0:00:00.710,0:00:04.040 چلیں کرتے ہیں مثالوں کی جوڑی جن کا تعلق ہے زاویوں سے درمیان 0:00:04.040,0:00:05.800 متوازن لکیروں کے اور آڑی لکیروںکے 0:00:05.800,0:00:10.430 چلیںکہہ لیں کہ یہ دو لکیریں متوازن ہیں۔تو میںکرسکتا ہوں 0:00:10.430,0:00:12.680 شناخت انہیں متوازن ہوتے ہوئے 0:00:12.680,0:00:15.120 جو ہمیں بتاتا ہے کہ یہ کبھی نہیںکاٹیںگی یہ 0:00:15.120,0:00:16.830 ایک ہی سطح پہ ہیں 0:00:16.830,0:00:19.690 اور کہہ لیںمیرے پاس ایک آڑی لکیریہاں ہےجو 0:00:19.690,0:00:21.810 صرف ایک لکیر ہےیہ کاٹے گی دونوں 0:00:21.810,0:00:29.930 متوازن لکیروںکواور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ زاویہ یہاں 0:00:29.930,0:00:39.110 60 درجے کا ہےاور پھر میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوںکہ یہ 0:00:39.110,0:00:40.790 زاویہ یہاں کیا ہے؟ 0:00:40.790,0:00:42.790 آپ شاید کہیںگے۔اوہ یہ کافی مشکل ہےیہ 0:00:42.790,0:00:43.540 ایک مشکل لکیر پر ہے 0:00:43.540,0:00:46.160 لیکن آپ کو یہ یاد رکھنا ہےاور جو ایک چیز میں ہمیشہ 0:00:46.160,0:00:50.480 یاد رکھتا ہوں نظیری زاویئے ہمیشہ برابر ہوتے ہیں 0:00:50.480,0:00:54.020 اور اگر آپ اس لکیر کو دیکھیں یہاں اس لکیر پہ 0:00:54.020,0:00:57.110 جہاں آڑی لکیر کاٹتی ہے اوپر والی لکیر کو 0:00:57.110,0:01:00.130 نظیری زاویہ کیا ہوگا جہاں آڑی لکیر 0:01:00.130,0:01:02.140 کاٹتی اس نیچے والی لکیر کو 0:01:02.140,0:01:04.810 یہ ایک قسم کا قائمزالزاویہ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں 0:01:04.810,0:01:06.870 کہ یہاںایک،دو،تین،چار زاویئے ہیں 0:01:06.870,0:01:08.800 تو یہ نیچے ہے اور ایک طرح کا 0:01:08.800,0:01:10.320 صحیح ہے تھوڑا سا 0:01:10.320,0:01:12.880 یا آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ایک طرح کا جنوب مشرق کے درمیان کا زاویہ ہے 0:01:12.880,0:01:15.560 اگر ہم سوچ رہے ہیں ہدایات اس طرح 0:01:15.560,0:01:17.930 تو اور نظیری زاویئے یہاںہیں 0:01:21.510,0:01:23.300 اور یہ برابر ہیں 0:01:23.300,0:01:26.910 تو یہ یہاں 60 درجے کا ہے 0:01:26.910,0:01:29.950 اب اگر یہ 60 درجے کا ہےتو یہ 0:01:29.950,0:01:31.570 سوالیازاویہ کون ساہوگا 0:01:31.570,0:01:35.910 اچھا تو سوالیا زاویہ۔اسے x کہہ لیں۔سوالیا 0:01:35.910,0:01:39.780 زاویہ جمع60 درجے زاویہ یہ آدھے 0:01:39.780,0:01:40.690 دائرے تک چلے جاتے ہیں 0:01:40.690,0:01:45.290 یہ سپلیمنٹیری ہیں یہ 180 درجے تک جمع ہونگے 0:01:45.290,0:01:50.460 تو ہم لکھ سکتے ہیں x جمع 60 برابرہوتے ہیں 0:01:50.460,0:01:54.300 180 درجے کے 0:01:54.300,0:01:57.760 اگر آپ 60 منفی کردیتے ہیں دونوں طرف سے اس سوال کےآپ 0:01:57.760,0:02:03.515 حاصل کرلینگے x برابر 120 درجے کے 0:02:06.970,0:02:08.030 اور آپ آگے بڑھ سکتے ہیں 0:02:08.030,0:02:11.080 اور آپ اصل میںحل کرسکتے ہیںزاویئےبنے ہوئے ہیں درمیان میں 0:02:11.080,0:02:13.140 آڑی لکیروںاورمتوازن لکیروں کے 0:02:13.140,0:02:16.390 اگر یہ 120 درجے ہےپھرجومخالف زاویہ ہے 0:02:16.390,0:02:19.270 یہ بھی 120 درجےکاہے 0:02:19.270,0:02:22.580 اگر یہ زاویہ60درجے ہےتویہاں 0:02:22.580,0:02:24.600 یہ بھی 60درجے ہے 0:02:24.600,0:02:28.190 اگر یہ 60 ہےپھریہ مخالف زاویہ بھی 60 درجے ہے 0:02:28.190,0:02:30.380 پھر آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس کو 0:02:30.380,0:02:33.800 سپلیمنٹری ہوناچاہیئےاس 60 درجے کے یااس60درجےکے 0:02:33.800,0:02:37.030 یاآپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ زاویہ نظیری ہے اس 120 0:02:37.030,0:02:41.350 درجےکے۔تو یہ بھی 120 درجےہےاوربنائیں ایسی صحیح دلیل 0:02:41.350,0:02:43.790 یہ زاویہ اس جیساہےتویہ 0:02:43.790,0:02:45.950 بھی 120درجے ہے 0:02:45.950,0:02:47.460 چلیں دوسری کرتے ہیں 0:02:47.460,0:02:48.660 چلیں کہہ لیں میرےپاس دو لکیریں ہیں 0:02:51.550,0:02:52.790 تو یہ ایک لکیر ہے 0:02:52.790,0:02:56.270 مجھے یہ جامنی رنگ میں کرنے دیں اور دوسری لکیر مجھےکرنےدیں 0:02:56.270,0:02:57.660 مختلف جامنی کی پرچھائی میں 0:02:57.660,0:03:00.590 مجھے دوسری تھوڑی اور گہری کرنے دیں 0:03:00.590,0:03:02.030 تو آپ کے پاس یہ جامنی لکیرہےاور 0:03:02.030,0:03:02.860 دوسری یہ لکیر ہے 0:03:02.860,0:03:04.660 یہ نیلی یا ایسی ہی کچھ ہے 0:03:04.660,0:03:08.200 اور پھر میرے پاس ایک لکیر ہے جوکاٹتی ہےان دونوںکوہم 0:03:08.200,0:03:09.305 کھینچتے ہیںاس کو تھوڑا سیدھا 0:03:16.590,0:03:25.080 اور کہہ لیں یہ زاویہ یہاں 50 درجے کاہے 0:03:25.080,0:03:29.730 اور کہہ لیںمیں نےآپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ زاویہ 0:03:29.730,0:03:34.230 یہاں 120 درجے کا ہے 0:03:34.230,0:03:38.450 اب سوال جومیںپوچھناچاہتا ہوں کہ کیا یہ 0:03:38.450,0:03:40.220 دو لکیریں متوازن ہیں؟ 0:03:40.220,0:03:44.230 کیا یہ قرمزی لکیر اور نیلی لکیر متوازن ہیں ؟ 0:03:44.230,0:03:46.420 تو جو سوچنا چاہیئے وہ یہ کہ کیا ہوگا 0:03:46.420,0:03:47.960 اگر یہ متوازن ہیں؟ 0:03:47.960,0:03:51.840 اگریہ متوازن ہیںپھریہ اور یہ ہونگے 0:03:51.840,0:03:59.070 نظیری زاویئےاور پھر یہ 50 درجےہوگا 0:03:59.070,0:04:00.530 اس کو 50 درجے ہوناچاہیئے 0:04:00.530,0:04:03.390 ہمیں نہیں پتہ،مجھے یہاں پہ ستارہ لگاناچاہیئے 0:04:03.390,0:04:05.490 ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے ایا کہ یہ 50 درجے ہے 0:04:05.490,0:04:07.090 شاید سوالیانشان لگادیں 0:04:07.090,0:04:10.810 یہ 50 درجے ہوگا اگر یہ متوازن ہونگی لیکن یہ 0:04:10.810,0:04:16.020 اور یہ سپلیمنٹری ہونی چاہیئےاور یہ 0:04:16.020,0:04:17.790 جمع ہونگے 180درجے تک 0:04:17.790,0:04:19.900 اصل میں تاہم یہ لکیریں متوازن ہیں اگر میں 0:04:19.900,0:04:24.380 کوئی بھی لکیر لیتا ہوں اور اس کو کوئی بھی چیز کاٹتی ہےاگر یہ 0:04:24.380,0:04:28.890 زاویہ 50 ہے اور یہ زاویہ کچھ بھی ہویہ ہونگے 0:04:28.890,0:04:31.230 جمع 180 درجے تک 0:04:31.230,0:04:35.200 لیکن ہم یہاں دیکھتے ہیں کہ یہ جمع نہیںہوگا 180 درجے تک 0:04:35.200,0:04:38.000 50 جمع 120 جمع ہونگے 170 تک 0:04:38.000,0:04:39.910 تو یہ لکیریں متوازن نہیں ہیں 0:04:39.910,0:04:42.760 دوسرے طریقے سے آپ سوچ سکتے ہیں اس کے بارے میںمیرے خیال سے یہ 0:04:42.760,0:04:45.800 صحیح طریقہ ہے اس کے بارے میں سوچنے کا 0:04:45.800,0:04:50.490 اگر یہ 120 درجے ہےیہ زاویہ یہاںہوناچاہیئے 0:04:50.490,0:04:53.420 سپلیمنٹری اس کے۔یہ جمع ہونگے 180 تک 0:04:53.420,0:04:57.290 تو یہ زاویہ۔اس کو اس پردے پہ کریں یہ زاویہ یہاں 0:04:57.290,0:04:59.940 60 درجے ہونا چاہیئے 0:04:59.940,0:05:03.010 اب یہ زاویہ نظیری ہے اس زاویئے کےلیکن 0:05:03.010,0:05:03.930 یہ برابر نہیں ہیں 0:05:03.930,0:05:06.530 نظیری زاویئے برابر نہیں ہیں تو یہ 0:05:06.530,0:05:13.810 متوازن نہیںہیں