1 00:00:00,710 --> 00:00:04,040 چلیں کرتے ہیں مثالوں کی جوڑی جن کا تعلق ہے زاویوں سے درمیان 2 00:00:04,040 --> 00:00:05,800 متوازن لکیروں کے اور آڑی لکیروںکے 3 00:00:05,800 --> 00:00:10,430 چلیںکہہ لیں کہ یہ دو لکیریں متوازن ہیں۔تو میںکرسکتا ہوں 4 00:00:10,430 --> 00:00:12,680 شناخت انہیں متوازن ہوتے ہوئے 5 00:00:12,680 --> 00:00:15,120 جو ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کبھی نہیںکاٹیںگی یہ 6 00:00:15,120 --> 00:00:16,830 ایک ہی سطح پہ ہیں 7 00:00:16,830 --> 00:00:19,690 اور کہہ لیںمیرے پاس ایک آڑی لکیریہاں ہےجو 8 00:00:19,690 --> 00:00:21,810 صرف ایک لکیر ہےیہ کاٹے گی دونوں 9 00:00:21,810 --> 00:00:29,930 متوازن لکیروںکواور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ زاویہ یہاں 10 00:00:29,930 --> 00:00:39,110 60 درجے کا ہےاور پھر میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوںکہ یہ 11 00:00:39,110 --> 00:00:40,790 زاویہ یہاں کیا ہے؟ 12 00:00:40,790 --> 00:00:42,790 آپ شاید کہیںگے۔اوہ یہ کافی مشکل ہےیہ 13 00:00:42,790 --> 00:00:43,540 ایک مشکل لکیر پر ہے 14 00:00:43,540 --> 00:00:46,160 لیکن آپ کو یہ یاد رکھنا ہےاور جو ایک چیز میں ہمیشہ 15 00:00:46,160 --> 00:00:50,480 یاد رکھتا ہوں نظیری زاویئے ہمیشہ برابر ہوتے ہیں 16 00:00:50,480 --> 00:00:54,020 اور اگر آپ اس لکیر کو دیکھیں یہاں اس لکیر پہ 17 00:00:54,020 --> 00:00:57,110 جہاں آڑی لکیر کاٹتی ہے اوپر والی لکیر کو 18 00:00:57,110 --> 00:01:00,130 نظیری زاویہ کیا ہوگا جہاں آڑی لکیر 19 00:01:00,130 --> 00:01:02,140 کاٹتی اس نیچے والی لکیر کو 20 00:01:02,140 --> 00:01:04,810 یہ ایک قسم کا قائمزالزاویہ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں 21 00:01:04,810 --> 00:01:06,870 کہ یہاںایک،دو،تین،چار زاویئے ہیں 22 00:01:06,870 --> 00:01:08,800 تو یہ نیچے ہے اور ایک طرح کا 23 00:01:08,800 --> 00:01:10,320 صحیح ہے تھوڑا سا 24 00:01:10,320 --> 00:01:12,880 یا آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ایک طرح کا جنوب مشرق کے درمیان کا زاویہ ہے 25 00:01:12,880 --> 00:01:15,560 اگر ہم سوچ رہے ہیں ہدایات اس طرح 26 00:01:15,560 --> 00:01:17,930 تو اور نظیری زاویئے یہاںہیں 27 00:01:21,510 --> 00:01:23,300 اور یہ برابر ہیں 28 00:01:23,300 --> 00:01:26,910 تو یہ یہاں 60 درجے کا ہے 29 00:01:26,910 --> 00:01:29,950 اب اگر یہ 60 درجے کا ہےتو یہ 30 00:01:29,950 --> 00:01:31,570 سوالیازاویہ کون ساہوگا 31 00:01:31,570 --> 00:01:35,910 اچھا تو سوالیا زاویہ۔اسے x کہہ لیں۔سوالیا 32 00:01:35,910 --> 00:01:39,780 زاویہ جمع60 درجے زاویہ یہ آدھے 33 00:01:39,780 --> 00:01:40,690 دائرے تک چلے جاتے ہیں 34 00:01:40,690 --> 00:01:45,290 یہ سپلیمنٹیری ہیں یہ 180 درجے تک جمع ہونگے 35 00:01:45,290 --> 00:01:50,460 تو ہم لکھ سکتے ہیں x جمع 60 برابرہوتے ہیں 36 00:01:50,460 --> 00:01:54,300 180 درجے کے 37 00:01:54,300 --> 00:01:57,760 اگر آپ 60 منفی کردیتے ہیں دونوں طرف سے اس سوال کےآپ 38 00:01:57,760 --> 00:02:03,515 حاصل کرلینگے x برابر 120 درجے کے 39 00:02:06,970 --> 00:02:08,030 اور آپ آگے بڑھ سکتے ہیں 40 00:02:08,030 --> 00:02:11,080 اور آپ اصل میںحل کرسکتے ہیںزاویئےبنے ہوئے ہیں درمیان میں 41 00:02:11,080 --> 00:02:13,140 آڑی لکیروںاورمتوازن لکیروں کے 42 00:02:13,140 --> 00:02:16,390 اگر یہ 120 درجے ہےپھرجومخالف زاویہ ہے 43 00:02:16,390 --> 00:02:19,270 یہ بھی 120 درجےکاہے 44 00:02:19,270 --> 00:02:22,580 اگر یہ زاویہ60درجے ہےتویہاں 45 00:02:22,580 --> 00:02:24,600 یہ بھی 60درجے ہے 46 00:02:24,600 --> 00:02:28,190 اگر یہ 60 ہےپھریہ مخالف زاویہ بھی 60 درجے ہے 47 00:02:28,190 --> 00:02:30,380 پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس کو 48 00:02:30,380 --> 00:02:33,800 سپلیمنٹری ہوناچاہیئےاس 60 درجے کے یااس60درجےکے 49 00:02:33,800 --> 00:02:37,030 یاآپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ زاویہ نظیری ہے اس 120 50 00:02:37,030 --> 00:02:41,350 درجےکے۔تو یہ بھی 120 درجےہےاوربنائیں ایسی صحیح دلیل 51 00:02:41,350 --> 00:02:43,790 یہ زاویہ اس جیساہےتویہ 52 00:02:43,790 --> 00:02:45,950 بھی 120درجے ہے 53 00:02:45,950 --> 00:02:47,460 چلیں دوسری کرتے ہیں 54 00:02:47,460 --> 00:02:48,660 چلیں کہہ لیں میرےپاس دو لکیریں ہیں 55 00:02:51,550 --> 00:02:52,790 تو یہ ایک لکیر ہے 56 00:02:52,790 --> 00:02:56,270 مجھے یہ جامنی رنگ میں کرنے دیں اور دوسری لکیر مجھےکرنےدیں 57 00:02:56,270 --> 00:02:57,660 مختلف جامنی کی پرچھائی میں 58 00:02:57,660 --> 00:03:00,590 مجھے دوسری تھوڑی اور گہری کرنے دیں 59 00:03:00,590 --> 00:03:02,030 تو آپ کے پاس یہ جامنی لکیرہےاور 60 00:03:02,030 --> 00:03:02,860 دوسری یہ لکیر ہے 61 00:03:02,860 --> 00:03:04,660 یہ نیلی یا ایسی ہی کچھ ہے 62 00:03:04,660 --> 00:03:08,200 اور پھر میرے پاس ایک لکیر ہے جوکاٹتی ہےان دونوںکوہم 63 00:03:08,200 --> 00:03:09,305 کھینچتے ہیںاس کو تھوڑا سیدھا 64 00:03:16,590 --> 00:03:25,080 اور کہہ لیں یہ زاویہ یہاں 50 درجے کاہے 65 00:03:25,080 --> 00:03:29,730 اور کہہ لیںمیں نےآپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ زاویہ 66 00:03:29,730 --> 00:03:34,230 یہاں 120 درجے کا ہے 67 00:03:34,230 --> 00:03:38,450 اب سوال جومیںپوچھناچاہتا ہوں کہ کیا یہ 68 00:03:38,450 --> 00:03:40,220 دو لکیریں متوازن ہیں؟ 69 00:03:40,220 --> 00:03:44,230 کیا یہ قرمزی لکیر اور نیلی لکیر متوازن ہیں ؟ 70 00:03:44,230 --> 00:03:46,420 تو جو سوچنا چاہیئے وہ یہ کہ کیا ہوگا 71 00:03:46,420 --> 00:03:47,960 اگر یہ متوازن ہیں؟ 72 00:03:47,960 --> 00:03:51,840 اگریہ متوازن ہیںپھریہ اور یہ ہونگے 73 00:03:51,840 --> 00:03:59,070 نظیری زاویئےاور پھر یہ 50 درجےہوگا 74 00:03:59,070 --> 00:04:00,530 اس کو 50 درجے ہوناچاہیئے 75 00:04:00,530 --> 00:04:03,390 ہمیں نہیں پتہ،مجھے یہاں پہ ستارہ لگاناچاہیئے 76 00:04:03,390 --> 00:04:05,490 ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے ایا کہ یہ 50 درجے ہے 77 00:04:05,490 --> 00:04:07,090 شاید سوالیانشان لگادیں 78 00:04:07,090 --> 00:04:10,810 یہ 50 درجے ہوگا اگر یہ متوازن ہونگی لیکن یہ 79 00:04:10,810 --> 00:04:16,020 اور یہ سپلیمنٹری ہونی چاہیئےاور یہ 80 00:04:16,020 --> 00:04:17,790 جمع ہونگے 180درجے تک 81 00:04:17,790 --> 00:04:19,900 اصل میں تاہم یہ لکیریں متوازن ہیں اگر میں 82 00:04:19,900 --> 00:04:24,380 کوئی بھی لکیر لیتا ہوں اور اس کو کوئی بھی چیز کاٹتی ہےاگر یہ 83 00:04:24,380 --> 00:04:28,890 زاویہ 50 ہے اور یہ زاویہ کچھ بھی ہویہ ہونگے 84 00:04:28,890 --> 00:04:31,230 جمع 180 درجے تک 85 00:04:31,230 --> 00:04:35,200 لیکن ہم یہاں دیکھتے ہیں کہ یہ جمع نہیںہوگا 180 درجے تک 86 00:04:35,200 --> 00:04:38,000 50 جمع 120 جمع ہونگے 170 تک 87 00:04:38,000 --> 00:04:39,910 تو یہ لکیریں متوازن نہیں ہیں 88 00:04:39,910 --> 00:04:42,760 دوسرے طریقے سے آپ سوچ سکتے ہیں اس کے بارے میںمیرے خیال سے یہ 89 00:04:42,760 --> 00:04:45,800 صحیح طریقہ ہے اس کے بارے میں سوچنے کا 90 00:04:45,800 --> 00:04:50,490 اگر یہ 120 درجے ہےیہ زاویہ یہاںہوناچاہیئے 91 00:04:50,490 --> 00:04:53,420 سپلیمنٹری اس کے۔یہ جمع ہونگے 180 تک 92 00:04:53,420 --> 00:04:57,290 تو یہ زاویہ۔اس کو اس پردے پہ کریں یہ زاویہ یہاں 93 00:04:57,290 --> 00:04:59,940 60 درجے ہونا چاہیئے 94 00:04:59,940 --> 00:05:03,010 اب یہ زاویہ نظیری ہے اس زاویئے کےلیکن 95 00:05:03,010 --> 00:05:03,930 یہ برابر نہیں ہیں 96 00:05:03,930 --> 00:05:06,530 نظیری زاویئے برابر نہیں ہیں تو یہ 97 00:05:06,530 --> 00:05:13,810 متوازن نہیںہیں