1 00:00:00,172 --> 00:00:03,990 انٹرنیٹ ھمیں ،دوستوں سے بات کرنے کی،فنونِ لطیفہ کے لیے 2 00:00:03,990 --> 00:00:09,430 ایک نئے کاروبار کے لیے یا اپنی حکومتوں کے خلاف بولنے کی لا محدود آزادی دیتا ہے 3 00:00:09,430 --> 00:00:10,981 یہ اچانک ہونے والا واقعہ نہیں ہے۔ 4 00:00:10,997 --> 00:00:13,395 انٹرنیٹ کا ڈھانچہ،دنیا بھر کے سانئسدان،انجینئرز کی بات چیت کے بعد سامنے آیا 5 00:00:16,437 --> 00:00:19,688 اس لئےانٹرنیٹ کو بند کرنے کے لیے کوئی بیرونی دُباءو نہیں تھا 6 00:00:19,688 --> 00:00:23,396 لیکن اب ایک ایسا کھیل بنایا جا رھا ہے جس کے تحت انٹرنیشنل ڈھانچہ بنایا جا رھا ہے جیسے حکومتیں کنٹرول کریں گی 7 00:00:23,396 --> 00:00:27,834 جوانٹرنیٹ کا مستقبل طے کرنے کی نئی جگہ ہو گا۔ 8 00:00:27,834 --> 00:00:31,559 جو کہ بین الاقومی سلسلہ پیام رسائی اتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے 9 00:00:31,559 --> 00:00:34,556 اور دسبر کے مہینے میں دنیا کی حکومتیں اس حد کو طے کرنے کے لئے اکٹھی ہوں گی کہ، 10 00:00:34,556 --> 00:00:38,529 اپنے اختیارات کو کس حد تک وسعت دی جائے کہ نیٹ کے فیصلے لئے جا سکیں 11 00:00:38,529 --> 00:00:42,439 ITU انٹرنیٹ پر آزادئ اظہار رائے کے لئے کسی بھی خطرے کے لئے کوئی قدم اُٹھا سکتی ہے 12 00:00:42,439 --> 00:00:44,887 کچھ بنیادی باتیں کہ کیوں ایسا ہو گا 13 00:00:44,887 --> 00:00:48,001 انٹرنیٹ کسی کی ملکیت نہیں ہے۔ 14 00:00:48,001 --> 00:00:51,586 یہ عالمی سطح پر موجود نیٹ ورکس کا مجموعہ ہے،،جسے کوئی بھی بنا سکتا ہے