ۔ یہ دیکھیں میں کھیچنے جا رہا ہوں 00:01:44.140 --> 00:01:46.050 کھڑی لکیریں 00:01:46.050 --> 00:01:50.220 اگر میرے پاس یہ لکیر ہے ۔ اور پھر یہ لکیر ہے۔ 00:01:50.220 --> 00:01:52.080 اور یہ کھڑی ہے۔ 00:01:52.080 --> 00:01:55.270 اور اب میرے ایک اور لکیر ھے 00:01:55.270 --> 00:01:56.870 اسے کہہ دیں یہ ایسے جاتی ہے 00:01:56.870 --> 00:01:59.830 اور پھر مہں کہتا ہوں کہ یہXزاویہ ہے 00:02:03.730 --> 00:02:05.030 اوہو 00:02:05.030 --> 00:02:07.650 یہ Xکا زاویہ ہے 00:02:07.650 --> 00:02:09.240 یہ Yکا زاویہ ہے 00:02:09.240 --> 00:02:12.290 اچھا تو میں نے کہا تھا کہ یہ لکیر اور یہ لکیر کھڑی ہیں ۔ٹھہک 00:02:16.040 --> 00:02:18.390 تو یہ ایک دوسرے کو کاٹتی ہیں 90 کی پیمائش پہ 00:02:18.390 --> 00:02:20.710 تو ہم جانتے ہیں کہ یہ پوری چیز 90 کی پیمائش کی ہے 00:02:20.710 --> 00:02:24.070 اور ہم Xجمع Yکے بارے میں کیا جانتے ہیں 00:02:26.010 --> 00:02:29.435 تو Xجمع Y90 کی پیمائش کے برابر ہیں 00:02:29.435 --> 00:02:34.130 اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ Xجمع Y 00:02:41.330 --> 00:02:43.920 اور میں ہمیشہ COMPLEMENTRY اور SUPPLEMENTRY کے بیچ الجھ جاتا ہوں 00:02:43.920 --> 00:02:44.670 ہیں COMPLEMENTRY 00:02:44.670 --> 00:02:45.910 آپ کو یاد رکھنا ہوگا 00:02:45.910 --> 00:02:47.470 مجھے نہیں پتہ کہ یہاں کوئی۔چلیں دیکھیں 00:02:47.470 --> 00:02:48.650 کیا کوئی آسان راستہ ہے 00:02:48.650 --> 00:02:51.950 180 supplementary 00:02:51.950 --> 00:02:56.890 آپ کہہ سکتے ہیں کہ180-جو ہے وہ شروع ہوتا0 سے 00:02:56.890 --> 00:02:58.950 supplementary 00:02:58.950 --> 00:03:00.080 تو یہاں 00:03:00.080 --> 00:03:01.500 یہ ھے آپکی نشانی 00:03:01.500 --> 00:03:02.910 COMPLEMENTARY 00:03:02.910 --> 00:03:05.100 سے N اور 90شروع ہوتا ہے 00:03:05.100 --> 00:03:05.920 جب کہ COMPLEMENTRY نہیں شروع ہوتا N 00:03:05.920 --> 00:03:07.450 یہ ھے آپکی ایک اور نشانی 00:03:07.450 --> 00:03:07.930 COMPLEMENTRY 00:03:07.930 --> 00:03:15.420 مجھے نہیں پتہ کہ میں صحیح لکھ رہا ہوں 00:03:16.590 --> 00:03:17.590 کون خیا ل کر تا ہے 00:03:17.590 --> 00:03:18.750 چلیں آگے بڑھتے ہیں 00:03:18.750 --> 00:03:20.190 تو چلیں زاویو کے بارے میں تھوڑا اور سیکھتے ہیں 00:03:20.190 --> 00:03:22.490 اور میں اب کیا کروں گا میں آپ کو ایک ہتھیار دینے جا رہا ہوں 00:03:22.490 --> 00:03:25.640 اور آپ کے پاس ہتھیار اگئے تو آپ خود ہی حل کرلیں گے 00:03:25.640 --> 00:03:28.280 یہ مشکل مشقیں میں آپ کو دینے جا رہا ہوں 00:03:28.280 --> 00:03:31.960 تو بس ابٰھی کے لئے مان لیں اور پھر کچھ 00:03:31.960 --> 00:03:34.630 فلموں میں غالبا ہم جا رہے ہیں کچھ مشکل 00:03:34.630 --> 00:03:35.505 سوالات حل کرنے 00:03:35.505 --> 00:03:38.220 اور آپکو پتہ ہے میں یہاں VARIABLE استعمال کر رہا ہوں 00:03:40.480 --> 00:03:41.486 اور اگر آپ واقف نہیں تو VARIABLE سے 00:03:41.486 --> 00:03:42.135 آپ عدد استعمال کرسکتے ہیں 00:03:42.135 --> 00:03:46.050 اگر 30xپیمائش کا تھا تو 60yپیمائش کا ہے 00:03:46.050 --> 00:03:46.670 ٹھیک؟ 00:03:46.670 --> 00:03:51.050 اس حالت میںاگر x مجھے نہیں پتہ 45 پیمائش کا ہےپھر y 00:03:51.050 --> 00:03:53.960 135 پئمائش کا ہوگا 00:03:53.960 --> 00:03:54.560 دوسری طرف 00:03:54.560 --> 00:03:59.290 مجھے ایک اور زاویو کی قسم کھینچنے دیںکاٹتی ہوئی لکیریں 00:03:59.290 --> 00:04:05.890 تو اگر میرے پاس دو زاویئے ہیں جو کاٹتے ہیں ایسے 00:04:05.890 --> 00:04:08.560 توایک جوڑی آجاتی ہے کاٹتی ہوئی چیزوں کی 00:04:10.760 --> 00:04:14.695 تو پہلے میں آپ کو مخالف زاویوں کے بارے میں پڑھانے جا رہا ہوں 00:04:14.695 --> 00:04:17.490 مجھے رنگ مختلف کرنے دیں 00:04:19.510 --> 00:04:22.860 مجھے پیلا رنگ کرنے دیں 00:04:22.860 --> 00:04:30.710 تو اگر یہ x پیمائش کا ہے پھر جو یہ باہر جاتا ہے وہ زاویہ 00:04:30.710 --> 00:04:34.110 جو اس کے مخالف ہے وہ بھی x پئمائش کا ہوگا 00:04:34.110 --> 00:04:40.430 آپ کو مجھ پہ یقین نہیں ہے؟ 00:04:42.180 --> 00:04:44.550 مجھے ثابت کرنے دیں 00:04:44.550 --> 00:04:49.900 چلیں اسے کہتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ چلیں 00:04:49.900 --> 00:04:52.800 یہ y پیمائش کا ہے۔ 00:04:52.800 --> 00:04:53.560 ٹھیک ؟ 00:04:53.560 --> 00:04:55.520 اور میں ثابت کرنے جا رہا ہوں آپ کو کہ x اور 00:04:55.520 --> 00:04:57.020 yایک جیسے ہیں 00:04:57.020 --> 00:04:58.680 اچھا ہمیں پہلے سے کیا پتہ ہے؟ 00:04:58.680 --> 00:05:01.640 چلیں اسے کوئی زاویہ کہہ دیں۔ اور میں کرنے جا رہا ہوں 00:05:01.640 --> 00:05:10.530 آپ الجھ گئے z زاویہ 00:05:10.530 --> 00:05:14.940 اچھا تو ہمیں زاویہ x اور زاویہ y کے بارے میں کیا پتہ ہے؟ 00:05:14.940 --> 00:05:17.160 یہ شاید آپ کو واضع نہ ہو کیونکہ یہ میں نے ٹھوڑا سا الگ کھینچا ہے 00:05:17.160 --> 00:05:21.350 لیکن میں آپ کو اشارہ دوںگا 00:05:21.350 --> 00:05:26.310 ایک دلچسپ رنگ کے ساتھ 00:05:26.310 --> 00:05:31.870 تو کیا یہ زاویہ اور پوری چیز یہاں ہے؟ 00:05:31.870 --> 00:05:33.550 اچھا تو میں ایک لکیر کے ساتھ جا رہا ہوں ٹھیک؟ 00:05:33.550 --> 00:05:35.600 جو پورے دائرے سے آدھی ہے 00:05:39.190 --> 00:05:41.250 تو x جمع z کس کے برابر ہوتے ہیں؟ 00:05:41.250 --> 00:05:44.820 خیر، x جمع z ایک بڑے زاویہ کے برابر ہوتے ہیں۔ 00:05:44.820 --> 00:05:54.040 x جمع جامنی z برابر ہوتے ہیں۔میرے خیال سے مجھے تبدیل کرنا چاہیئے 00:05:54.040 --> 00:05:57.030 نیلا۔شاید یہ میرے لئے بہت وقت لے رہا ہے تبدیل ہونے میں۔ 00:05:57.030 --> 00:05:58.890 یہ برابر ہے 180 پیمائش کے 00:05:58.890 --> 00:06:03.580 یا x اور z سپلیمنٹری ہیں 00:06:03.580 --> 00:06:09.240 میرے پاس جگہ ختم ہوگئی ہے 00:06:10.630 --> 00:06:12.900 تو ہم z کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ 00:06:12.900 --> 00:06:20.400 تو z برابر ہے 180 منفی x کے 00:06:20.400 --> 00:06:20.750 ٹھیک؟ 00:06:20.750 --> 00:06:23.070 کیونکہ xجمع z 180 ہے۔ 00:06:23.070 --> 00:06:24.540 عمدہ۔ 00:06:24.540 --> 00:06:27.850 اب z اور y کے بیچ کیا رشتہ ہے؟ 00:06:27.850 --> 00:06:31.770 خیر z اور y بھی Supplementry ہیں۔ 00:06:31.770 --> 00:06:37.210 کیونکہ دیکھیں اگر میں یہ زاویہ یہاںکھینچتا ہوں 00:06:37.210 --> 00:06:38.792 اس بڑے زاویہ کو دیکھیں۔ 00:06:38.792 --> 00:06:42.070 یہ کونسا زاویہ ہے؟ 00:06:42.690 --> 00:06:45.260 پھر ایک بار میں آدھے دائرے تک جا رہا ہوں 00:06:45.260 --> 00:06:45.990 ٹھیک؟ 00:06:45.990 --> 00:06:48.390 لیکن اب میں یہ لکیر یہاں استعمال کر رہاں ہوں 00:06:48.390 --> 00:06:51.230 تو یہ 180 کا زاویہ ہے۔ 00:06:51.230 --> 00:06:56.440 تو ہم جانتے ہیں زاویہ z جمع زاویہ y یہ بھی 00:06:56.440 --> 00:06:57.685 180 درجے کے برابر ہیں 00:06:57.685 --> 00:07:05.540 ٹھیک؟ 00:07:06.820 --> 00:07:08.930 یا میں یہ نہیں لکھتے رہنا چاہتا لیکن z اور y 00:07:08.930 --> 00:07:11.670 بھی سپلیمنٹری ہیں 00:07:11.670 --> 00:07:14.500 لیکن ہم نے یہ بنایا ہے کہ 180 منفی x 00:07:14.500 --> 00:07:15.140 ٹھیک؟ 00:07:15.140 --> 00:07:18.960 تو چلیں اس کو بدل دیتے ہیںواپس 00:07:18.960 --> 00:07:29.420 تو ہمیں 180 منفی x جمع y یہ برابر مل جائے گا 180 درجے کے 00:07:29.420 --> 00:07:31.690 کیوںنہ ہم 180 درجے کو ختم کردیں دونوں جگہ سے 00:07:31.690 --> 00:07:32.960 اس مساوات کے 00:07:32.960 --> 00:07:39.540 جو منسوخ کردے گا اور ہمیںمنفی x جمع y یہ 0 کے برابر مل جائے گا 00:07:39.540 --> 00:07:41.730 اور پھر x کو جمع کردیںدونوں جگہ پہ اس مساوات کے 00:07:41.730 --> 00:07:46.030 ہمیں x y کے برابر مل جائے گا 00:07:52.080 --> 00:07:54.950 تو x برابر ہے y کے 00:07:54.950 --> 00:07:56.730 اور اگر آپ اس کے گرد کھیلیں اگرصرف کھینچیں 00:07:56.730 --> 00:07:59.160 سیدھی لکیروں کا گچھا اور گاٹے کسی دوسرے 00:07:59.160 --> 00:08:02.720 زاویئے پہ میرے خیال سے جب آپ اس پہ آنکھ گھمائیںگے تو یہ ایک مطلب بنا دے گا 00:08:02.720 --> 00:08:06.590 اور پھر جیسا کہ اگر یہ زاویہ ہے تو دوسرا مخالف زاویہ 00:08:06.590 --> 00:08:15.510 بھی z پیمائش کا ہے 00:08:15.510 --> 00:08:16.790 تو اب ہم کیا جانتے ہیں 00:08:16.790 --> 00:08:20.870 جو کل زاویہ ہیں ایک دائرے میں وہ 360 زاویہ کے ہیں 00:08:20.870 --> 00:08:24.380 جب دو زاویہ ملانے پر آدھے دائرے تک چلیںجاتے ہیں 00:08:24.380 --> 00:08:28.520 یا وہ ملانے پر ایک لکیر بناتے ہین 00:08:28.520 --> 00:08:30.530 بہت سارے مختلف طریقے ہیںآپ سوچ سکتے ہیں 00:08:30.530 --> 00:08:31.370 ہم جانتے ہیں وہ سپلیمنٹری ہیں 00:08:31.370 --> 00:08:33.350 وہ 180 تک جمع ہوتے ہیں 00:08:33.350 --> 00:08:34.920 x جمع 180y درجے کا ہے 00:08:34.920 --> 00:08:38.360 اگر یہ 90 تک جمع کرتے ہیں تو یہ کومپلیمنٹری ہیں 00:08:38.360 --> 00:08:39.570 x جمع 90y درجے کے ہیں 00:08:39.570 --> 00:08:42.020 اور پھر مخالف زاویہ زایک دوسرے کے برابر ہیں 00:08:42.020 --> 00:08:42.350 ٹھیک؟ 00:08:42.350 --> 00:08:46.130 یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر ہے 00:08:46.130 --> 00:08:49.310 اور پھر اس ہی وجہ سے یہ زاویہ اس زاوئے کے برابر جارہا ہے 00:08:49.310 --> 00:08:50.990 وہی وجہ ہے کیونکہ یہ مخالف ہیں 00:08:50.990 --> 00:08:54.355 اگلی فلم میں میں آپ کو دکھاؤگا متوازن 00:08:54.355 --> 00:08:55.940 لکیروںاور آڑی لکیروںکے بارے میں 00:08:55.940 --> 00:08:59.170 اور بناوٹی الفاظ اس کے لئے چاہیئے ہونگے واضع طور پر 00:08:59.170 --> 00:09:00.520 سیدھے سیدھے عام خیال ہیں 00:09:00.520 --> 00:09:03.796 آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤنگا