چلیں کرتے ہیں مثالوں کی جوڑی جن کا تعلق ہے زاویوں سے درمیان متوازن لکیروں کے اور آڑی لکیروںکے چلیںکہہ لیں کہ یہ دو لکیریں متوازن ہیں۔تو میںکرسکتا ہوں شناخت انہیں متوازن ہوتے ہوئے جو ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کبھی نہیںکاٹیںگی یہ ایک ہی سطح پہ ہیں اور کہہ لیںمیرے پاس ایک آڑی لکیریہاں ہےجو صرف ایک لکیر ہےیہ کاٹے گی دونوں متوازن لکیروںکواور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ زاویہ یہاں 60 درجے کا ہےاور پھر میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوںکہ یہ زاویہ یہاں کیا ہے؟ آپ شاید کہیںگے۔اوہ یہ کافی مشکل ہےیہ ایک مشکل لکیر پر ہے لیکن آپ کو یہ یاد رکھنا ہےاور جو ایک چیز میں ہمیشہ یاد رکھتا ہوں نظیری زاویئے ہمیشہ برابر ہوتے ہیں اور اگر آپ اس لکیر کو دیکھیں یہاں اس لکیر پہ جہاں آڑی لکیر کاٹتی ہے اوپر والی لکیر کو نظیری زاویہ کیا ہوگا جہاں آڑی لکیر کاٹتی اس نیچے والی لکیر کو یہ ایک قسم کا قائمزالزاویہ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاںایک،دو،تین،چار زاویئے ہیں تو یہ نیچے ہے اور ایک طرح کا صحیح ہے تھوڑا سا یا آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ایک طرح کا جنوب مشرق کے درمیان کا زاویہ ہے اگر ہم سوچ رہے ہیں ہدایات اس طرح تو اور نظیری زاویئے یہاںہیں اور یہ برابر ہیں تو یہ یہاں 60 درجے کا ہے اب اگر یہ 60 درجے کا ہےتو یہ سوالیازاویہ کون ساہوگا اچھا تو سوالیا زاویہ۔اسے x کہہ لیں۔سوالیا زاویہ جمع60 درجے زاویہ یہ آدھے دائرے تک چلے جاتے ہیں یہ سپلیمنٹیری ہیں یہ 180 درجے تک جمع ہونگے تو ہم لکھ سکتے ہیں x جمع 60 برابرہوتے ہیں 180 درجے کے اگر آپ 60 منفی کردیتے ہیں دونوں طرف سے اس سوال کےآپ حاصل کرلینگے x برابر 120 درجے کے اور آپ آگے بڑھ سکتے ہیں اور آپ اصل میںحل کرسکتے ہیںزاویئےبنے ہوئے ہیں درمیان میں آڑی لکیروںاورمتوازن لکیروں کے اگر یہ 120 درجے ہےپھرجومخالف زاویہ ہے یہ بھی 120 درجےکاہے اگر یہ زاویہ60درجے ہےتویہاں یہ بھی 60درجے ہے اگر یہ 60 ہےپھریہ مخالف زاویہ بھی 60 درجے ہے پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس کو سپلیمنٹری ہوناچاہیئےاس 60 درجے کے یااس60درجےکے یاآپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ زاویہ نظیری ہے اس 120 درجےکے۔تو یہ بھی 120 درجےہےاوربنائیں ایسی صحیح دلیل یہ زاویہ اس جیساہےتویہ بھی 120درجے ہے چلیں دوسری کرتے ہیں چلیں کہہ لیں میرےپاس دو لکیریں ہیں تو یہ ایک لکیر ہے مجھے یہ جامنی رنگ میں کرنے دیں اور دوسری لکیر مجھےکرنےدیں مختلف جامنی کی پرچھائی میں مجھے دوسری تھوڑی اور گہری کرنے دیں تو آپ کے پاس یہ جامنی لکیرہےاور دوسری یہ لکیر ہے یہ نیلی یا ایسی ہی کچھ ہے اور پھر میرے پاس ایک لکیر ہے جوکاٹتی ہےان دونوںکوہم کھینچتے ہیںاس کو تھوڑا سیدھا اور کہہ لیں یہ زاویہ یہاں 50 درجے کاہے اور کہہ لیںمیں نےآپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ زاویہ یہاں 120 درجے کا ہے اب سوال جومیںپوچھناچاہتا ہوں کہ کیا یہ دو لکیریں متوازن ہیں؟ کیا یہ قرمزی لکیر اور نیلی لکیر متوازن ہیں ؟ تو جو سوچنا چاہیئے وہ یہ کہ کیا ہوگا اگر یہ متوازن ہیں؟ اگریہ متوازن ہیںپھریہ اور یہ ہونگے نظیری زاویئےاور پھر یہ 50 درجےہوگا اس کو 50 درجے ہوناچاہیئے ہمیں نہیں پتہ،مجھے یہاں پہ ستارہ لگاناچاہیئے ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے ایا کہ یہ 50 درجے ہے شاید سوالیانشان لگادیں یہ 50 درجے ہوگا اگر یہ متوازن ہونگی لیکن یہ اور یہ سپلیمنٹری ہونی چاہیئےاور یہ جمع ہونگے 180درجے تک اصل میں تاہم یہ لکیریں متوازن ہیں اگر میں کوئی بھی لکیر لیتا ہوں اور اس کو کوئی بھی چیز کاٹتی ہےاگر یہ زاویہ 50 ہے اور یہ زاویہ کچھ بھی ہویہ ہونگے جمع 180 درجے تک لیکن ہم یہاں دیکھتے ہیں کہ یہ جمع نہیںہوگا 180 درجے تک 50 جمع 120 جمع ہونگے 170 تک تو یہ لکیریں متوازن نہیں ہیں دوسرے طریقے سے آپ سوچ سکتے ہیں اس کے بارے میںمیرے خیال سے یہ صحیح طریقہ ہے اس کے بارے میں سوچنے کا اگر یہ 120 درجے ہےیہ زاویہ یہاںہوناچاہیئے سپلیمنٹری اس کے۔یہ جمع ہونگے 180 تک تو یہ زاویہ۔اس کو اس پردے پہ کریں یہ زاویہ یہاں 60 درجے ہونا چاہیئے اب یہ زاویہ نظیری ہے اس زاویئے کےلیکن یہ برابر نہیں ہیں نظیری زاویئے برابر نہیں ہیں تو یہ متوازن نہیںہیں