Return to Video

Humpty Dumpty (in Urdu)

  • 0:15 - 0:16
    پیارے بچو
  • 0:16 - 0:19
    کیا آپ نے حمٹی ڈمٹی کا گانا سنا ہے؟
  • 0:19 - 0:21
    تو ساتھ مل کر گاتے ہیں۔
  • 0:24 - 0:26
    حمٹی ڈمٹی موٹا تھا
  • 0:26 - 0:29
    قد میں بالکل چھوٹا تھا
  • 0:29 - 0:35
    ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی
  • 0:35 - 0:38
    حمٹی ڈمٹی موٹا تھا
  • 0:38 - 0:41
    قد میں بالکل چھوٹا تھا
  • 0:41 - 0:47
    ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی
  • 0:47 - 0:49
    ایک دیوار پے جا بیٹھا
  • 0:49 - 0:52
    سنبھل نہ پایا اور پھسلا
  • 0:52 - 0:58
    دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار
  • 1:01 - 1:04
    حمٹی ڈمٹی موٹا تھا
  • 1:04 - 1:07
    قد میں بالکل چھوٹا تھا
  • 1:07 - 1:13
    ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی
  • 1:13 - 1:15
    ایک دیوار پے جا بیٹھا
  • 1:15 - 1:18
    سنبھل نہ پایا اور پھسلا
  • 1:18 - 1:24
    دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار
  • 1:24 - 1:27
    دیکھا کیا انجام ہوا
  • 1:27 - 1:30
    شوخی اور شرارت کا
  • 1:30 - 1:38
    دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار
  • 1:39 - 1:40
    دیکھا بچو
  • 1:40 - 1:43
    شوخی اور شرارت کا انجام کتنا برا ہوتا ہے۔
Title:
Humpty Dumpty (in Urdu)
Description:

The Urdu version of the popular English Children's song, Humpty Dumpty.

Log onto http://toffeetv.com for more songs and stories in Urdu!

more » « less
Video Language:
Urdu
Duration:
01:54
Usman Latif edited Urdu subtitles for Humpty Dumpty (in Urdu)
Usman Latif added a translation

Urdu subtitles

Revisions