[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:01.88,0:00:13.00,Default,,0000,0000,0000,,ہم سے اس مسلے کو حل کرنے کے لئے کہا گیا ا مربع جمع ١٠ ب تفریق آٹھ جب کے ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے Dialogue: 0,0:00:13.00,0:00:19.27,Default,,0000,0000,0000,,تو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے تو بس ہمیں ا اور ب کا تبادلہ کرنا ہوگا، ا کے لئے سات اور ب کو منفی چار سے تبدیل کر دیں گے Dialogue: 0,0:00:19.27,0:00:24.13,Default,,0000,0000,0000,,کیوں کے یہ کہ رہے ہیں جب ا ہو تو سات اور ب ہو تو منفی چار، چلو کرتے ہیں آگے Dialogue: 0,0:00:24.13,0:00:29.40,Default,,0000,0000,0000,,تو ہر جگہ جہاں بھی ہم ا دیکھیں گے اسے تبدیل کر دن گے سات کے ساتھ ، اور بجاے ا مربع کے Dialogue: 0,0:00:29.40,0:00:42.27,Default,,0000,0000,0000,,ہمیں لکھنا کہیے سات مربع جمع دس بار ب ، لیکن ب کے بجاے ہم Dialogue: 0,0:00:42.27,0:00:50.40,Default,,0000,0000,0000,,تبدیل کریں گے ب کو منفی چار کے ساتھ ، تو ١٠ بار منفی چار بجاے ب کے Dialogue: 0,0:00:50.40,0:00:58.53,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر ہمارے پاس ہے تفریق آٹھ .. اب بس ہمیں اس مسلے کو حل کرنا ہے Dialogue: 0,0:00:58.53,0:01:07.47,Default,,0000,0000,0000,,سات مربع ہوے اننچاس اور پھر دس بار منفی چار ہوے ، ہمیں ہمیشہ جمع تفریق کے قوانین یاد رکھنے چاہیں Dialogue: 0,0:01:07.47,0:01:12.40,Default,,0000,0000,0000,,ضرب دینے کا عمل پہلے اتا ہے تو اب ہمیں ضرب دینا ہوگا .. دس بار منفی چار Dialogue: 0,0:01:12.40,0:01:22.00,Default,,0000,0000,0000,,ہوے منفی چالیس تو اب یہ مثبت چالیس ہوگے اور پھر ہمارے پاس تفریق آٹھ رہ گیا Dialogue: 0,0:01:22.00,0:01:28.93,Default,,0000,0000,0000,,اور پھر ہمیں حاصل ہوا اننچاس جمع منفی چالیس جو کے ایک ہے چیز ہے ایسے اننچاس تفریق چالیس اور یہ ہوجاے گا Dialogue: 0,0:01:28.93,0:01:35.00,Default,,0000,0000,0000,,نو .. پھر ہم آٹھ تفریق کریں گے اس میں سے تو ہمارے پاس ایک باقی رہ جائے گا Dialogue: 0,0:01:35.00,0:01:40.60,Default,,0000,0000,0000,,اننچاس تفریق چالیس ہوا نو اور تفریق آٹھ ہوا ایک .. بس ہمارا کام ہو چکا Dialogue: 0,0:01:40.60,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,ہم یہ مثلا حل کر چکے کے جب ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے