1 00:00:00,409 --> 00:00:02,534 ہزاروں اوپن سارس شراکتدار 2 00:00:02,534 --> 00:00:04,659 تین سال کے کام کے بعد آپ کے لئے لایےہیں 3 00:00:04,743 --> 00:00:06,384 دروپل ٧ 4 00:00:06,415 --> 00:00:09,595 سب سے زیادہ لچکدار اور آسانی سے استمعال ہونے والا ورژن دروپل ٧ . 5 00:00:09,626 --> 00:00:12,415 دروپل پہلے سے ہزارروں ویب سائٹ چلاتا ہے 6 00:00:12,431 --> 00:00:15,181 جن میں سے کچھ کو شاید آپ جانتے ہوں 7 00:00:15,827 --> 00:00:19,198 مختلف طرح کے کاروبار 8 00:00:19,213 --> 00:00:21,538 ,حکومتی ایجنسیاں 9 00:00:21,538 --> 00:00:23,710 ،غیر منافعبخش ادارے 10 00:00:23,710 --> 00:00:26,367 اور افراد سب نے یہ دریافت کیا ہے 11 00:00:26,367 --> 00:00:29,933 کہ دروپل انھیں رفتار اور طاقت دیتا ہیں جس کی انھیں ضرورت ہے 12 00:00:29,933 --> 00:00:32,276 .مفت اور آسانی سے سمجھ آنے والے اوپن سورس پیکج میں 13 00:00:32,276 --> 00:00:39,067 اب دروپل ٧ نے استمعال ہونے والی اصلاحات متعارف کروائی ہیں جیسے کہ آسان انسٹالر 14 00:00:39,067 --> 00:00:43,467 ایک ٹول بار اور شارٹ کٹ بار جو زیادہ استمعال ہونے والے احکامات کو ہاتھ کے قریب رکھتا ہے 15 00:00:43,467 --> 00:00:46,779 تسلیم شدہ مواد صارفین، اور ترتیب کے پردے 16 00:00:46,779 --> 00:00:50,090 .اور بہت کچھ 17 00:00:50,090 --> 00:00:54,344 دروپل ٧ نے درجنوں اصلاحات ڈویلپرز اور نظام کے منتظمین کے لئے کی ہیں 18 00:00:54,344 --> 00:00:57,349 ،جیسے لچکدار نیا فیلڈ سیسٹم 19 00:00:57,349 --> 00:01:01,492 ،بہتر اپ ڈیٹ اور بحالی کے طریقہ کار 20 00:01:01,492 --> 00:01:05,303 اور کسی بھی ڈیٹا بیس سے رابطے کے مواقع 21 00:01:05,303 --> 00:01:09,446 .ڈروپل وسیع اقسام کی ویب سائٹ بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے 22 00:01:09,446 --> 00:01:13,967 ڈروپل کورمیں مختلف اقسام کے نئے اجزاء شامل کرنے کی صلاحیت ہے 23 00:01:13,967 --> 00:01:17,177 اور اپنی مرضی کا متن، تصاویر، یا فائل شعبوں کا اضافہ 24 00:01:17,177 --> 00:01:19,923 اور مواد یا صارفین 25 00:01:19,923 --> 00:01:22,709 ڈروپل کے وسیع چننے کے نظام کی مدد سے آپ 26 00:01:22,709 --> 00:01:25,200 مواد کو بہتر ترتیب دے سکتے ہیں 27 00:01:25,200 --> 00:01:27,415 اقسام اور ٹیگز کی بنیاد پر 28 00:01:27,415 --> 00:01:31,000 ایک حوصلہ افزا اور تیزی سے بڑھتی ہوئی ڈویلپر کمیونٹی کے ساتھ 29 00:01:31,000 --> 00:01:34,459 اور انتخاب کرنے کے لیے ہزارروں مفت ایڈ آن ماڈیولز 30 00:01:34,459 --> 00:01:35,902 یہ ڈروپل فعالیت کو بڑھانے کے لئے آسان ہے 31 00:01:35,902 --> 00:01:38,587 جیسے پیغام بورڈ 32 00:01:38,587 --> 00:01:40,182 ،تصویر گیلری 33 00:01:40,182 --> 00:01:42,205 ،آڈیو اور ویڈیو ترتیبات 34 00:01:42,205 --> 00:01:44,107 تاریخ اور کیلنڈر ترتیبات 35 00:01:44,137 --> 00:01:45,642 ،جغرافیائی محل وقوع 36 00:01:45,642 --> 00:01:47,232 ،ریٹنگ کے نظام 37 00:01:47,232 --> 00:01:49,051 ای کامرس 38 00:01:49,051 --> 00:01:51,023 اور اس فہرست میں بہت کچھ شامل ہو سکتا ہے 39 00:01:51,023 --> 00:01:57,621 اگر آپ پرانا ورثون استمعال کرتے رہے ہیں تو بڑی تبدیلیاں دیکھنے کے لیے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں 40 00:01:57,621 --> 00:02:01,185 مشہور ماڈیولز جو آپ استمعال کر رہے ہیں شاید پہلے سے ہی فراہم ہیں یا دروپل ٧ کا حصہ ہیں 41 00:02:01,185 --> 00:02:07,454 اگر آپ دوسرا کنٹینٹ مینجمنٹ سسٹم استمعال کر رہے ہے یا نئی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں 42 00:02:07,454 --> 00:02:14,133 آیے دیکھیے کے دروپل ٧ کے ساتھ اپنی مرضی کی ویب سائٹ بنانا کتنا آسان ہے 43 00:02:14,133 --> 00:02:17,677 سے دروپل ٧ ڈاؤن لوڈ کریں Drupal.org 44 00:02:17,692 --> 00:02:21,848 .دروپل ٧ - پہلے سے زیادہ آسان اور طاقتور