0:00:00.409,0:00:02.534 ہزاروں اوپن سارس شراکتدار 0:00:02.534,0:00:04.659 تین سال کے کام کے بعد آپ کے لئے لایےہیں 0:00:04.743,0:00:06.384 دروپل ٧ 0:00:06.415,0:00:09.595 سب سے زیادہ لچکدار اور آسانی سے استمعال ہونے والا ورژن دروپل ٧ . 0:00:09.626,0:00:12.415 دروپل پہلے سے ہزارروں ویب سائٹ چلاتا ہے 0:00:12.431,0:00:15.181 جن میں سے کچھ کو شاید آپ جانتے ہوں 0:00:15.827,0:00:19.198 مختلف طرح کے کاروبار 0:00:19.213,0:00:21.538 ,حکومتی ایجنسیاں 0:00:21.538,0:00:23.710 ،غیر منافعبخش ادارے 0:00:23.710,0:00:26.367 اور افراد سب نے یہ دریافت کیا ہے 0:00:26.367,0:00:29.933 کہ دروپل انھیں رفتار اور طاقت دیتا ہیں جس کی انھیں ضرورت ہے 0:00:29.933,0:00:32.276 .مفت اور آسانی سے سمجھ آنے والے اوپن سورس پیکج میں 0:00:32.276,0:00:39.067 اب دروپل ٧ نے استمعال ہونے والی اصلاحات متعارف کروائی ہیں جیسے کہ آسان انسٹالر 0:00:39.067,0:00:43.467 ایک ٹول بار اور شارٹ کٹ بار جو زیادہ استمعال ہونے والے احکامات کو ہاتھ کے قریب رکھتا ہے 0:00:43.467,0:00:46.779 تسلیم شدہ مواد صارفین، اور ترتیب کے پردے 0:00:46.779,0:00:50.090 .اور بہت کچھ 0:00:50.090,0:00:54.344 دروپل ٧ نے درجنوں اصلاحات ڈویلپرز اور نظام کے منتظمین کے لئے کی ہیں 0:00:54.344,0:00:57.349 ،جیسے لچکدار نیا فیلڈ سیسٹم 0:00:57.349,0:01:01.492 ،بہتر اپ ڈیٹ اور بحالی کے طریقہ کار 0:01:01.492,0:01:05.303 اور کسی بھی ڈیٹا بیس سے رابطے کے مواقع 0:01:05.303,0:01:09.446 .ڈروپل وسیع اقسام کی ویب سائٹ بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے 0:01:09.446,0:01:13.967 ڈروپل کورمیں مختلف اقسام کے نئے اجزاء شامل کرنے کی صلاحیت ہے 0:01:13.967,0:01:17.177 اور اپنی مرضی کا متن، تصاویر، یا فائل شعبوں کا اضافہ 0:01:17.177,0:01:19.923 اور مواد یا صارفین 0:01:19.923,0:01:22.709 ڈروپل کے وسیع چننے کے نظام کی مدد سے آپ 0:01:22.709,0:01:25.200 مواد کو بہتر ترتیب دے سکتے ہیں 0:01:25.200,0:01:27.415 اقسام اور ٹیگز کی بنیاد پر 0:01:27.415,0:01:31.000 ایک حوصلہ افزا اور تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈویلپر کمیونٹی کے ساتھ 0:01:31.000,0:01:34.459 اور انتخاب کرنے کے لیے ہزارروں مفت ایڈ آن ماڈیولز 0:01:34.459,0:01:35.902 یہ ڈروپل فعالیت کو بڑھانے کے لئے آسان ہے 0:01:35.902,0:01:38.587 جیسے پیغام بورڈ 0:01:38.587,0:01:40.182 ،تصویر گیلری 0:01:40.182,0:01:42.205 ،آڈیو اور ویڈیو ترتیبات 0:01:42.205,0:01:44.107 تاریخ اور کیلنڈر ترتیبات 0:01:44.137,0:01:45.642 ،جغرافیائی محل وقوع 0:01:45.642,0:01:47.232 ،ریٹنگ کے نظام 0:01:47.232,0:01:49.051 ای کامرس 0:01:49.051,0:01:51.023 اور اس فہرست میں بہت کچھ شامل ہو سکتا ہے 0:01:51.023,0:01:57.621 اگر آپ پرانا ورثون استمعال کرتے رہے ہیں تو بڑی تبدیلیاں دیکھنے کے لیے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں 0:01:57.621,0:02:01.185 مشہور ماڈیولز جو آپ استمعال کر رہے ہیں شاید پہلے سے ہی فراہم ہیں یا دروپل ٧ کا حصہ ہیں 0:02:01.185,0:02:07.454 اگر آپ دوسرا کنٹینٹ مینجمنٹ سسٹم استمعال کر رہے ہے یا نئی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں 0:02:07.454,0:02:14.133 آیے دیکھیے کے دروپل ٧ کے ساتھ اپنی مرضی کی ویب سائٹ بنانا کتنا آسان ہے 0:02:14.133,0:02:17.677 سے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں Drupal.org 0:02:17.692,0:02:21.848 .دروپل ٧ - پہلے سے زیادہ آسان اور طاقتور