1 00:00:09,280 --> 00:00:12,920 (اے، اے میدان (میدان تحریر 2 00:00:12,920 --> 00:00:17,240 کہاں تھے تم اب تک؟ 3 00:00:17,240 --> 00:00:21,664 ہمارے گیت تمھارے ساتھ، اور ہماری مشقّت بھی 4 00:00:21,664 --> 00:00:26,424 خوف کا مقابلہ بھی تمھارے ساتھ، اور ہماری دعا بھی 5 00:00:26,424 --> 00:00:30,360 ایک ساتھ، جیسے ایک ہاتھ، دن ہو یا رات 6 00:00:30,360 --> 00:00:34,598 تمہارا ساتھ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں 7 00:00:34,598 --> 00:00:38,840 آزادی کی صدا ہمیں یکجان کرتی ہے 8 00:00:38,840 --> 00:00:42,910 اب ہماری زندگی بےمقصد نہیں 9 00:00:42,910 --> 00:00:47,600 اب واپسی کا کوئی سوال نہیں، جب ہماری آواز بلند ہے 10 00:00:47,600 --> 00:00:52,920 ہمارا خواب اب ممنوع نہیں 11 00:00:52,920 --> 00:00:57,000 (اے، اے میدان (میدان تحریر 12 00:00:57,000 --> 00:01:00,920 کہاں تھے تم اب تک؟ 13 00:01:00,920 --> 00:01:05,320 دیواروں کو ملیامیٹ کرنے والے، روشنی جگانے والے 14 00:01:05,320 --> 00:01:09,600 منتشر قوم کو اکھٹا کرنے والے 15 00:01:09,600 --> 00:01:14,000 ہمیں نئی زندگی دینے والے 16 00:01:14,000 --> 00:01:18,200 ایک مستقل خواب نے جنم لیا ہے 17 00:01:18,200 --> 00:01:22,680 ہمارا اختلاف بھی تھا نتیجہ اچھے ارادوں کا 18 00:01:22,680 --> 00:01:26,982 جب کبھی راستہ غیر واضح تھا 19 00:01:26,982 --> 00:01:31,240 ہم اپنے ملک اور اپنی نسلوں کے محافظ بنیں گے 20 00:01:31,240 --> 00:01:36,600 ہم اپنے حقوق اور اپنے نوجوانوں کی قربانیوں کے محافظ بنیں گئے 21 00:01:36,600 --> 00:01:40,520 (اے، اے میدان (میدان تحریر 22 00:01:40,520 --> 00:01:44,680 کہاں تھے تم اب تک؟ 23 00:01:44,680 --> 00:01:48,720 تم نے ہمیں احساس دیا، تمھارے ساتھ ہم نے سفر کا آغاز کیا 24 00:01:48,720 --> 00:01:53,040 وہ طویل سفر اب تکمیل کے قریب ہے 25 00:01:53,040 --> 00:01:57,400 ہمیں خد کو اپنے ہاتھوں سے بدلنا ہوگا 26 00:01:57,400 --> 00:02:02,120 تم نے ہمیں بہت کچھ دیا، اب ہماری باری ہے 27 00:02:02,120 --> 00:02:06,317 مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم فقط ایک یاد نہ رہ جاؤ 28 00:02:06,317 --> 00:02:10,800 ہم تم سے دور چلے جایں، اور اپنے خواب کو کھو دیں 29 00:02:10,800 --> 00:02:15,240 پھر انہی پرانے راستوں پر چل پڑیں اور جو ہوا اسے بھول جایں 30 00:02:15,240 --> 00:02:20,320 اور تمہیں بس کہانیوں میں یاد رکھیں 31 00:02:20,320 --> 00:02:24,080 (اے، اے میدان (میدان تحریر 32 00:02:24,080 --> 00:02:28,200 کہاں تھے تم اب تک؟ 33 00:02:28,200 --> 00:02:32,560 میدان پر ہجوم ہے، ہر خاص و عام سے 34 00:02:32,560 --> 00:02:36,760 لاپرواہ بھی، بہادر بھی 35 00:02:36,760 --> 00:02:41,280 پر جوش بھی، تماشائی بھی 36 00:02:41,280 --> 00:02:46,240 پر زور بھی، خاموش بھی 37 00:02:46,240 --> 00:02:50,063 ہم اکھٹے ہیں، جیسے دوست ملیں چائے پے 38 00:02:50,063 --> 00:02:54,200 ہمیں اپنے حقوق کے لئے لڑنا آ گیا ہے 39 00:02:54,200 --> 00:02:58,480 تم نے دنیا تک ہماری آواز پہنچائی 40 00:02:58,480 --> 00:03:03,680 تم نے پڑوسیوں کو اکھٹا کیا 41 00:03:03,680 --> 00:03:07,600 (اے، اے میدان (میدان تحریر 42 00:03:07,600 --> 00:03:12,080 کہاں تھے تم اب تک؟ 43 00:03:12,080 --> 00:03:16,440 ہمارا خیال ہماری قوّت ہے 44 00:03:16,440 --> 00:03:20,760 ہمارا اتحاد ہمارا ہتھیار ہے 45 00:03:20,760 --> 00:03:24,760 میدان، سچ کا پاسدار 46 00:03:24,760 --> 00:03:29,360 میدان، ظالم کا مخالف 47 00:03:29,360 --> 00:03:33,800 میدان، جیسے ایک لہر 48 00:03:33,800 --> 00:03:37,896 انسانیت کی ایک لہر، جو ہر کسی کو اپنے اندر سمعو لیتی ہے 49 00:03:37,896 --> 00:03:42,240 دیکھنے والے اسے افرا تفری کہتے ہیں 50 00:03:42,240 --> 00:03:47,560 لیکن جو ہوا وہ تاریخ میں رقم ہے 51 00:03:47,560 --> 00:03:51,400 (اے، اے میدان (میدان تحریر 52 00:03:51,400 --> 00:03:55,640 کہاں تھے تم اب تک؟