Return to Video

عناصر اور جواهر

  • 0:07 - 0:10
    کہ ہماری دنیا میں مختلف مادے ہیں، اور یہ مختلف مادے
  • 0:31 - 0:36
    یہ یہاں پر سیسہ ہے، یہ یہاں پر سونا ہے
  • 0:39 - 0:41
    اور یہ سب تصاویر جو میں نے یہاں پر بنائی ہیں -- جو میں نے دکھائی ہیں
  • 0:49 - 0:52
    چاہے وہ کاربن ہو، یا آکسیجن، یا نائٹروجن، لگتا ہے کہ
  • 0:55 - 0:58
    ان کے پاس مختلف خصوصیات ہیں. یا، دوسری اشیاء ہیں جو
  • 0:58 - 0:59
    سیال ہو سکتی ہیں، یا اگر ان اشیاء پہ درجہ حرارت اتنا بڑھا دیں
  • 0:59 - 1:02
    اگر آپ سونا یا سیسہ پہ درجہ حرارت اتنا بڑھا دیں
  • 1:05 - 1:07
    تو آپ کو ایک سیال مل جائے گا. یا، اگر آپ تھوڈا بہت، اس کاربن کو جلاتے ہیں
  • 1:10 - 1:12
    آپ اسے ایک ہوائی قسم میں لا سکتے ہیں، آپ اسے فضا میں پھیلا سکتے ہیں
  • 1:13 - 1:15
    آپ اس کی ساخت کو توڑ سکتے ہیں
  • 1:15 - 1:17
    تو یہ وہ چیزیں ہیں جو ہم سب نے -- اس انسانیت نے
  • 1:17 - 1:21
    ہزاروں سال سے ان کہ مشاہدہ کیا ہے
  • 1:21 - 1:22
    لیکن یہ ہمیں ایک قدرتی سوال کی طرف لے جاتا ہے جو کہ ایک فلسفیانہ
  • 1:24 - 1:26
    سوال ہوا کرتا تھا، لیکن اب ہم اس کہ جواب تھوڈے بہتر انداز سے کر سکتے ہیں
  • 1:26 - 1:31
    اور وہ سوال یہ ہے کہ، اگر آپ اس کاربن کو مزید
  • 1:31 - 1:34
    چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑتے رہیں، تو کیا کوئی ایسا چھوٹا ٹکڑا ہے
  • 1:36 - 1:40
    کوئی چھوٹی شے اس کی، اس مواد کی
  • 1:40 - 1:43
    جو اب بھی کاربن کی خصوصیات میسّر کرتی ہو؟
  • 1:43 - 1:45
    اور اگر آپ کسی طرح اس کو مزید چھوٹا کریں
  • 1:45 - 1:48
    تو کیا آپ کاربن کی ان خصوصیات کو کھو بیٹھیں گے؟
  • 1:48 - 1:50
    اور اس کہ جواب ہے کہ: ہاں ایک ایسا ٹکڑا ہے
  • 1:50 - 1:52
    اور اپنی اصطلاحات کو پتا کرنے لئے، ہم ان مختلف مادوں کو
  • 1:56 - 1:59
    ان خالص مادوں کو جو مخصوص درجہ حرارت پر خاص خصوصیات میسّر کرتے ہیں
  • 1:59 - 2:01
    اور خاص انداز میں رد عمل کرتے ہیں، ہم انہیں عناصر کہتے ہیں
  • 2:01 - 2:05
    ہم انہیں عناصر کہتے ہیں
  • 2:05 - 2:09
    کاربن ایک عنصر ہے، سیسہ ایک عنصر ہے، سونا ایک عنصر ہے
  • 2:09 - 2:10
    آپ کہہ سکتے ہے کے پانی بھی ایک عنصر ہے، اور تاریخ میں
  • 2:10 - 2:14
    لوگوں نے پانی کو ایک عنصر سمجھا ہے، لیکن اب ہم جانتے ہیں
  • 2:14 - 2:18
    کہ پانی کئی بنیادی عناصر سے بنا ہے
  • 2:18 - 2:20
    یہ آکسیجن اور ہائیڈروجن سے بنا ہوا ہے
  • 2:20 - 2:25
    اور ہمارے سارے عناصر اس دوری جدول میں درج ہیں
  • 2:28 - 2:29
    کا مطلب کاربن -- میں صرف ان عناصر کی بات کروں گا "C"
  • 2:30 - 2:32
    جو انسانیت سے بہت متعلقہ رہے ہیں -- مگر وقت کے ساتھ ساتھ آپ شاید
  • 2:32 - 2:36
    خود ان سب سے واقف ہو جایئں گے
  • 2:36 - 2:39
    یہ آکسیجن ہے، یہ نائٹروجن ہے، یہ سلیکون ہے
  • 2:39 - 2:43
    یہ "اےیو" سونا ہے. یہ سیسہ ہے
  • 2:43 - 2:52
    اور یہ کہ ان عناصر کا سب سے بنیادی ذرّہ ایٹم کہلایا جاتا ہے
  • 2:52 - 2:55
    تو اگر آپ کھودتے رہیں اور چھوٹے سے چھوٹے
  • 2:55 - 2:57
    ٹکڑے کو اس میں سے نکالتے رہیں گے، آپ آخر کار ایک
  • 2:57 - 2:59
    کاربن ایٹم پہ جا پہنچے گے
  • 2:59 - 3:01
    یہ چیز یہاں بے کریں، آخر کار آپ سونے کے ایٹم پہ جا پہنچے گے
  • 3:03 - 3:04
    یہی چیز آپ نے یہاں بھی کری، آخر کار آپ
  • 3:04 - 3:06
    اس کے ایک چھوٹے سے ذرے پہ آ پہنچے گے
  • 3:08 - 3:09
    جس کو آپ سیسے کا ایٹم کہ سکتے ہیں
  • 3:09 - 3:11
    اور آپ اس کو اور زیادہ نہیں توڑ پائیں گے
  • 3:11 - 3:14
    پھر بھی آپ اس کو سیسہ کہ سکتے ہیں. اس کے پاس پھر بھی سیسے کی خصوصیات نہیں ہوں گی
  • 3:18 - 3:21
    اور صرف آپ کو ترکیب دینے کے لئے -- یہ ایسی چیز ہے جس کا تصور کرنے
  • 3:21 - 3:24
    میں دقت ہوتی ہے -- یہ کہ ایٹم بہت ہی چھوٹے ہوتے ہیں
  • 3:26 - 3:28
    واقعی، بہت زیادہ چھوٹے. تو مثلا کہ کاربن
  • 3:28 - 3:29
    میرے بال بھی کاربن کے بنے ہوئے ہیں. بلکہ میں خود بھی
  • 3:29 - 3:32
    کافی حد تک کاربن کا بنا ہوا ہوں
  • 3:32 - 3:36
    بلکہ زیادہ تر زندہ اجسام بھی کاربن کے بنے ہوئے ہیں
  • 3:36 - 3:41
    اور تو اگر آپ میرے بال کو لیں، اور میرا بال کاربن ہے
  • 3:41 - 3:42
    میرا بال زیادہ تر کاربن ہے
  • 3:42 - 3:44
    تو اگر آپ میرا ایک بال لیں ٹھیک وہاں پہ، میرا بال پیلا نہیں ہے
  • 3:46 - 3:47
    مگر کالے رنگ سے اچھی طرح برعکس ہوتا ہے
  • 3:47 - 3:48
    میرا بال کالا ہے، لیکن اگر میں یہ کروں تو آپ اسے
  • 3:48 - 3:50
    سکرین پر نہیں دیکھ پائیں گے
  • 3:50 - 3:52
    لیکن اگر آپ میرے بال کو ادھر لائیں اور میں آپ سے پوچھوں
  • 3:52 - 3:55
    کہ میرے بال کی چوڑائی کتنے کاربن ایٹم پہ مشتمل ہے؟
  • 3:55 - 3:58
    تو اگر آپ میرے بال کا کراس سیکشن لیں، لمبائی نہیں
  • 4:00 - 4:03
    میرے بال کی چوڑائی، اور کہیں: یہ چوڑائی میں کتنے کاربن کے ایٹم ہیں؟
  • 4:03 - 4:07
    اور آپ شاید اندازہ لگائیں، وہ، سلمان نے تو مجھ سے پہلے ہی کہا تھا، یہ بہت چھوٹی ہے
  • 4:07 - 4:09
    تو شاید وہاں پہ ہزار کاربن کے ایٹم ہیں
  • 4:09 - 4:10
    یا دس ہزار، یا ایک لاکھ
  • 4:10 - 4:12
    اور میں کہوں گا، نہیں! یہاں ایک لاکھ کاربن کے ایٹم ہیں
  • 4:14 - 4:17
    یا آپ ایک لاکھ کاربن کے ایٹم کو ایک انسان کے بال
  • 4:17 - 4:21
    کی چوڑائی میں لگا سکتے ہیں
  • 4:21 - 4:23
    اور یہ ظاہر ہے کے یہ ایک سننکٹن ہے، یہ پورے
  • 4:24 - 4:27
    ایک لاکھ نہیں ہے، لیکن یہ آپ کو اندازہ دے سکتا ہے
  • 4:27 - 4:28
    کہ ایک ایٹم کتنا چھوٹا ہوتا ہے. جیسے، آپ اپنے سر سے ایک بال کو نکال لیں
  • 4:28 - 4:31
    اور سوچیں کہ آپ سیکنڑوں چیزوں کو
  • 4:31 - 4:34
    بال کی چوڑائی میں ساتھ ساتھ لگا رہیں ہوں، لمبائی میں نہیں، چوڑائی میں
  • 4:37 - 4:39
    بال کی چوڑائی کو دیکھنا انتہائی مشکل ہے
  • 4:39 - 4:41
    اور اسکی سید میں لاکھوں
  • 4:41 - 4:43
    کاربن کے ایٹم ہوں گے
  • 4:43 - 4:48
    اب یہ تو بہت مزے کی بات ہوگی کہ
  • 4:49 - 4:51
    ہم جانتے ہیں کہ اس کاربن کا سب سے بنیادی ذرّہ ہے
  • 4:51 - 4:54
    کسی بھی عنصر کا سب سے بنیادی ذرّہ
  • 4:54 - 4:56
    لیکن اس سے بھی اچھی تو یہ ہے کہ یہ بنیادی ذرے
  • 4:56 - 4:59
    ایک دوسرے سے تعلق رکتے ہیں. ایک کاربن کا ایٹم
  • 4:59 - 5:03
    مزید بنیادی ذرّات سے بنا ہوتا ہے
  • 5:03 - 5:07
    ایک سونے کا ایٹم مزید بنیادی ذرات سے بنا ہوتا ہے
  • 5:10 - 5:13
    اور یہ اصل میں ان بنیادی ذرات کی ترتیب سے مشروط ہوتے ہیں
  • 5:13 - 5:14
    اور اگر آپ ان بنیادی ذرات کی
  • 5:14 - 5:16
    تعداد کو بدلتے، آپ اس عنصر کی
  • 5:16 - 5:18
    خصوصیات کو بدل سکتے، کیسے وہ رد عمل کرتے
  • 5:19 - 5:23
    یا آپ اس پورے عنصر کو ہی بدل دیتے
  • 5:23 - 5:25
    اور تھوڑا بہتر سمجھنے کے لئے
  • 5:25 - 5:28
    اب ان بنیادی چیزوں کی بات کرتے ہیں
  • 5:28 - 5:32
    تو آپ کے پاس پروٹون ہے
  • 5:32 - 5:36
    اور یہ پروٹون -- ایک ایٹم کے گودے میں
  • 5:38 - 5:40
    پروٹون کی تعداد -- اور میں تھوڑی دیر میں
  • 5:40 - 5:43
    گودے کے بارے میں بات کرتا ہوں -- کہ یہ پروٹون ایک عنصر کی پہچان ہوتا ہے
  • 5:43 - 5:45
    تو یہ ایک عنصر کی وضاحت کرتا ہے
  • 5:45 - 5:47
    جب آپ اس دوری جدول کو دیکھتے ہیں، تو یہ
  • 5:50 - 5:52
    ایٹمی نمبر کی ترتیب سے لکھا گیا ہے، اور ایک عنصر میں
  • 5:52 - 5:55
    پروٹون کی تعداد کو ایٹمی نمبر کہتے ہیں
  • 5:55 - 5:59
    توضیح کے مطابق، ہائیڈروجن میں ایک پروٹون ہوتا ہے
  • 5:59 - 6:03
    ہیلیم میں دو پروٹون ہوتے ہیں. کاربن میں چھ پروٹون ہوتے ہیں
  • 6:03 - 6:05
    آپ سات پروٹون کے ساتھ کاربن نہیں پا سکتے
  • 6:05 - 6:07
    اگر آپ نے کیا، تو وہ نائٹروجن ہوگا، وہ پھر کاربن نہیں رہے گا
  • 6:09 - 6:11
    آکسیجن میں آٹھ پروٹون ہوتے ہیں. اگر آپ کسی طرح
  • 6:13 - 6:14
    اس میں ایک پروٹون شامل کرتے، تو پھر وہ آکسیجن نہیں ہوتا
  • 6:14 - 6:18
    وہ پھر فلورین ہوتا. تو یہ عنصر کو پہچان دیتا ہے
  • 6:18 - 6:20
    عنصر کی وضاحت کرتا ہے
  • 6:20 - 6:23
    اور ایٹمی نمبر، جو پروٹون کی تعداد ہوتی ہے
  • 6:23 - 6:25
    اور یاد رکھیے، یہ وہ نمبر ہے
  • 6:28 - 6:30
    جو دوری جدول میں ہر عنصر کے
  • 6:30 - 6:32
    یہاں اوپر لکھا جاتا ہے -- پروٹون کی تعداد کو
  • 6:32 - 6:34
    ایٹمی نمبر کہتے ہیں
  • 6:34 - 6:37
    ایٹمی نمبر کہتے ہیں
  • 6:37 - 6:39
    اور یہ نمبر اس لئے اوپر لکھتے ہیں کیونکہ
  • 6:39 - 6:42
    یہ ایک عنصر کی منفرد خصوصیت ہے
  • 6:42 - 6:46
    ایٹم کی باقی دو اجزاء
  • 6:46 - 6:48
    شاید ہم انہیں یہ کہہ سکتے ہیں -- وہ ہیں الیکٹرون
  • 6:48 - 6:55
    اور نیوٹرون
  • 6:55 - 6:58
    اور ایک خاکہ آپ اب اپنے ذہن میں بنا سکتے ہیں
  • 6:58 - 7:00
    اور یہ خاکہ، جیسے جیسے ہم علم کیمیاء پڑھیں گے ہم دیکھیں گے
  • 7:00 - 7:03
    کہ اس خاکے کو تصوّر کرنا تھوڑا دقیق اور مشکل ہوجاے گا
  • 7:05 - 7:07
    لیکن اس کو تصوّر کرنے کا ایک طریقہ یہ کہ
  • 7:07 - 7:08
    آپ کے پاس پروٹون اور نیوٹرون ہیں جو ایٹم
  • 7:08 - 7:10
    کے بلکل درمیانے میں ہیں
  • 7:10 - 7:12
    وہ اس ایٹم کا گودا ہیں
  • 7:12 - 7:15
    تو مثال کے طور پر، جیسا کے ہم جانتے ہیں، کاربن کے پاس چھ پروٹون ہیں
  • 7:15 - 7:19
    تو ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ
  • 7:19 - 7:22
    کاربن ١٢، جو کاربن کا ایک نسخہ ہے، اس کے پاس
  • 7:22 - 7:24
    چھ نیوٹرون بھی ہوں گے
  • 7:24 - 7:26
    آپ کاربن کے مختلف نسخے پا سکتے ہیں جن میں
  • 7:26 - 7:28
    نیوٹرون کی تعداد میں فرق ہوگا
  • 7:28 - 7:30
    تو نیوٹرون بدل سکتے ہیں، الیکٹرون بدل سکتے ہیں
  • 7:30 - 7:32
    لیکن پھر بھی آپ کے پاس وھی عنصر ہوگا
  • 7:32 - 7:33
    پروٹون کو نہیں بدل سکتے
  • 7:33 - 7:36
    اگر آپ نے پروٹون کی تعداد میں اضافہ کیا، تو آپ کو ایک الگ ہی عنصر ملے گا
  • 7:36 - 7:39
    چلیے میں ایک کاربن ١٢ کا گودا بناتا ہوں
  • 7:39 - 7:43
    تو ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ
  • 7:43 - 7:46
    تو یہ یہاں پہ کاربن ١٢ کا گودا ہے
  • 7:46 - 7:48
    اور کبھی کبھار یہ اس طرح لکھا جائے گا
  • 7:48 - 7:51
    اور کبھی کبھار وہ پروٹون کی تعداد بھی
  • 7:51 - 7:54
    لکھ دیں گے
  • 7:54 - 7:56
    اور کاربن ١٢ لکھنے کی وجہ
  • 7:56 - 7:59
    آپ جانتے ہیں میں نے چھ نیوٹرون گنے تھے
  • 7:59 - 8:00
    اور وجہ ہے کہ یہ کل -- آپ اسے کل نمبر کی طرح سوچ سکتے ہیں
  • 8:04 - 8:05
    ایک نظریہ سوچنے کا
  • 8:05 - 8:06
    کہ یہ گودے کے اندر پروٹون اور
  • 8:12 - 8:15
    اور تعریف کے مطابق اس کاربن کا ایٹمی نمبر چھ ہے
  • 8:15 - 8:17
    لیکن ہم اسے یاد دلانے کے لئے یہاں لکھ دیتے ہیں
  • 8:19 - 8:21
    تو کاربن ایٹم کے بیچ میں یہ گودا ہوتا ہے
  • 8:21 - 8:25
    اور کاربن ١٢ میں چھ پروٹون اور چھ نیوٹرون ہوتے ہیں
  • 8:25 - 8:27
    کاربن کا ایک اور نسخہ، کاربن ١٤، کے پاس بھی
  • 8:27 - 8:31
    چھ پروٹون ہوں گے، لیکن پھر اس کے پاس آٹھ نیوٹرون ہوں گے
  • 8:31 - 8:32
    تو نیوٹرون کی تعداد بدل سکتی ہے
  • 8:32 - 8:35
    اور یہ ہے کاربن ١٢ ٹھیک یہاں پہ
  • Not Synced
    اور اس کی بنیاد رکھ کر کہ آپ کس قسم کے فضائی ذرات دیکھ رہے ہیں
  • Not Synced
    اور یہ سب تصاویر مجھے اس ویب سائٹ سے ملیں ہیں وہ وہاں پہ
  • Not Synced
    اور یہ صرف مختلف خصوصیات ہی میسر نہیں کرتے
  • Not Synced
    ایک شاید ایک خاص طریقے میں روشنی کی عکاسی کرے یا پھر روشنی کی عکاسی ہی نہ کرے
  • Not Synced
    سب اپنے ٹھوس قسم میں ہیں، لیکن ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ
  • Not Synced
    صرف اپنے ارد گرد کے ماحول کو دیکھ کر
  • Not Synced
    مادوں کی تصاویر ہیں. یہ یہاں پر کاربن ہے اور یہ یہاں اپنی گریفائٹ کی صورت میں ہے
  • Not Synced
    مختلف خصوصیات میسر کرتے ہیں.
  • Not Synced
    نیوٹرون کا کل ملا کے نمبر ہے
  • Not Synced
    ہم انسانوں نے ہزاروں برسوں سے جانا ہے
  • Not Synced
    ہوا کی مختلف اقسام ہیں -- ہاں فضائی ذرات کی مختلف اقسام
  • Not Synced
    یا پھر ایک خاص رنگ ہو یا پھر ایک خاص درجہ حرارت پر سیال
  • Not Synced
    یا گیس یا ٹھوس ہو.لیکن ہم اس بات پر نظر ڈالنا شروع کرتے ہیں کہ خاص حالات میں
  • Not Synced
    یہ ایک دوسرے کے ساتھ کیسے رد عمل کرتے ہیں. اور یہاں ان کچھ
Title:
عناصر اور جواهر
Description:

How elements relate to atoms. The basics of how protons, electrons and neutrons make up an atom.

more » « less
Video Language:
English
Duration:
13:09
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan edited Urdu subtitles for Elements and Atoms
Murtaza Ali Khan added a translation

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions