Return to Video

maslay ko hal karna do variables ke sath

  • 0:02 - 0:13
    ہم سے اس مسلے کو حل کرنے کے لئے کہا گیا ا مربع جمع ١٠ ب تفریق آٹھ جب کے ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے
  • 0:13 - 0:19
    تو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے تو بس ہمیں ا اور ب کا تبادلہ کرنا ہوگا، ا کے لئے سات اور ب کو منفی چار سے تبدیل کر دیں گے
  • 0:19 - 0:24
    کیوں کے یہ کہ رہے ہیں جب ا ہو تو سات اور ب ہو تو منفی چار، چلو کرتے ہیں آگے
  • 0:24 - 0:29
    تو ہر جگہ جہاں بھی ہم ا دیکھیں گے اسے تبدیل کر دن گے سات کے ساتھ ، اور بجاے ا مربع کے
  • 0:29 - 0:42
    ہمیں لکھنا کہیے سات مربع جمع دس بار ب ، لیکن ب کے بجاے ہم
  • 0:42 - 0:50
    تبدیل کریں گے ب کو منفی چار کے ساتھ ، تو ١٠ بار منفی چار بجاے ب کے
  • 0:50 - 0:59
    اور پھر ہمارے پاس ہے تفریق آٹھ .. اب بس ہمیں اس مسلے کو حل کرنا ہے
  • 0:59 - 1:07
    سات مربع ہوے اننچاس اور پھر دس بار منفی چار ہوے ، ہمیں ہمیشہ جمع تفریق کے قوانین یاد رکھنے چاہیں
  • 1:07 - 1:12
    ضرب دینے کا عمل پہلے اتا ہے تو اب ہمیں ضرب دینا ہوگا .. دس بار منفی چار
  • 1:12 - 1:22
    ہوے منفی چالیس تو اب یہ مثبت چالیس ہوگے اور پھر ہمارے پاس تفریق آٹھ رہ گیا
  • 1:22 - 1:29
    اور پھر ہمیں حاصل ہوا اننچاس جمع منفی چالیس جو کے ایک ہے چیز ہے ایسے اننچاس تفریق چالیس اور یہ ہوجاے گا
  • 1:29 - 1:35
    نو .. پھر ہم آٹھ تفریق کریں گے اس میں سے تو ہمارے پاس ایک باقی رہ جائے گا
  • 1:35 - 1:41
    اننچاس تفریق چالیس ہوا نو اور تفریق آٹھ ہوا ایک .. بس ہمارا کام ہو چکا
  • 1:41 -
    ہم یہ مثلا حل کر چکے کے جب ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے
Title:
maslay ko hal karna do variables ke sath
Description:

u09_l1_t1_we2 Evaluating Expressions with Two Variables

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:46
xbddyfzecb added a translation

Urdu subtitles

Revisions