0:00:01.881,0:00:13.000 ہم سے اس مسلے کو حل کرنے کے لئے کہا گیا ا مربع جمع ١٠ ب تفریق آٹھ جب کے ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے 0:00:13.000,0:00:19.267 تو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے تو بس ہمیں ا اور ب کا تبادلہ کرنا ہوگا، ا کے لئے سات اور ب کو منفی چار سے تبدیل کر دیں گے 0:00:19.267,0:00:24.133 کیوں کے یہ کہ رہے ہیں جب ا ہو تو سات اور ب ہو تو منفی چار، چلو کرتے ہیں آگے 0:00:24.133,0:00:29.400 تو ہر جگہ جہاں بھی ہم ا دیکھیں گے اسے تبدیل کر دن گے سات کے ساتھ ، اور بجاے ا مربع کے 0:00:29.400,0:00:42.267 ہمیں لکھنا کہیے سات مربع جمع دس بار ب ، لیکن ب کے بجاے ہم 0:00:42.267,0:00:50.400 تبدیل کریں گے ب کو منفی چار کے ساتھ ، تو ١٠ بار منفی چار بجاے ب کے 0:00:50.400,0:00:58.533 اور پھر ہمارے پاس ہے تفریق آٹھ .. اب بس ہمیں اس مسلے کو حل کرنا ہے 0:00:58.533,0:01:07.467 سات مربع ہوے اننچاس اور پھر دس بار منفی چار ہوے ، ہمیں ہمیشہ جمع تفریق کے قوانین یاد رکھنے چاہیں 0:01:07.467,0:01:12.400 ضرب دینے کا عمل پہلے اتا ہے تو اب ہمیں ضرب دینا ہوگا .. دس بار منفی چار 0:01:12.400,0:01:22.000 ہوے منفی چالیس تو اب یہ مثبت چالیس ہوگے اور پھر ہمارے پاس تفریق آٹھ رہ گیا 0:01:22.000,0:01:28.933 اور پھر ہمیں حاصل ہوا اننچاس جمع منفی چالیس جو کے ایک ہے چیز ہے ایسے اننچاس تفریق چالیس اور یہ ہوجاے گا 0:01:28.933,0:01:35.000 نو .. پھر ہم آٹھ تفریق کریں گے اس میں سے تو ہمارے پاس ایک باقی رہ جائے گا 0:01:35.000,0:01:40.600 اننچاس تفریق چالیس ہوا نو اور تفریق آٹھ ہوا ایک .. بس ہمارا کام ہو چکا 0:01:40.600,9:59:59.000 ہم یہ مثلا حل کر چکے کے جب ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے