پیارے بچو کیا آپ نے حمٹی ڈمٹی کا گانا سنا ہے؟ تو ساتھ مل کر گاتے ہیں۔ حمٹی ڈمٹی موٹا تھا قد میں بالکل چھوٹا تھا ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی حمٹی ڈمٹی موٹا تھا قد میں بالکل چھوٹا تھا ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی ایک دیوار پے جا بیٹھا سنبھل نہ پایا اور پھسلا دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار حمٹی ڈمٹی موٹا تھا قد میں بالکل چھوٹا تھا ٹانگیں اس کی پتلی پتلی سر جیسے تربوز کوئی ایک دیوار پے جا بیٹھا سنبھل نہ پایا اور پھسلا دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار دیکھا کیا انجام ہوا شوخی اور شرارت کا دوڑے پیدل اور سوار لیکن سب کچھ تھا بےکار دیکھا بچو شوخی اور شرارت کا انجام کتنا برا ہوتا ہے۔