WEBVTT 00:00:14.570 --> 00:00:15.838 پیارے بچو 00:00:15.838 --> 00:00:18.518 کیا آپ نے حمٹی ڈمٹی کا گانا سنا ہے؟ 00:00:18.518 --> 00:00:20.553 تو ساتھ مل کر گاتے ہیں۔ 00:00:23.522 --> 00:00:25.860 حمٹی ڈمٹی موٹا تھا 00:00:26.137 --> 00:00:29.161 قد میں بالکل چھوٹا تھا 00:00:29.315 --> 00:00:35.081 ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی 00:00:35.127 --> 00:00:38.036 حمٹی ڈمٹی موٹا تھا 00:00:38.036 --> 00:00:40.975 قد میں بالکل چھوٹا تھا 00:00:40.975 --> 00:00:46.541 ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی 00:00:46.694 --> 00:00:49.440 ایک دیوار پے جا بیٹھا 00:00:49.440 --> 00:00:52.399 سنبھل نہ پایا اور پھسلا 00:00:52.399 --> 00:00:57.887 دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار 00:01:01.041 --> 00:01:03.564 حمٹی ڈمٹی موٹا تھا 00:01:03.795 --> 00:01:06.744 قد میں بالکل چھوٹا تھا 00:01:06.744 --> 00:01:12.583 ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی 00:01:12.583 --> 00:01:15.245 ایک دیوار پے جا بیٹھا 00:01:15.245 --> 00:01:18.399 سنبھل نہ پایا اور پھسلا 00:01:18.399 --> 00:01:23.989 دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار 00:01:23.989 --> 00:01:26.990 دیکھا کیا انجام ہوا 00:01:26.990 --> 00:01:29.828 شوخی اور شرارت کا 00:01:29.828 --> 00:01:37.688 دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار 00:01:38.519 --> 00:01:39.500 دیکھا بچو 00:01:39.500 --> 00:01:43.201 شوخی اور شرارت کا انجام کتنا برا ہوتا ہے۔