0:00:09.280,0:00:12.920 (اے، اے میدان (میدان تحریر 0:00:12.920,0:00:17.240 کہاں تھے تم اب تک؟ 0:00:17.240,0:00:21.664 ہمارے گیت تمھارے ساتھ، اور ہماری مشقّت بھی 0:00:21.664,0:00:26.424 خوف کا مقابلہ بھی تمھارے ساتھ، اور ہماری دعا بھی 0:00:26.424,0:00:30.360 ایک ساتھ، جیسے ایک ہاتھ، دن ہو یا رات 0:00:30.360,0:00:34.598 تمہارا ساتھ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں 0:00:34.598,0:00:38.840 آزادی کی صدا ہمیں یکجان کرتی ہے 0:00:38.840,0:00:42.910 اب ہماری زندگی بےمقصد نہیں 0:00:42.910,0:00:47.600 اب واپسی کا کوئی سوال نہیں، جب ہماری آواز بلند ہے 0:00:47.600,0:00:52.920 ہمارا خواب اب ممنوع نہیں 0:00:52.920,0:00:57.000 (اے، اے میدان (میدان تحریر 0:00:57.000,0:01:00.920 کہاں تھے تم اب تک؟ 0:01:00.920,0:01:05.320 دیواروں کو ملیامیٹ کرنے والے، روشنی جگانے والے 0:01:05.320,0:01:09.600 منتشر قوم کو اکھٹا کرنے والے 0:01:09.600,0:01:14.000 ہمیں نئی زندگی دینے والے 0:01:14.000,0:01:18.200 ایک مستقل خواب نے جنم لیا ہے 0:01:18.200,0:01:22.680 ہمارا اختلاف بھی تھا نتیجہ اچھے ارادوں کا 0:01:22.680,0:01:26.982 جب کبھی راستہ غیر واضح تھا 0:01:26.982,0:01:31.240 ہم اپنے ملک اور اپنی نسلوں کے محافظ بنیں گے 0:01:31.240,0:01:36.600 ہم اپنے حقوق اور اپنے نوجوانوں کی قربانیوں کے محافظ بنیں گئے 0:01:36.600,0:01:40.520 (اے، اے میدان (میدان تحریر 0:01:40.520,0:01:44.680 کہاں تھے تم اب تک؟ 0:01:44.680,0:01:48.720 تم نے ہمیں احساس دیا، تمھارے ساتھ ہم نے سفر کا آغاز کیا 0:01:48.720,0:01:53.040 وہ طویل سفر اب تکمیل کے قریب ہے 0:01:53.040,0:01:57.400 ہمیں خد کو اپنے ہاتھوں سے بدلنا ہوگا 0:01:57.400,0:02:02.120 تم نے ہمیں بہت کچھ دیا، اب ہماری باری ہے 0:02:02.120,0:02:06.317 مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم فقط ایک یاد نہ رہ جاؤ 0:02:06.317,0:02:10.800 ہم تم سے دور چلے جایں، اور اپنے خواب کو کھو دیں 0:02:10.800,0:02:15.240 پھر انہی پرانے راستوں پر چل پڑیں اور جو ہوا اسے بھول جایں 0:02:15.240,0:02:20.320 اور تمہیں بس کہانیوں میں یاد رکھیں 0:02:20.320,0:02:24.080 (اے، اے میدان (میدان تحریر 0:02:24.080,0:02:28.200 کہاں تھے تم اب تک؟ 0:02:28.200,0:02:32.560 میدان پر ہجوم ہے، ہر خاص و عام سے 0:02:32.560,0:02:36.760 لاپرواہ بھی، بہادر بھی 0:02:36.760,0:02:41.280 پر جوش بھی، تماشائی بھی 0:02:41.280,0:02:46.240 پر زور بھی، خاموش بھی 0:02:46.240,0:02:50.063 ہم اکھٹے ہیں، جیسے دوست ملیں چائے پے 0:02:50.063,0:02:54.200 ہمیں اپنے حقوق کے لئے لڑنا آ گیا ہے 0:02:54.200,0:02:58.480 تم نے دنیا تک ہماری آواز پہنچائی 0:02:58.480,0:03:03.680 تم نے پڑوسیوں کو اکھٹا کیا 0:03:03.680,0:03:07.600 (اے، اے میدان (میدان تحریر 0:03:07.600,0:03:12.080 کہاں تھے تم اب تک؟ 0:03:12.080,0:03:16.440 ہمارا خیال ہماری قوّت ہے 0:03:16.440,0:03:20.760 ہمارا اتحاد ہمارا ہتھیار ہے 0:03:20.760,0:03:24.760 میدان، سچ کا پاسدار 0:03:24.760,0:03:29.360 میدان، ظالم کا مخالف 0:03:29.360,0:03:33.800 میدان، جیسے ایک لہر 0:03:33.800,0:03:37.896 انسانیت کی ایک لہر، جو ہر کسی کو اپنے اندر سمعو لیتی ہے 0:03:37.896,0:03:42.240 دیکھنے والے اسے افرا تفری کہتے ہیں 0:03:42.240,0:03:47.560 لیکن جو ہوا وہ تاریخ میں رقم ہے 0:03:47.560,0:03:51.400 (اے، اے میدان (میدان تحریر 0:03:51.400,0:03:55.640 کہاں تھے تم اب تک؟