1 00:00:01,881 --> 00:00:13,000 ہم سے اس مسلے کو حل کرنے کے لئے کہا گیا ا مربع جمع ١٠ ب تفریق آٹھ جب کے ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے 2 00:00:13,000 --> 00:00:19,267 تو اس مسلے کو حل کرنے کے لئے تو بس ہمیں ا اور ب کا تبادلہ کرنا ہوگا، ا کے لئے سات اور ب کو منفی چار سے تبدیل کر دیں گے 3 00:00:19,267 --> 00:00:24,133 کیوں کے یہ کہ رہے ہیں جب ا ہو تو سات اور ب ہو تو منفی چار، چلو کرتے ہیں آگے 4 00:00:24,133 --> 00:00:29,400 تو ہر جگہ جہاں بھی ہم ا دیکھیں گے اسے تبدیل کر دن گے سات کے ساتھ ، اور بجاے ا مربع کے 5 00:00:29,400 --> 00:00:42,267 ہمیں لکھنا کہیے سات مربع جمع دس بار ب ، لیکن ب کے بجاے ہم 6 00:00:42,267 --> 00:00:50,400 تبدیل کریں گے ب کو منفی چار کے ساتھ ، تو ١٠ بار منفی چار بجاے ب کے 7 00:00:50,400 --> 00:00:58,533 اور پھر ہمارے پاس ہے تفریق آٹھ .. اب بس ہمیں اس مسلے کو حل کرنا ہے 8 00:00:58,533 --> 00:01:07,467 سات مربع ہوے اننچاس اور پھر دس بار منفی چار ہوے ، ہمیں ہمیشہ جمع تفریق کے قوانین یاد رکھنے چاہیں 9 00:01:07,467 --> 00:01:12,400 ضرب دینے کا عمل پہلے اتا ہے تو اب ہمیں ضرب دینا ہوگا .. دس بار منفی چار 10 00:01:12,400 --> 00:01:22,000 ہوے منفی چالیس تو اب یہ مثبت چالیس ہوگے اور پھر ہمارے پاس تفریق آٹھ رہ گیا 11 00:01:22,000 --> 00:01:28,933 اور پھر ہمیں حاصل ہوا اننچاس جمع منفی چالیس جو کے ایک ہے چیز ہے ایسے اننچاس تفریق چالیس اور یہ ہوجاے گا 12 00:01:28,933 --> 00:01:35,000 نو .. پھر ہم آٹھ تفریق کریں گے اس میں سے تو ہمارے پاس ایک باقی رہ جائے گا 13 00:01:35,000 --> 00:01:40,600 اننچاس تفریق چالیس ہوا نو اور تفریق آٹھ ہوا ایک .. بس ہمارا کام ہو چکا 14 00:01:40,600 --> 99:59:59,999 ہم یہ مثلا حل کر چکے کے جب ا برابر ہو سات کے اور ب برابر ہو منفی چار کے