ہزاروں اوپن سارس شراکتدار تین سال کے کام کے بعد آپ کے لئے لایےہیں دروپل ٧ سب سے زیادہ لچکدار اور آسانی سے استمعال ہونے والا ورژن دروپل ٧ . دروپل پہلے سے ہزارروں ویب سائٹ چلاتا ہے جن میں سے کچھ کو شاید آپ جانتے ہوں مختلف طرح کے کاروبار ,حکومتی ایجنسیاں ،غیر منافعبخش ادارے اور افراد سب نے یہ دریافت کیا ہے کہ دروپل انھیں رفتار اور طاقت دیتا ہیں جس کی انھیں ضرورت ہے .مفت اور آسانی سے سمجھ آنے والے اوپن سورس پیکج میں اب دروپل ٧ نے استمعال ہونے والی اصلاحات متعارف کروائی ہیں جیسے کہ آسان انسٹالر ایک ٹول بار اور شارٹ کٹ بار جو زیادہ استمعال ہونے والے احکامات کو ہاتھ کے قریب رکھتا ہے تسلیم شدہ مواد صارفین، اور ترتیب کے پردے .اور بہت کچھ دروپل ٧ نے درجنوں اصلاحات ڈویلپرز اور نظام کے منتظمین کے لئے کی ہیں ،جیسے لچکدار نیا فیلڈ سیسٹم ،بہتر اپ ڈیٹ اور بحالی کے طریقہ کار اور کسی بھی ڈیٹا بیس سے رابطے کے مواقع .ڈروپل وسیع اقسام کی ویب سائٹ بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے ڈروپل کورمیں مختلف اقسام کے نئے اجزاء شامل کرنے کی صلاحیت ہے اور اپنی مرضی کا متن، تصاویر، یا فائل شعبوں کا اضافہ اور مواد یا صارفین ڈروپل کے وسیع چننے کے نظام کی مدد سے آپ مواد کو بہتر ترتیب دے سکتے ہیں اقسام اور ٹیگز کی بنیاد پر ایک حوصلہ افزا اور تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈویلپر کمیونٹی کے ساتھ اور انتخاب کرنے کے لیے ہزارروں مفت ایڈ آن ماڈیولز یہ ڈروپل فعالیت کو بڑھانے کے لئے آسان ہے جیسے پیغام بورڈ ،تصویر گیلری ،آڈیو اور ویڈیو ترتیبات تاریخ اور کیلنڈر ترتیبات ،جغرافیائی محل وقوع ،ریٹنگ کے نظام ای کامرس اور اس فہرست میں بہت کچھ شامل ہو سکتا ہے اگر آپ پرانا ورثون استمعال کرتے رہے ہیں تو بڑی تبدیلیاں دیکھنے کے لیے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں مشہور ماڈیولز جو آپ استمعال کر رہے ہیں شاید پہلے سے ہی فراہم ہیں یا دروپل ٧ کا حصہ ہیں اگر آپ دوسرا کنٹینٹ مینجمنٹ سسٹم استمعال کر رہے ہے یا نئی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں آیے دیکھیے کے دروپل ٧ کے ساتھ اپنی مرضی کی ویب سائٹ بنانا کتنا آسان ہے سے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں Drupal.org .دروپل ٧ - پہلے سے زیادہ آسان اور طاقتور