WEBVTT 00:00:09.280 --> 00:00:12.920 (اے، اے میدان (میدان تحریر 00:00:12.920 --> 00:00:17.240 کہاں تھے تم اب تک؟ 00:00:17.240 --> 00:00:21.664 ہمارے گیت تمھارے ساتھ، اور ہماری مشقّت بھی 00:00:21.664 --> 00:00:26.424 خوف کا مقابلہ بھی تمھارے ساتھ، اور ہماری دعا بھی 00:00:26.424 --> 00:00:30.360 ایک ساتھ، جیسے ایک ہاتھ، دن ہو یا رات 00:00:30.360 --> 00:00:34.598 تمہارا ساتھ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں 00:00:34.598 --> 00:00:38.840 آزادی کی صدا ہمیں یکجان کرتی ہے 00:00:38.840 --> 00:00:42.910 اب ہماری زندگی بےمقصد نہیں 00:00:42.910 --> 00:00:47.600 اب واپسی کا کوئی سوال نہیں، جب ہماری آواز بلند ہے 00:00:47.600 --> 00:00:52.920 ہمارا خواب اب ممنوع نہیں 00:00:52.920 --> 00:00:57.000 (اے، اے میدان (میدان تحریر 00:00:57.000 --> 00:01:00.920 کہاں تھے تم اب تک؟ 00:01:00.920 --> 00:01:05.320 دیواروں کو ملیامیٹ کرنے والے، روشنی جگانے والے 00:01:05.320 --> 00:01:09.600 منتشر قوم کو اکھٹا کرنے والے 00:01:09.600 --> 00:01:14.000 ہمیں نئی زندگی دینے والے 00:01:14.000 --> 00:01:18.200 ایک مستقل خواب نے جنم لیا ہے 00:01:18.200 --> 00:01:22.680 ہمارا اختلاف بھی تھا نتیجہ اچھے ارادوں کا 00:01:22.680 --> 00:01:26.982 جب کبھی راستہ غیر واضح تھا 00:01:26.982 --> 00:01:31.240 ہم اپنے ملک اور اپنی نسلوں کے محافظ بنیں گے 00:01:31.240 --> 00:01:36.600 ہم اپنے حقوق اور اپنے نوجوانوں کی قربانیوں کے محافظ بنیں گئے 00:01:36.600 --> 00:01:40.520 (اے، اے میدان (میدان تحریر 00:01:40.520 --> 00:01:44.680 کہاں تھے تم اب تک؟ 00:01:44.680 --> 00:01:48.720 تم نے ہمیں احساس دیا، تمھارے ساتھ ہم نے سفر کا آغاز کیا 00:01:48.720 --> 00:01:53.040 وہ طویل سفر اب تکمیل کے قریب ہے 00:01:53.040 --> 00:01:57.400 ہمیں خد کو اپنے ہاتھوں سے بدلنا ہوگا 00:01:57.400 --> 00:02:02.120 تم نے ہمیں بہت کچھ دیا، اب ہماری باری ہے 00:02:02.120 --> 00:02:06.317 مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم فقط ایک یاد نہ رہ جاؤ 00:02:06.317 --> 00:02:10.800 ہم تم سے دور چلے جایں، اور اپنے خواب کو کھو دیں 00:02:10.800 --> 00:02:15.240 پھر انہی پرانے راستوں پر چل پڑیں اور جو ہوا اسے بھول جایں 00:02:15.240 --> 00:02:20.320 اور تمہیں بس کہانیوں میں یاد رکھیں 00:02:20.320 --> 00:02:24.080 (اے، اے میدان (میدان تحریر 00:02:24.080 --> 00:02:28.200 کہاں تھے تم اب تک؟ 00:02:28.200 --> 00:02:32.560 میدان پر ہجوم ہے، ہر خاص و عام سے 00:02:32.560 --> 00:02:36.760 لاپرواہ بھی، بہادر بھی 00:02:36.760 --> 00:02:41.280 پر جوش بھی، تماشائی بھی 00:02:41.280 --> 00:02:46.240 پر زور بھی، خاموش بھی 00:02:46.240 --> 00:02:50.063 ہم اکھٹے ہیں، جیسے دوست ملیں چائے پے 00:02:50.063 --> 00:02:54.200 ہمیں اپنے حقوق کے لئے لڑنا آ گیا ہے 00:02:54.200 --> 00:02:58.480 تم نے دنیا تک ہماری آواز پہنچائی 00:02:58.480 --> 00:03:03.680 تم نے پڑوسیوں کو اکھٹا کیا 00:03:03.680 --> 00:03:07.600 (اے، اے میدان (میدان تحریر 00:03:07.600 --> 00:03:12.080 کہاں تھے تم اب تک؟ 00:03:12.080 --> 00:03:16.440 ہمارا خیال ہماری قوّت ہے 00:03:16.440 --> 00:03:20.760 ہمارا اتحاد ہمارا ہتھیار ہے 00:03:20.760 --> 00:03:24.760 میدان، سچ کا پاسدار 00:03:24.760 --> 00:03:29.360 میدان، ظالم کا مخالف 00:03:29.360 --> 00:03:33.800 میدان، جیسے ایک لہر 00:03:33.800 --> 00:03:37.896 انسانیت کی ایک لہر، جو ہر کسی کو اپنے اندر سمعو لیتی ہے 00:03:37.896 --> 00:03:42.240 دیکھنے والے اسے افرا تفری کہتے ہیں 00:03:42.240 --> 00:03:47.560 لیکن جو ہوا وہ تاریخ میں رقم ہے 00:03:47.560 --> 00:03:51.400 (اے، اے میدان (میدان تحریر 00:03:51.400 --> 00:03:55.640 کہاں تھے تم اب تک؟