WEBVTT 00:00:01.020 --> 00:00:01.990 خوش آمدید 00:00:01.990 --> 00:00:06.130 ہم نے تقریبًا سب سیکھ لیا ہے زاویوں کے اصول یا قوانین کے بارے میں 00:00:06.130 --> 00:00:09.420 جو کہ ہمیں درکار ہے زاویوںکا کیھل کھیلنے کے لئے 00:00:09.420 --> 00:00:11.550 چلیں آپ کو تھوڑا اور سکھاتا ہوں 00:00:11.550 --> 00:00:15.200 تو چلیں کہہ دیں کہ اگر میرے پاس دو متوازن لکیریں ہیں اور شاید آپ کو نہیں 00:00:15.200 --> 00:00:17.700 پتہ کہ متوازن لکیریں کیا ہوتی ہیں میں آپ کو 00:00:17.700 --> 00:00:18.850 بتاؤں گا اب 00:00:18.850 --> 00:00:23.570 تو اب میرے پاس ایک لکیر ہے ایسے غالبًا آپ کو ہدایتی طور پہ پتہ ہے کہ 00:00:23.570 --> 00:00:26.330 متوازن لکیریں کسے کہتے ہیں 00:00:26.330 --> 00:00:29.140 یہ میری متوازن لکیروں میںسے ایک ہے مجھے بنانے دیں 00:00:29.140 --> 00:00:32.540 ہری دوسری متوازن لکیر 00:00:32.540 --> 00:00:34.910 تو متوازن لکیریں اور میں حصہ کھینچنے جا رہا ہوں 00:00:34.910 --> 00:00:37.320 ہم یہ قبول لرکیتےہیںکہ یہ ہمیشہ کے لئے جاتی رہیںگی کیونکہ یہ 00:00:37.320 --> 00:00:42.080 تجریدی مقدار ہیں یہ ہلکی نیلی لکیر جاتی اور جاتی رہے گی 00:00:42.080 --> 00:00:44.880 رہے گی رہے گی پردے کے باہر تک اور اسی طرح ہری لکیر کے ساتھ ہوگا 00:00:44.880 --> 00:00:47.930 اور متوازن لکیریں دو لکیریں ہیں جو اسی ہموار سطح پہ ہیں 00:00:47.930 --> 00:00:50.310 اور ہموار اس حد تک ہموار ہے کہ آپ استعمال کرسکتے ہیں 00:00:50.310 --> 00:00:53.270 سیدھی سطع ہموار ہے 00:00:53.270 --> 00:00:56.630 ہم نہیں جایئنگے تین ابعادی جگہ پہ 00:00:56.630 --> 00:00:58.450 جیومیٹری کی جماعت میں 00:00:58.450 --> 00:01:00.990 لیکن یہ اُسی سطع پر ہیں اور یہ سطع آپ دیکھ سکتے ہو جیسے ابھی 00:01:00.990 --> 00:01:03.130 آپ کے کمپیوٹر کا پردہ یا کاغذ کا ٹکڑا 00:01:03.130 --> 00:01:05.610 آپ اس پہ کام کر رہے ہو جو کاٹتی نہیں ہیںایک دوسرے کو اور 00:01:05.610 --> 00:01:06.960 یہ دو الگ الگ لکیریں ہیں 00:01:06.960 --> 00:01:09.620 ظاہر ہے اگر یہ ایک دوسرے کے اوپر کھچی ہوئی ہوتی پھر 00:01:09.620 --> 00:01:11.410 یہ کاٹتی ایک دوسرے کو ہر جگہ 00:01:11.410 --> 00:01:13.500 تواصل میں یہ وہ دو لکیریں ہیں ایک ہی سطع پر جو کبھی نہیں 00:01:13.500 --> 00:01:14.640 کاٹتی ایک دوسرے کو 00:01:14.640 --> 00:01:15.840 یہ متوازن لکیر ہے 00:01:15.840 --> 00:01:18.210 اگر آپ پہلے پڑھ چکے ہو ریاضی تو آپ جانتے ہوگے 00:01:18.210 --> 00:01:21.190 ڈھلان کے بارے میں متوازن لکیریں وہ لکیریں ہیں جو 00:01:21.190 --> 00:01:22.430 ایک ہی سطع پر ہیں ٹھیک؟ 00:01:22.430 --> 00:01:26.160 یہ کسی حد تک چڑھتی اور گھٹی ہیں ایک ہی شرح میں 00:01:26.160 --> 00:01:27.540 لیکن ان کے الگ y کے حصے ہونگے 00:01:27.540 --> 00:01:28.800 اگر آپ کو نہیں پتہ کہ میںکس کے بارے میں بات کر رہا ہوں 00:01:28.800 --> 00:01:29.510 گھبرائیں مت اس کے بارے میں 00:01:29.510 --> 00:01:31.670 میرے خیال سے آپ کو پتہ ہے متوازن لکیر کے کیا مطلب ہوتے ہیں 00:01:31.670 --> 00:01:33.840 آپ نے یہ دیکھا ہے لکیر متوازن کرنے کا عمل 00:01:33.840 --> 00:01:37.080 متوازن کرنے کا عمل یہ ہوتا ہے کہ جب آپ گاڑی کھڑی کرتے ہو اگلی گاڑی کے آگے ہی 00:01:37.080 --> 00:01:39.970 دو گاڑیوں کے ٹھوکے بغیر کیوںنکہ اگر 00:01:39.970 --> 00:01:42.690 آپ گاڑی ٹھوکو گے تو اپنے بیمہ ادارے کو بلانا پڑے گا 00:01:42.690 --> 00:01:44.710 لیکن بہر حال تو یہ متوازن لکیریں ہیں 00:01:44.710 --> 00:01:48.440 نیلی اور ہری لکیر متوازن ہیں 00:01:48.440 --> 00:01:51.210 اور اب میں آپ کا تعارف جیومیٹری کی ایک نئی قسم سے 00:01:51.210 --> 00:01:54.050 جسے کہتے ہیں آڑی لکیریں 00:01:54.050 --> 00:01:58.800 آڑی لکیر اصل میں وہ لکیر ہوتی ہے جو 00:01:58.800 --> 00:02:01.940 کاٹتی ہے ان دو لکیروں کو 00:02:01.940 --> 00:02:03.320 وہ آڑی ہے 00:02:03.320 --> 00:02:07.310 بناؤٹی لفظ کسی چیز کے لئے بہت آسان آڑی لکیریں 00:02:07.310 --> 00:02:10.370 چلیں مجھے لکھنے دیں کسی چیز کے لئے 00:02:10.370 --> 00:02:10.745 آڑی لکیریں 00:02:10.745 --> 00:02:18.690 یہ کاٹے گی دوسری لکیروںکو 00:02:23.510 --> 00:02:25.640 میں سوچ رہا تھا نمونیہ کا آڑی لکیروں کے لئے 00:02:25.640 --> 00:02:27.390 لیکن میں غالبًا غلط چیز کا سوچ رہا تھا 00:02:27.390 --> 00:02:31.710 جیومیٹری کے ساتھ چلتے ہیں 00:02:33.810 --> 00:02:36.710 ہمارے پاس آری لکیریں ہیں جو کاٹتی ہیں 00:02:36.710 --> 00:02:38.660 دو متوازن لکیروں کو 00:02:38.660 --> 00:02:40.910 ہم لکیروں کا گچھا سوچ رہے ہیں کہ اور اصل میں 00:02:40.910 --> 00:02:42.060 یہ کاٹتا ہے ان میں سے کسی بھی ایک کوتو یہ جا رہا ہے 00:02:42.060 --> 00:02:43.320 کاٹنے دوسری کو بھی 00:02:43.320 --> 00:02:44.380 اس کے بارے میں زرا سوچیں 00:02:44.380 --> 00:02:46.940 یہاں کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ میں کچھ کھینچوں جو کاٹےایک 00:02:46.940 --> 00:02:49.750 متوازن لکیر کولیکن دوسری کو نہیں جبکہ 00:02:49.750 --> 00:02:51.800 یہ لکیر جاتی رہے گی ہمیشہ 00:02:51.800 --> 00:02:53.790 میرےخیال سے یہ آپ کو ظاہر ہوگا 00:02:53.790 --> 00:02:56.690 لیکن اب میں کیا کرنے جا رہا ہوں وہ یہ کہ زاویوں کا مطالعہ کرنے جا رہا ہوں 00:02:56.690 --> 00:02:58.640 آڑی لکیروں کا 00:02:58.640 --> 00:03:03.180 تو پہلی چیز یہ کہ میں مطالعہ کرنے جا رہا ہوں 00:03:03.180 --> 00:03:05.490 نظیری زاویوں کا 00:03:05.490 --> 00:03:08.500 تو چلیں کہہ لیں کہ نظیری زاویہ اسی زاویہ کی ایک قسم ہے جو 00:03:08.500 --> 00:03:10.890 متوازن لکیروں کا ہوتا ہے 00:03:17.240 --> 00:03:20.260 نظیری زاویہ 00:03:20.260 --> 00:03:22.890 یہ اسی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں جہاںآڑی 00:03:22.890 --> 00:03:24.830 لکیریں کاٹتی ہیں ایک ایک کو 00:03:24.830 --> 00:03:28.820 جیسا کہ آپ تصور کر سکتے ہیں یہ حیران کن صاف ستھری 00:03:28.820 --> 00:03:31.390 تصویر لگ رہی ہے میں اس میں اچھا نہیں ہوں۔کہ یہ 00:03:31.390 --> 00:03:32.780 ایک دوسرے کے برابر آجائیں 00:03:32.780 --> 00:03:38.500 تو اگر یہ x ہے تو یہ بھی x ہوگا 00:03:38.500 --> 00:03:42.500 اگر ہم جانتے ہیں پھر ہم استعمال کرسکتے ہیں اصل میں اصول جو ہم نے 00:03:42.500 --> 00:03:44.510 سیکھے ہیں ہر چیز حل کرنے کے لئےسوائے 00:03:44.510 --> 00:03:46.390 ان سب لکیروں کے 00:03:46.390 --> 00:03:51.740 تو اگر یہ x ہے تو وہاں کیا ہونے جا رہا ہے؟ 00:03:51.740 --> 00:03:55.260 یہ کونسا قرمزی رنگ کا زاویہ ہے ؟ 00:03:55.260 --> 00:03:58.970 اچھا یہ مخالف زاوئے ہیں۔ ٹھیک؟ 00:04:00.990 --> 00:04:02.785 یہ مخالف رخ پہ ہیں کاٹتی ہوئی لکیروںکے 00:04:02.785 --> 00:04:03.810 تو یہ بھی x ہے 00:04:03.810 --> 00:04:06.940 اور مشابہ ہم یہ چیز یہاں بھی کر سکتے ہیں 00:04:08.410 --> 00:04:12.030 یہ مخالف زاویہ ہے اس زاویئے کا تو یہ بھی x ہے 00:04:12.030 --> 00:04:18.580 مجھے اچھا رنگ لینے دیں 00:04:21.010 --> 00:04:23.520 پیلا کیا ہے؟ 00:04:23.520 --> 00:04:26.180 یہ زاویہ کیا ہونے جا رہا ہے؟ 00:04:26.180 --> 00:04:27.310 اچھا۔ جیسا کہ ہم پہلے کر رہے تھے 00:04:27.310 --> 00:04:30.090 دیکھیں۔ ہمارے پاس یہ ایک بڑا زاویہ ہے۔ ٹھیک؟ 00:04:30.090 --> 00:04:33.910 یہ زاویہ۔ یہ زاویہ 180 درجے کا ہے 00:04:33.910 --> 00:04:38.860 تو x اور پیلا زاویہ سپلیمنٹری ہےتو ہم کہہ سکتے ہیں 00:04:49.300 --> 00:04:53.260 اچھا۔ تو یہ زاویہ y ہے تو یہ زاویہ y کے مخالف ہے 00:04:53.260 --> 00:04:57.100 تو یہ زاویہ بھی y ہے 00:04:57.100 --> 00:04:58.560 دلکش 00:04:58.560 --> 00:05:03.220 اسی طرح اگر ہمارے پاس x ہے یہاں اور x سپلیمنٹری ہے 00:05:03.220 --> 00:05:05.920 اس زاویہ کے۔ٹھیک؟ 00:05:05.920 --> 00:05:10.600 تو یہ برابر ہے 180 منفی x جہاں یہ بھی y کے برابر ہے 00:05:10.600 --> 00:05:15.330 اور پھر مخالف زایئے یہ بھی yکے برابرہیں 00:05:15.330 --> 00:05:19.170 تو یہاں ہر قسم کے جیومنٹری کے الفاظ اور اصول جو کہ 00:05:19.170 --> 00:05:21.170 اس سے باہر ہیں تو میں تبصرہ کرتا ہوں ان پہ 00:05:21.170 --> 00:05:22.090 یہ اصل میں بناوٹی نہیں ہیں 00:05:22.090 --> 00:05:23.850 میں نے اس خیال سے شروع کیا ہے کہ یہ 00:05:23.850 --> 00:05:24.850 مشابہ زایئے ہیں 00:05:24.850 --> 00:05:28.320 میںنے اچھا کہا۔یہ x اس x کے برابر ہے 00:05:28.320 --> 00:05:32.350 میں نے کہا اوہ اچھا۔ اگر یہ برابرہیںایک دوسرے کےاچھا نہیں 00:05:32.350 --> 00:05:34.810 اگر یہ۔ میرا کہنے کا مطلب ہے اگر یہ x ہے اور یہ بھی x ہے کیونکہ 00:05:34.810 --> 00:05:37.590 یہ مخالف ہیں اور یہی چیز اس کے لئے 00:05:37.590 --> 00:05:40.260 پھر۔اچھا-اگر یہ x اور یہ x برابر ہیں 00:05:40.260 --> 00:05:42.750 ایک دوسرے کے جو ان کو ہونا چاہیئےکیونکہ یہ 00:05:42.750 --> 00:05:44.750 مشابہ زاویے ہیں 00:05:44.750 --> 00:05:48.310 یہ دو قرمزی رنگ کے زاویئےوہی کردار ادا کر رہے ہیں 00:05:48.310 --> 00:05:50.270 یہ دونوں بنیادی اُلٹے زاویئے ہیں 00:05:50.270 --> 00:05:51.970 یہ جیسا میں نے سوچا اس کے بارے میں 00:05:51.970 --> 00:05:54.420 ہم اس کے گرد گئے ہم نے سپلیمنٹری زاویئے استعمال کئے 00:05:54.420 --> 00:05:56.820 جو ہم نے اچھے اخذ کئے یہ y زاویئے بھی ایک جیسے ہیں 00:06:00.290 --> 00:06:02.270 یہ y زاویہ برابر ہے اس y زاویئے کے کیونکہ 00:06:02.270 --> 00:06:03.660 یہ مشابہ ہے 00:06:03.660 --> 00:06:06.800 تو مشابے زاویئے برابر ہیں ایک دوسرے کے 00:06:06.800 --> 00:06:09.820 یہ شعور پیدا کرتا ہے۔ یہ ایک ہی کردار ادا کر رہے ہیں 00:06:09.820 --> 00:06:12.270 یہ بنیادی سیدھا۔اگرآپ اس بنیادی سیدھے زاویئے کو دیکھیں 00:06:12.270 --> 00:06:14.020 تو مشابے زاویئے ایک جیسے ہوتے ہیں 00:06:14.020 --> 00:06:22.870 یہ میری مختصرنویس مقدار ہے 00:06:25.130 --> 00:06:27.360 اور ہم نے سب پہلے سے ہی اخذ کر لیا ہے 00:06:27.360 --> 00:06:28.650 بس یہی آپ کو جاننا تھا 00:06:28.650 --> 00:06:31.040 اگر آپ کوئی قدم چھوڑنا چاہتے ہیں تو آپ کو پتہ ہونا چاہیےکہ 00:06:31.040 --> 00:06:46.530 مخالف اندر والا زاویہ برابر ہے 00:06:46.530 --> 00:06:50.320 تو میرا اندر والے مخالف زاویوں سے کیا مطلب ہے؟ 00:06:50.320 --> 00:06:53.980 تو اندر والے زاویئے وہ زاویئے ہیں جو 00:06:53.980 --> 00:06:57.560 ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں متوازن لکیروں کےلیکن یہ 00:06:57.560 --> 00:06:59.410 مخالف طرف ہوتے ہیںآڑی لکیروں کے 00:06:59.410 --> 00:07:01.850 یہ بہت ہی مشکل ہے کہنا یہ نارنجی رنگ کا زاویہ اور 00:07:01.850 --> 00:07:03.300 قرمزی رنگ کا زاویہ یہاں ہیں 00:07:03.300 --> 00:07:05.760 یہ یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں اور ہم پہلے ہی 00:07:05.760 --> 00:07:08.630 ثابت کر چکے ہیں کہ اگر یہ x ہے تو یہ بھی x ہے 00:07:08.630 --> 00:07:11.420 تو یہ یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 00:07:11.420 --> 00:07:17.570 تو یہ x اور پھر یہ x یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 00:07:17.570 --> 00:07:22.220 اور اصل میں یہ y اور یہ y یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 00:07:22.220 --> 00:07:24.120 اور ہم پہلے ہی ثابت کر چکے ہیں کہ یہ برابر ہیں ایک دوسرے کے 00:07:24.120 --> 00:07:29.520 پھریہ آخری قسم جو آپ جیومیٹری میں دیکھوگے وہ متبادل ہوگی 00:07:29.520 --> 00:07:31.360 میں پوری چیز نہیں لکھنے جا رہا ہوں متبادل 00:07:31.360 --> 00:07:33.800 بیرونی زاویئے 00:07:33.800 --> 00:07:37.760 بیرونی زاویئے بھی برابر ہوتے ہیں 00:07:37.760 --> 00:07:40.970 جو زاویہ ہیں وہ مزید دوُر ہیں ایک دوسرے سے 00:07:40.970 --> 00:07:43.270 متوازن لکیروں پہ لیکن یہ تب بھی متبادل رہیں گے 00:07:43.270 --> 00:07:48.790 تو مثال کے طور پہ یہ x ہے یہاں اوپر اور یہ x ہے یہاںنیچے 00:07:48.790 --> 00:07:53.540 ٹھیک۔کیونکہ یہ باہر ہیں دو متوازن لکیروں کے 00:07:58.470 --> 00:07:59.680 آڑی لکیروں کے 00:07:59.680 --> 00:08:01.720 یہ صرف بناؤٹی لفظ ہیں لیکن میرے خیال سے امید ہے کہ 00:08:01.720 --> 00:08:03.770 آپ کو ہدایت ہوگئی ہے 00:08:03.770 --> 00:08:06.410 یہ مشابہ زاویہ مجھ میں شعور پیدا کرتا ہے 00:08:06.410 --> 00:08:09.180 پھر ہر چیز ثابت ہوگئی مخالف زاویوں سے 00:08:09.180 --> 00:08:10.450 اور سپلیمنٹری زاویوں سے 00:08:10.450 --> 00:08:18.150 لیکن متبادل بیرونی یہ زاویہ ہے اور یہ زاویہ ہے 00:08:18.150 --> 00:08:22.880 پھر جو دوسرے متبادل بیرونی ہیں وہ یہ y اور یہ y ہیں 00:08:22.880 --> 00:08:23.870 یہ بھی برابر ہیں 00:08:23.870 --> 00:08:27.150 تو اگر آپ یہ جانتے ہیں آپ بہت اچھا جانتے ہونگے جو چیزیں آپ کو چاہیئے 00:08:27.150 --> 00:08:29.190 متوازن لکیروں کو جاننے کےلئے 00:08:29.190 --> 00:08:32.300 آخری چیز جو میںآپ کو پڑھانے جا رہا ہوں 00:08:32.300 --> 00:08:35.780 ہندسے کے کھیل میں پوری قوت کے ساتھ وہ یہ کہ زاویئے 00:08:35.780 --> 00:08:38.140 ایک مثلث میں جمع ہوتے ہیں180 درجے تک 00:08:38.140 --> 00:08:41.770 تو مجھے ایک مثلث بنانے دیں ایک طریقے کا 00:08:45.580 --> 00:08:48.580 اتفاقی دکھنے والا مثلث 00:08:48.580 --> 00:08:51.300 یہ رہا میرا اتفاقی دکھنے والا مثلث 00:08:51.300 --> 00:08:57.690 اگر یہ x ہے یہ y ہے اور یہ z ہے 00:08:57.690 --> 00:09:01.380 ہم جانتے ہیںمثلث کے زاویئے x درجے جمع y 00:09:01.380 --> 00:09:06.910 درجے جمع z درجے برابر ہوتے ہیں 180 درجوں کے 00:09:06.910 --> 00:09:09.580 تو اگر میں کہتا ہوں یہ برابر ہے۔ مجھے نہیں پتہ 30 00:09:09.580 --> 00:09:15.240 درجے کےیہ برابر ہے مجھے نہیںپتہ 70 درجے کے 00:09:15.240 --> 00:09:16.170 تو zکس کے برابر ہوگا؟ 00:09:16.170 --> 00:09:23.650 اچھا۔ تو ہم کہہ سکیتے ہیں30 جمع 70 جمع z برابر ہے 180 کے یا 00:09:23.650 --> 00:09:27.740 100 جمع z برابر ہے 180 کے 00:09:27.740 --> 00:09:29.150 100 منفی کردیں دونوں جگہ سے 00:09:29.150 --> 00:09:33.480 z برابر ہوجائےگا 80 درجے کے 00:09:33.480 --> 00:09:36.150 اچھا تو آپ تبدیلی دیکھ سکتے ہیں اسکی جہاں آپ کودو زاویئے مل جائیں گے 00:09:36.150 --> 00:09:39.250 اور آپ استعمال کرسکتے ہیں یہ اصول تیسری چیز کو حل کرنے کے لئے 00:09:39.250 --> 00:09:41.450 ہر چیز کے ساتھ ہم نے سیکھ لیا ہے میرے خیال سے ہم 00:09:41.450 --> 00:09:45.290 تیار ہیں زاویوں کا کھیل کھیلنے کے لئے 00:09:45.290 --> 00:09:47.510 آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤںگا۔