Return to Video

KojoGlobal Network Video

  • 0:00 - 0:03
    ہزاروں اوپن سارس شراکتدار
  • 0:03 - 0:05
    تین سال کے کام کے بعد آپ کے لئے لایےہیں
  • 0:05 - 0:06
    دروپل ٧
  • 0:06 - 0:10
    سب سے زیادہ لچکدار اور آسانی سے استمعال ہونے والا ورژن دروپل ٧ .
  • 0:10 - 0:12
    دروپل پہلے سے ہزارروں ویب سائٹ چلاتا ہے
  • 0:12 - 0:15
    جن میں سے کچھ کو شاید آپ جانتے ہوں
  • 0:16 - 0:19
    مختلف طرح کے کاروبار
  • 0:19 - 0:22
    ,حکومتی ایجنسیاں
  • 0:22 - 0:24
    ،غیر منافعبخش ادارے
  • 0:24 - 0:26
    اور افراد سب نے یہ دریافت کیا ہے
  • 0:26 - 0:30
    کہ دروپل انھیں رفتار اور طاقت دیتا ہیں جس کی انھیں ضرورت ہے
  • 0:30 - 0:32
    .مفت اور آسانی سے سمجھ آنے والے اوپن سورس پیکج میں
  • 0:32 - 0:39
    اب دروپل ٧ نے استمعال ہونے والی اصلاحات متعارف کروائی ہیں جیسے کہ آسان انسٹالر
  • 0:39 - 0:43
    ایک ٹول بار اور شارٹ کٹ بار جو زیادہ استمعال ہونے والے احکامات کو ہاتھ کے قریب رکھتا ہے
  • 0:43 - 0:47
    تسلیم شدہ مواد صارفین، اور ترتیب کے پردے
  • 0:47 - 0:50
    .اور بہت کچھ
  • 0:50 - 0:54
    دروپل ٧ نے درجنوں اصلاحات ڈویلپرز اور نظام کے منتظمین کے لئے کی ہیں
  • 0:54 - 0:57
    ،جیسے لچکدار نیا فیلڈ سیسٹم
  • 0:57 - 1:01
    ،بہتر اپ ڈیٹ اور بحالی کے طریقہ کار
  • 1:01 - 1:05
    اور کسی بھی ڈیٹا بیس سے رابطے کے مواقع
  • 1:05 - 1:09
    .ڈروپل وسیع اقسام کی ویب سائٹ بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے
  • 1:09 - 1:14
    ڈروپل کورمیں مختلف اقسام کے نئے اجزاء شامل کرنے کی صلاحیت ہے
  • 1:14 - 1:17
    اور اپنی مرضی کا متن، تصاویر، یا فائل شعبوں کا اضافہ
  • 1:17 - 1:20
    اور مواد یا صارفین
  • 1:20 - 1:23
    ڈروپل کے وسیع چننے کے نظام کی مدد سے آپ
  • 1:23 - 1:25
    مواد کو بہتر ترتیب دے سکتے ہیں
  • 1:25 - 1:27
    اقسام اور ٹیگز کی بنیاد پر
  • 1:27 - 1:31
    ایک حوصلہ افزا اور تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈویلپر کمیونٹی کے ساتھ
  • 1:31 - 1:34
    اور انتخاب کرنے کے لیے ہزارروں مفت ایڈ آن ماڈیولز
  • 1:34 - 1:36
    یہ ڈروپل فعالیت کو بڑھانے کے لئے آسان ہے
  • 1:36 - 1:39
    جیسے پیغام بورڈ
  • 1:39 - 1:40
    ،تصویر گیلری
  • 1:40 - 1:42
    ،آڈیو اور ویڈیو ترتیبات
  • 1:42 - 1:44
    تاریخ اور کیلنڈر ترتیبات
  • 1:44 - 1:46
    ،جغرافیائی محل وقوع
  • 1:46 - 1:47
    ،ریٹنگ کے نظام
  • 1:47 - 1:49
    ای کامرس
  • 1:49 - 1:51
    اور اس فہرست میں بہت کچھ شامل ہو سکتا ہے
  • 1:51 - 1:58
    اگر آپ پرانا ورثون استمعال کرتے رہے ہیں تو بڑی تبدیلیاں دیکھنے کے لیے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں
  • 1:58 - 2:01
    مشہور ماڈیولز جو آپ استمعال کر رہے ہیں شاید پہلے سے ہی فراہم ہیں یا دروپل ٧ کا حصہ ہیں
  • 2:01 - 2:07
    اگر آپ دوسرا کنٹینٹ مینجمنٹ سسٹم استمعال کر رہے ہے یا نئی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں
  • 2:07 - 2:14
    آیے دیکھیے کے دروپل ٧ کے ساتھ اپنی مرضی کی ویب سائٹ بنانا کتنا آسان ہے
  • 2:14 - 2:18
    سے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں Drupal.org
  • 2:18 - 2:22
    .دروپل ٧ - پہلے سے زیادہ آسان اور طاقتور
Title:
KojoGlobal Network Video
Video Language:
English

Urdu subtitles

Revisions