WEBVTT 00:00:00.710 --> 00:00:04.040 چلیں کرتے ہیں مثالوں کی جوڑی جن کا تعلق ہے زاویوں سے درمیان 00:00:04.040 --> 00:00:05.800 متوازن لکیروں کے اور آڑی لکیروںکے 00:00:05.800 --> 00:00:10.430 چلیںکہہ لیں کہ یہ دو لکیریں متوازن ہیں۔تو میںکرسکتا ہوں 00:00:10.430 --> 00:00:12.680 شناخت انہیں متوازن ہوتے ہوئے 00:00:12.680 --> 00:00:15.120 جو ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کبھی نہیںکاٹیںگی یہ 00:00:15.120 --> 00:00:16.830 ایک ہی سطح پہ ہیں 00:00:16.830 --> 00:00:19.690 اور کہہ لیںمیرے پاس ایک آڑی لکیریہاں ہےجو 00:00:19.690 --> 00:00:21.810 صرف ایک لکیر ہےیہ کاٹے گی دونوں 00:00:21.810 --> 00:00:29.930 متوازن لکیروںکواور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ زاویہ یہاں 00:00:29.930 --> 00:00:39.110 60 درجے کا ہےاور پھر میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوںکہ یہ 00:00:39.110 --> 00:00:40.790 زاویہ یہاں کیا ہے؟ 00:00:40.790 --> 00:00:42.790 آپ شاید کہیںگے۔اوہ یہ کافی مشکل ہےیہ 00:00:42.790 --> 00:00:43.540 ایک مشکل لکیر پر ہے 00:00:43.540 --> 00:00:46.160 لیکن آپ کو یہ یاد رکھنا ہےاور جو ایک چیز میں ہمیشہ 00:00:46.160 --> 00:00:50.480 یاد رکھتا ہوں نظیری زاویئے ہمیشہ برابر ہوتے ہیں 00:00:50.480 --> 00:00:54.020 اور اگر آپ اس لکیر کو دیکھیں یہاں اس لکیر پہ 00:00:54.020 --> 00:00:57.110 جہاں آڑی لکیر کاٹتی ہے اوپر والی لکیر کو 00:00:57.110 --> 00:01:00.130 نظیری زاویہ کیا ہوگا جہاں آڑی لکیر 00:01:00.130 --> 00:01:02.140 کاٹتی اس نیچے والی لکیر کو 00:01:02.140 --> 00:01:04.810 یہ ایک قسم کا قائمزالزاویہ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں 00:01:04.810 --> 00:01:06.870 کہ یہاںایک،دو،تین،چار زاویئے ہیں 00:01:06.870 --> 00:01:08.800 تو یہ نیچے ہے اور ایک طرح کا 00:01:08.800 --> 00:01:10.320 صحیح ہے تھوڑا سا 00:01:10.320 --> 00:01:12.880 یا آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ایک طرح کا جنوب مشرق کے درمیان کا زاویہ ہے 00:01:12.880 --> 00:01:15.560 اگر ہم سوچ رہے ہیں ہدایات اس طرح 00:01:15.560 --> 00:01:17.930 تو اور نظیری زاویئے یہاںہیں 00:01:21.510 --> 00:01:23.300 اور یہ برابر ہیں 00:01:23.300 --> 00:01:26.910 تو یہ یہاں 60 درجے کا ہے 00:01:26.910 --> 00:01:29.950 اب اگر یہ 60 درجے کا ہےتو یہ 00:01:29.950 --> 00:01:31.570 سوالیازاویہ کون ساہوگا 00:01:31.570 --> 00:01:35.910 اچھا تو سوالیا زاویہ۔اسے x کہہ لیں۔سوالیا 00:01:35.910 --> 00:01:39.780 زاویہ جمع60 درجے زاویہ یہ آدھے 00:01:39.780 --> 00:01:40.690 دائرے تک چلے جاتے ہیں 00:01:40.690 --> 00:01:45.290 یہ سپلیمنٹیری ہیں یہ 180 درجے تک جمع ہونگے 00:01:45.290 --> 00:01:50.460 تو ہم لکھ سکتے ہیں x جمع 60 برابرہوتے ہیں 00:01:50.460 --> 00:01:54.300 180 درجے کے 00:01:54.300 --> 00:01:57.760 اگر آپ 60 منفی کردیتے ہیں دونوں طرف سے اس سوال کےآپ 00:01:57.760 --> 00:02:03.515 حاصل کرلینگے x برابر 120 درجے کے 00:02:06.970 --> 00:02:08.030 اور آپ آگے بڑھ سکتے ہیں 00:02:08.030 --> 00:02:11.080 اور آپ اصل میںحل کرسکتے ہیںزاویئےبنے ہوئے ہیں درمیان میں 00:02:11.080 --> 00:02:13.140 آڑی لکیروںاورمتوازن لکیروں کے 00:02:13.140 --> 00:02:16.390 اگر یہ 120 درجے ہےپھرجومخالف زاویہ ہے 00:02:16.390 --> 00:02:19.270 یہ بھی 120 درجےکاہے 00:02:19.270 --> 00:02:22.580 اگر یہ زاویہ60درجے ہےتویہاں 00:02:22.580 --> 00:02:24.600 یہ بھی 60درجے ہے 00:02:24.600 --> 00:02:28.190 اگر یہ 60 ہےپھریہ مخالف زاویہ بھی 60 درجے ہے 00:02:28.190 --> 00:02:30.380 پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس کو 00:02:30.380 --> 00:02:33.800 سپلیمنٹری ہوناچاہیئےاس 60 درجے کے یااس60درجےکے 00:02:33.800 --> 00:02:37.030 یاآپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ زاویہ نظیری ہے اس 120 00:02:37.030 --> 00:02:41.350 درجےکے۔تو یہ بھی 120 درجےہےاوربنائیں ایسی صحیح دلیل 00:02:41.350 --> 00:02:43.790 یہ زاویہ اس جیساہےتویہ 00:02:43.790 --> 00:02:45.950 بھی 120درجے ہے 00:02:45.950 --> 00:02:47.460 چلیں دوسری کرتے ہیں 00:02:47.460 --> 00:02:48.660 چلیں کہہ لیں میرےپاس دو لکیریں ہیں 00:02:51.550 --> 00:02:52.790 تو یہ ایک لکیر ہے 00:02:52.790 --> 00:02:56.270 مجھے یہ جامنی رنگ میں کرنے دیں اور دوسری لکیر مجھےکرنےدیں 00:02:56.270 --> 00:02:57.660 مختلف جامنی کی پرچھائی میں 00:02:57.660 --> 00:03:00.590 مجھے دوسری تھوڑی اور گہری کرنے دیں 00:03:00.590 --> 00:03:02.030 تو آپ کے پاس یہ جامنی لکیرہےاور 00:03:02.030 --> 00:03:02.860 دوسری یہ لکیر ہے 00:03:02.860 --> 00:03:04.660 یہ نیلی یا ایسی ہی کچھ ہے 00:03:04.660 --> 00:03:08.200 اور پھر میرے پاس ایک لکیر ہے جوکاٹتی ہےان دونوںکوہم 00:03:08.200 --> 00:03:09.305 کھینچتے ہیںاس کو تھوڑا سیدھا 00:03:16.590 --> 00:03:25.080 اور کہہ لیں یہ زاویہ یہاں 50 درجے کاہے 00:03:25.080 --> 00:03:29.730 اور کہہ لیںمیں نےآپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ زاویہ 00:03:29.730 --> 00:03:34.230 یہاں 120 درجے کا ہے 00:03:34.230 --> 00:03:38.450 اب سوال جومیںپوچھناچاہتا ہوں کہ کیا یہ 00:03:38.450 --> 00:03:40.220 دو لکیریں متوازن ہیں؟ 00:03:40.220 --> 00:03:44.230 کیا یہ قرمزی لکیر اور نیلی لکیر متوازن ہیں ؟ 00:03:44.230 --> 00:03:46.420 تو جو سوچنا چاہیئے وہ یہ کہ کیا ہوگا 00:03:46.420 --> 00:03:47.960 اگر یہ متوازن ہیں؟ 00:03:47.960 --> 00:03:51.840 اگریہ متوازن ہیںپھریہ اور یہ ہونگے 00:03:51.840 --> 00:03:59.070 نظیری زاویئےاور پھر یہ 50 درجےہوگا 00:03:59.070 --> 00:04:00.530 اس کو 50 درجے ہوناچاہیئے 00:04:00.530 --> 00:04:03.390 ہمیں نہیں پتہ،مجھے یہاں پہ ستارہ لگاناچاہیئے 00:04:03.390 --> 00:04:05.490 ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے ایا کہ یہ 50 درجے ہے 00:04:05.490 --> 00:04:07.090 شاید سوالیانشان لگادیں 00:04:07.090 --> 00:04:10.810 یہ 50 درجے ہوگا اگر یہ متوازن ہونگی لیکن یہ 00:04:10.810 --> 00:04:16.020 اور یہ سپلیمنٹری ہونی چاہیئےاور یہ 00:04:16.020 --> 00:04:17.790 جمع ہونگے 180درجے تک 00:04:17.790 --> 00:04:19.900 اصل میں تاہم یہ لکیریں متوازن ہیں اگر میں 00:04:19.900 --> 00:04:24.380 کوئی بھی لکیر لیتا ہوں اور اس کو کوئی بھی چیز کاٹتی ہےاگر یہ 00:04:24.380 --> 00:04:28.890 زاویہ 50 ہے اور یہ زاویہ کچھ بھی ہویہ ہونگے 00:04:28.890 --> 00:04:31.230 جمع 180 درجے تک 00:04:31.230 --> 00:04:35.200 لیکن ہم یہاں دیکھتے ہیں کہ یہ جمع نہیںہوگا 180 درجے تک 00:04:35.200 --> 00:04:38.000 50 جمع 120 جمع ہونگے 170 تک 00:04:38.000 --> 00:04:39.910 تو یہ لکیریں متوازن نہیں ہیں 00:04:39.910 --> 00:04:42.760 دوسرے طریقے سے آپ سوچ سکتے ہیں اس کے بارے میںمیرے خیال سے یہ 00:04:42.760 --> 00:04:45.800 صحیح طریقہ ہے اس کے بارے میں سوچنے کا 00:04:45.800 --> 00:04:50.490 اگر یہ 120 درجے ہےیہ زاویہ یہاںہوناچاہیئے 00:04:50.490 --> 00:04:53.420 سپلیمنٹری اس کے۔یہ جمع ہونگے 180 تک 00:04:53.420 --> 00:04:57.290 تو یہ زاویہ۔اس کو اس پردے پہ کریں یہ زاویہ یہاں 00:04:57.290 --> 00:04:59.940 60 درجے ہونا چاہیئے 00:04:59.940 --> 00:05:03.010 اب یہ زاویہ نظیری ہے اس زاویئے کےلیکن 00:05:03.010 --> 00:05:03.930 یہ برابر نہیں ہیں 00:05:03.930 --> 00:05:06.530 نظیری زاویئے برابر نہیں ہیں تو یہ 00:05:06.530 --> 00:05:13.810 متوازن نہیںہیں