1 00:00:14,570 --> 00:00:15,838 پیارے بچو 2 00:00:15,838 --> 00:00:18,518 کیا آپ نے حمٹی ڈمٹی کا گانا سنا ہے؟ 3 00:00:18,518 --> 00:00:20,553 تو ساتھ مل کر گاتے ہیں۔ 4 00:00:23,522 --> 00:00:25,860 حمٹی ڈمٹی موٹا تھا 5 00:00:26,137 --> 00:00:29,161 قد میں بالکل چھوٹا تھا 6 00:00:29,315 --> 00:00:35,081 ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی 7 00:00:35,127 --> 00:00:38,036 حمٹی ڈمٹی موٹا تھا 8 00:00:38,036 --> 00:00:40,975 قد میں بالکل چھوٹا تھا 9 00:00:40,975 --> 00:00:46,541 ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی 10 00:00:46,694 --> 00:00:49,440 ایک دیوار پے جا بیٹھا 11 00:00:49,440 --> 00:00:52,399 سنبھل نہ پایا اور پھسلا 12 00:00:52,399 --> 00:00:57,887 دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار 13 00:01:01,041 --> 00:01:03,564 حمٹی ڈمٹی موٹا تھا 14 00:01:03,795 --> 00:01:06,744 قد میں بالکل چھوٹا تھا 15 00:01:06,744 --> 00:01:12,583 ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی 16 00:01:12,583 --> 00:01:15,245 ایک دیوار پے جا بیٹھا 17 00:01:15,245 --> 00:01:18,399 سنبھل نہ پایا اور پھسلا 18 00:01:18,399 --> 00:01:23,989 دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار 19 00:01:23,989 --> 00:01:26,990 دیکھا کیا انجام ہوا 20 00:01:26,990 --> 00:01:29,828 شوخی اور شرارت کا 21 00:01:29,828 --> 00:01:37,688 دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار 22 00:01:38,519 --> 00:01:39,500 دیکھا بچو 23 00:01:39,500 --> 00:01:43,201 شوخی اور شرارت کا انجام کتنا برا ہوتا ہے۔