ہم سے اس مسلے کو حل کرنے کے لئے کہا گیا ا مربع جمع ١٠ ب تفریق آٹھ جب کے ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے تو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے تو بس ہمیں ا اور ب کا تبادلہ کرنا ہوگا، ا کے لئے سات اور ب کو منفی چار سے تبدیل کر دیں گے کیوں کے یہ کہ رہے ہیں جب ا ہو تو سات اور ب ہو تو منفی چار، چلو کرتے ہیں آگے تو ہر جگہ جہاں بھی ہم ا دیکھیں گے اسے تبدیل کر دن گے سات کے ساتھ ، اور بجاے ا مربع کے ہمیں لکھنا کہیے سات مربع جمع دس بار ب ، لیکن ب کے بجاے ہم تبدیل کریں گے ب کو منفی چار کے ساتھ ، تو ١٠ بار منفی چار بجاے ب کے اور پھر ہمارے پاس ہے تفریق آٹھ .. اب بس ہمیں اس مسلے کو حل کرنا ہے سات مربع ہوے اننچاس اور پھر دس بار منفی چار ہوے ، ہمیں ہمیشہ جمع تفریق کے قوانین یاد رکھنے چاہیں ضرب دینے کا عمل پہلے اتا ہے تو اب ہمیں ضرب دینا ہوگا .. دس بار منفی چار ہوے منفی چالیس تو اب یہ مثبت چالیس ہوگے اور پھر ہمارے پاس تفریق آٹھ رہ گیا اور پھر ہمیں حاصل ہوا اننچاس جمع منفی چالیس جو کے ایک ہے چیز ہے ایسے اننچاس تفریق چالیس اور یہ ہوجاے گا نو .. پھر ہم آٹھ تفریق کریں گے اس میں سے تو ہمارے پاس ایک باقی رہ جائے گا اننچاس تفریق چالیس ہوا نو اور تفریق آٹھ ہوا ایک .. بس ہمارا کام ہو چکا ہم یہ مثلا حل کر چکے کے جب ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے