1 00:00:01,020 --> 00:00:01,990 خوش آمدید 2 00:00:01,990 --> 00:00:06,130 ہم نے تقریبًا سب سیکھ لیا ہے زاویوں کے اصول یا قوانین کے بارے میں 3 00:00:06,130 --> 00:00:09,420 جو کہ ہمیں درکار ہے زاویوںکا کیھل کھیلنے کے لئے 4 00:00:09,420 --> 00:00:11,550 چلیں آپ کو تھوڑا اور سکھاتا ہوں 5 00:00:11,550 --> 00:00:15,200 تو چلیں کہہ دیں کہ اگر میرے پاس دو متوازن لکیریں ہیں اور شاید آپ کو نہیں 6 00:00:15,200 --> 00:00:17,700 پتہ کہ متوازن لکیریں کیا ہوتی ہیں میں آپ کو 7 00:00:17,700 --> 00:00:18,850 بتاؤں گا اب 8 00:00:18,850 --> 00:00:23,570 تو اب میرے پاس ایک لکیر ہے ایسے غالبًا آپ کو ہدایتی طور پہ پتہ ہے کہ 9 00:00:23,570 --> 00:00:26,330 متوازن لکیریں کسے کہتے ہیں 10 00:00:26,330 --> 00:00:29,140 یہ میری متوازن لکیروں میںسے ایک ہے مجھے بنانے دیں 11 00:00:29,140 --> 00:00:32,540 ہری دوسری متوازن لکیر 12 00:00:32,540 --> 00:00:34,910 تو متوازن لکیریں اور میں حصہ کھینچنے جا رہا ہوں 13 00:00:34,910 --> 00:00:37,320 ہم یہ قبول لرکیتےہیںکہ یہ ہمیشہ کے لئے جاتی رہیںگی کیونکہ یہ 14 00:00:37,320 --> 00:00:42,080 تجریدی مقدار ہیں یہ ہلکی نیلی لکیر جاتی اور جاتی رہے گی 15 00:00:42,080 --> 00:00:44,880 رہے گی رہے گی پردے کے باہر تک اور اسی طرح ہری لکیر کے ساتھ ہوگا 16 00:00:44,880 --> 00:00:47,930 اور متوازن لکیریں دو لکیریں ہیں جو اسی ہموار سطح پہ ہیں 17 00:00:47,930 --> 00:00:50,310 اور ہموار اس حد تک ہموار ہے کہ آپ استعمال کرسکتے ہیں 18 00:00:50,310 --> 00:00:53,270 سیدھی سطع ہموار ہے 19 00:00:53,270 --> 00:00:56,630 ہم نہیں جایئنگے تین ابعادی جگہ پہ 20 00:00:56,630 --> 00:00:58,450 جیومیٹری کی جماعت میں 21 00:00:58,450 --> 00:01:00,990 لیکن یہ اُسی سطع پر ہیں اور یہ سطع آپ دیکھ سکتے ہو جیسے ابھی 22 00:01:00,990 --> 00:01:03,130 آپ کے کمپیوٹر کا پردہ یا کاغذ کا ٹکڑا 23 00:01:03,130 --> 00:01:05,610 آپ اس پہ کام کر رہے ہو جو کاٹتی نہیں ہیںایک دوسرے کو اور 24 00:01:05,610 --> 00:01:06,960 یہ دو الگ الگ لکیریں ہیں 25 00:01:06,960 --> 00:01:09,620 ظاہر ہے اگر یہ ایک دوسرے کے اوپر کھچی ہوئی ہوتی پھر 26 00:01:09,620 --> 00:01:11,410 یہ کاٹتی ایک دوسرے کو ہر جگہ 27 00:01:11,410 --> 00:01:13,500 تواصل میں یہ وہ دو لکیریں ہیں ایک ہی سطع پر جو کبھی نہیں 28 00:01:13,500 --> 00:01:14,640 کاٹتی ایک دوسرے کو 29 00:01:14,640 --> 00:01:15,840 یہ متوازن لکیر ہے 30 00:01:15,840 --> 00:01:18,210 اگر آپ پہلے پڑھ چکے ہو ریاضی تو آپ جانتے ہوگے 31 00:01:18,210 --> 00:01:21,190 ڈھلان کے بارے میں متوازن لکیریں وہ لکیریں ہیں جو 32 00:01:21,190 --> 00:01:22,430 ایک ہی سطع پر ہیں ٹھیک؟ 33 00:01:22,430 --> 00:01:26,160 یہ کسی حد تک چڑھتی اور گھٹی ہیں ایک ہی شرح میں 34 00:01:26,160 --> 00:01:27,540 لیکن ان کے الگ y کے حصے ہونگے 35 00:01:27,540 --> 00:01:28,800 اگر آپ کو نہیں پتہ کہ میںکس کے بارے میں بات کر رہا ہوں 36 00:01:28,800 --> 00:01:29,510 گھبرائیں مت اس کے بارے میں 37 00:01:29,510 --> 00:01:31,670 میرے خیال سے آپ کو پتہ ہے متوازن لکیر کے کیا مطلب ہوتے ہیں 38 00:01:31,670 --> 00:01:33,840 آپ نے یہ دیکھا ہے لکیر متوازن کرنے کا عمل 39 00:01:33,840 --> 00:01:37,080 متوازن کرنے کا عمل یہ ہوتا ہے کہ جب آپ گاڑی کھڑی کرتے ہو اگلی گاڑی کے آگے ہی 40 00:01:37,080 --> 00:01:39,970 دو گاڑیوں کے ٹھوکے بغیر کیوںنکہ اگر 41 00:01:39,970 --> 00:01:42,690 آپ گاڑی ٹھوکو گے تو اپنے بیمہ ادارے کو بلانا پڑے گا 42 00:01:42,690 --> 00:01:44,710 لیکن بہر حال تو یہ متوازن لکیریں ہیں 43 00:01:44,710 --> 00:01:48,440 نیلی اور ہری لکیر متوازن ہیں 44 00:01:48,440 --> 00:01:51,210 اور اب میں آپ کا تعارف جیومیٹری کی ایک نئی قسم سے 45 00:01:51,210 --> 00:01:54,050 جسے کہتے ہیں آڑی لکیریں 46 00:01:54,050 --> 00:01:58,800 آڑی لکیر اصل میں وہ لکیر ہوتی ہے جو 47 00:01:58,800 --> 00:02:01,940 کاٹتی ہے ان دو لکیروں کو 48 00:02:01,940 --> 00:02:03,320 وہ آڑی ہے 49 00:02:03,320 --> 00:02:07,310 بناؤٹی لفظ کسی چیز کے لئے بہت آسان آڑی لکیریں 50 00:02:07,310 --> 00:02:10,370 چلیں مجھے لکھنے دیں کسی چیز کے لئے 51 00:02:10,370 --> 00:02:10,745 آڑی لکیریں 52 00:02:10,745 --> 00:02:18,690 یہ کاٹے گی دوسری لکیروںکو 53 00:02:23,510 --> 00:02:25,640 میں سوچ رہا تھا نمونیہ کا آڑی لکیروں کے لئے 54 00:02:25,640 --> 00:02:27,390 لیکن میں غالبًا غلط چیز کا سوچ رہا تھا 55 00:02:27,390 --> 00:02:31,710 جیومیٹری کے ساتھ چلتے ہیں 56 00:02:33,810 --> 00:02:36,710 ہمارے پاس آری لکیریں ہیں جو کاٹتی ہیں 57 00:02:36,710 --> 00:02:38,660 دو متوازن لکیروں کو 58 00:02:38,660 --> 00:02:40,910 ہم لکیروں کا گچھا سوچ رہے ہیں کہ اور اصل میں 59 00:02:40,910 --> 00:02:42,060 یہ کاٹتا ہے ان میں سے کسی بھی ایک کوتو یہ جا رہا ہے 60 00:02:42,060 --> 00:02:43,320 کاٹنے دوسری کو بھی 61 00:02:43,320 --> 00:02:44,380 اس کے بارے میں زرا سوچیں 62 00:02:44,380 --> 00:02:46,940 یہاں کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ میں کچھ کھینچوں جو کاٹےایک 63 00:02:46,940 --> 00:02:49,750 متوازن لکیر کولیکن دوسری کو نہیں جبکہ 64 00:02:49,750 --> 00:02:51,800 یہ لکیر جاتی رہے گی ہمیشہ 65 00:02:51,800 --> 00:02:53,790 میرےخیال سے یہ آپ کو ظاہر ہوگا 66 00:02:53,790 --> 00:02:56,690 لیکن اب میں کیا کرنے جا رہا ہوں وہ یہ کہ زاویوں کا مطالعہ کرنے جا رہا ہوں 67 00:02:56,690 --> 00:02:58,640 آڑی لکیروں کا 68 00:02:58,640 --> 00:03:03,180 تو پہلی چیز یہ کہ میں مطالعہ کرنے جا رہا ہوں 69 00:03:03,180 --> 00:03:05,490 نظیری زاویوں کا 70 00:03:05,490 --> 00:03:08,500 تو چلیں کہہ لیں کہ نظیری زاویہ اسی زاویہ کی ایک قسم ہے جو 71 00:03:08,500 --> 00:03:10,890 متوازن لکیروں کا ہوتا ہے 72 00:03:17,240 --> 00:03:20,260 نظیری زاویہ 73 00:03:20,260 --> 00:03:22,890 یہ اسی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں جہاںآڑی 74 00:03:22,890 --> 00:03:24,830 لکیریں کاٹتی ہیں ایک ایک کو 75 00:03:24,830 --> 00:03:28,820 جیسا کہ آپ تصور کر سکتے ہیں یہ حیران کن صاف ستھری 76 00:03:28,820 --> 00:03:31,390 تصویر لگ رہی ہے میں اس میں اچھا نہیں ہوں۔کہ یہ 77 00:03:31,390 --> 00:03:32,780 ایک دوسرے کے برابر آجائیں 78 00:03:32,780 --> 00:03:38,500 تو اگر یہ x ہے تو یہ بھی x ہوگا 79 00:03:38,500 --> 00:03:42,500 اگر ہم جانتے ہیں پھر ہم استعمال کرسکتے ہیں اصل میں اصول جو ہم نے 80 00:03:42,500 --> 00:03:44,510 سیکھے ہیں ہر چیز حل کرنے کے لئےسوائے 81 00:03:44,510 --> 00:03:46,390 ان سب لکیروں کے 82 00:03:46,390 --> 00:03:51,740 تو اگر یہ x ہے تو وہاں کیا ہونے جا رہا ہے؟ 83 00:03:51,740 --> 00:03:55,260 یہ کونسا قرمزی رنگ کا زاویہ ہے ؟ 84 00:03:55,260 --> 00:03:58,970 اچھا یہ مخالف زاوئے ہیں۔ ٹھیک؟ 85 00:04:00,990 --> 00:04:02,785 یہ مخالف رخ پہ ہیں کاٹتی ہوئی لکیروںکے 86 00:04:02,785 --> 00:04:03,810 تو یہ بھی x ہے 87 00:04:03,810 --> 00:04:06,940 اور مشابہ ہم یہ چیز یہاں بھی کر سکتے ہیں 88 00:04:08,410 --> 00:04:12,030 یہ مخالف زاویہ ہے اس زاویئے کا تو یہ بھی x ہے 89 00:04:12,030 --> 00:04:18,580 مجھے اچھا رنگ لینے دیں 90 00:04:21,010 --> 00:04:23,520 پیلا کیا ہے؟ 91 00:04:23,520 --> 00:04:26,180 یہ زاویہ کیا ہونے جا رہا ہے؟ 92 00:04:26,180 --> 00:04:27,310 اچھا۔ جیسا کہ ہم پہلے کر رہے تھے 93 00:04:27,310 --> 00:04:30,090 دیکھیں۔ ہمارے پاس یہ ایک بڑا زاویہ ہے۔ ٹھیک؟ 94 00:04:30,090 --> 00:04:33,910 یہ زاویہ۔ یہ زاویہ 180 درجے کا ہے 95 00:04:33,910 --> 00:04:38,860 تو x اور پیلا زاویہ سپلیمنٹری ہےتو ہم کہہ سکتے ہیں 96 00:04:49,300 --> 00:04:53,260 اچھا۔ تو یہ زاویہ y ہے تو یہ زاویہ y کے مخالف ہے 97 00:04:53,260 --> 00:04:57,100 تو یہ زاویہ بھی y ہے 98 00:04:57,100 --> 00:04:58,560 دلکش 99 00:04:58,560 --> 00:05:03,220 اسی طرح اگر ہمارے پاس x ہے یہاں اور x سپلیمنٹری ہے 100 00:05:03,220 --> 00:05:05,920 اس زاویہ کے۔ٹھیک؟ 101 00:05:05,920 --> 00:05:10,600 تو یہ برابر ہے 180 منفی x جہاں یہ بھی y کے برابر ہے 102 00:05:10,600 --> 00:05:15,330 اور پھر مخالف زایئے یہ بھی yکے برابرہیں 103 00:05:15,330 --> 00:05:19,170 تو یہاں ہر قسم کے جیومنٹری کے الفاظ اور اصول جو کہ 104 00:05:19,170 --> 00:05:21,170 اس سے باہر ہیں تو میں تبصرہ کرتا ہوں ان پہ 105 00:05:21,170 --> 00:05:22,090 یہ اصل میں بناوٹی نہیں ہیں 106 00:05:22,090 --> 00:05:23,850 میں نے اس خیال سے شروع کیا ہے کہ یہ 107 00:05:23,850 --> 00:05:24,850 مشابہ زایئے ہیں 108 00:05:24,850 --> 00:05:28,320 میںنے اچھا کہا۔یہ x اس x کے برابر ہے 109 00:05:28,320 --> 00:05:32,350 میں نے کہا اوہ اچھا۔ اگر یہ برابرہیںایک دوسرے کےاچھا نہیں 110 00:05:32,350 --> 00:05:34,810 اگر یہ۔ میرا کہنے کا مطلب ہے اگر یہ x ہے اور یہ بھی x ہے کیونکہ 111 00:05:34,810 --> 00:05:37,590 یہ مخالف ہیں اور یہی چیز اس کے لئے 112 00:05:37,590 --> 00:05:40,260 پھر۔اچھا-اگر یہ x اور یہ x برابر ہیں 113 00:05:40,260 --> 00:05:42,750 ایک دوسرے کے جو ان کو ہونا چاہیئےکیونکہ یہ 114 00:05:42,750 --> 00:05:44,750 مشابہ زاویے ہیں 115 00:05:44,750 --> 00:05:48,310 یہ دو قرمزی رنگ کے زاویئےوہی کردار ادا کر رہے ہیں 116 00:05:48,310 --> 00:05:50,270 یہ دونوں بنیادی اُلٹے زاویئے ہیں 117 00:05:50,270 --> 00:05:51,970 یہ جیسا میں نے سوچا اس کے بارے میں 118 00:05:51,970 --> 00:05:54,420 ہم اس کے گرد گئے ہم نے سپلیمنٹری زاویئے استعمال کئے 119 00:05:54,420 --> 00:05:56,820 جو ہم نے اچھے اخذ کئے یہ y زاویئے بھی ایک جیسے ہیں 120 00:06:00,290 --> 00:06:02,270 یہ y زاویہ برابر ہے اس y زاویئے کے کیونکہ 121 00:06:02,270 --> 00:06:03,660 یہ مشابہ ہے 122 00:06:03,660 --> 00:06:06,800 تو مشابے زاویئے برابر ہیں ایک دوسرے کے 123 00:06:06,800 --> 00:06:09,820 یہ شعور پیدا کرتا ہے۔ یہ ایک ہی کردار ادا کر رہے ہیں 124 00:06:09,820 --> 00:06:12,270 یہ بنیادی سیدھا۔اگرآپ اس بنیادی سیدھے زاویئے کو دیکھیں 125 00:06:12,270 --> 00:06:14,020 تو مشابے زاویئے ایک جیسے ہوتے ہیں 126 00:06:14,020 --> 00:06:22,870 یہ میری مختصرنویس مقدار ہے 127 00:06:25,130 --> 00:06:27,360 اور ہم نے سب پہلے سے ہی اخذ کر لیا ہے 128 00:06:27,360 --> 00:06:28,650 بس یہی آپ کو جاننا تھا 129 00:06:28,650 --> 00:06:31,040 اگر آپ کوئی قدم چھوڑنا چاہتے ہیں تو آپ کو پتہ ہونا چاہیےکہ 130 00:06:31,040 --> 00:06:46,530 مخالف اندر والا زاویہ برابر ہے 131 00:06:46,530 --> 00:06:50,320 تو میرا اندر والے مخالف زاویوں سے کیا مطلب ہے؟ 132 00:06:50,320 --> 00:06:53,980 تو اندر والے زاویئے وہ زاویئے ہیں جو 133 00:06:53,980 --> 00:06:57,560 ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں متوازن لکیروں کےلیکن یہ 134 00:06:57,560 --> 00:06:59,410 مخالف طرف ہوتے ہیںآڑی لکیروں کے 135 00:06:59,410 --> 00:07:01,850 یہ بہت ہی مشکل ہے کہنا یہ نارنجی رنگ کا زاویہ اور 136 00:07:01,850 --> 00:07:03,300 قرمزی رنگ کا زاویہ یہاں ہیں 137 00:07:03,300 --> 00:07:05,760 یہ یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں اور ہم پہلے ہی 138 00:07:05,760 --> 00:07:08,630 ثابت کر چکے ہیں کہ اگر یہ x ہے تو یہ بھی x ہے 139 00:07:08,630 --> 00:07:11,420 تو یہ یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 140 00:07:11,420 --> 00:07:17,570 تو یہ x اور پھر یہ x یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 141 00:07:17,570 --> 00:07:22,220 اور اصل میں یہ y اور یہ y یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 142 00:07:22,220 --> 00:07:24,120 اور ہم پہلے ہی ثابت کر چکے ہیں کہ یہ برابر ہیں ایک دوسرے کے 143 00:07:24,120 --> 00:07:29,520 پھریہ آخری قسم جو آپ جیومیٹری میں دیکھوگے وہ متبادل ہوگی 144 00:07:29,520 --> 00:07:31,360 میں پوری چیز نہیں لکھنے جا رہا ہوں متبادل 145 00:07:31,360 --> 00:07:33,800 بیرونی زاویئے 146 00:07:33,800 --> 00:07:37,760 بیرونی زاویئے بھی برابر ہوتے ہیں 147 00:07:37,760 --> 00:07:40,970 جو زاویہ ہیں وہ مزید دوُر ہیں ایک دوسرے سے 148 00:07:40,970 --> 00:07:43,270 متوازن لکیروں پہ لیکن یہ تب بھی متبادل رہیں گے 149 00:07:43,270 --> 00:07:48,790 تو مثال کے طور پہ یہ x ہے یہاں اوپر اور یہ x ہے یہاںنیچے 150 00:07:48,790 --> 00:07:53,540 ٹھیک۔کیونکہ یہ باہر ہیں دو متوازن لکیروں کے 151 00:07:58,470 --> 00:07:59,680 آڑی لکیروں کے 152 00:07:59,680 --> 00:08:01,720 یہ صرف بناؤٹی لفظ ہیں لیکن میرے خیال سے امید ہے کہ 153 00:08:01,720 --> 00:08:03,770 آپ کو ہدایت ہوگئی ہے 154 00:08:03,770 --> 00:08:06,410 یہ مشابہ زاویہ مجھ میں شعور پیدا کرتا ہے 155 00:08:06,410 --> 00:08:09,180 پھر ہر چیز ثابت ہوگئی مخالف زاویوں سے 156 00:08:09,180 --> 00:08:10,450 اور سپلیمنٹری زاویوں سے 157 00:08:10,450 --> 00:08:18,150 لیکن متبادل بیرونی یہ زاویہ ہے اور یہ زاویہ ہے 158 00:08:18,150 --> 00:08:22,880 پھر جو دوسرے متبادل بیرونی ہیں وہ یہ y اور یہ y ہیں 159 00:08:22,880 --> 00:08:23,870 یہ بھی برابر ہیں 160 00:08:23,870 --> 00:08:27,150 تو اگر آپ یہ جانتے ہیں آپ بہت اچھا جانتے ہونگے جو چیزیں آپ کو چاہیئے 161 00:08:27,150 --> 00:08:29,190 متوازن لکیروں کو جاننے کےلئے 162 00:08:29,190 --> 00:08:32,300 آخری چیز جو میںآپ کو پڑھانے جا رہا ہوں 163 00:08:32,300 --> 00:08:35,780 ہندسے کے کھیل میں پوری قوت کے ساتھ وہ یہ کہ زاویئے 164 00:08:35,780 --> 00:08:38,140 ایک مثلث میں جمع ہوتے ہیں180 درجے تک 165 00:08:38,140 --> 00:08:41,770 تو مجھے ایک مثلث بنانے دیں ایک طریقے کا 166 00:08:45,580 --> 00:08:48,580 اتفاقی دکھنے والا مثلث 167 00:08:48,580 --> 00:08:51,300 یہ رہا میرا اتفاقی دکھنے والا مثلث 168 00:08:51,300 --> 00:08:57,690 اگر یہ x ہے یہ y ہے اور یہ z ہے 169 00:08:57,690 --> 00:09:01,380 ہم جانتے ہیںمثلث کے زاویئے x درجے جمع y 170 00:09:01,380 --> 00:09:06,910 درجے جمع z درجے برابر ہوتے ہیں 180 درجوں کے 171 00:09:06,910 --> 00:09:09,580 تو اگر میں کہتا ہوں یہ برابر ہے۔ مجھے نہیں پتہ 30 172 00:09:09,580 --> 00:09:15,240 درجے کےیہ برابر ہے مجھے نہیںپتہ 70 درجے کے 173 00:09:15,240 --> 00:09:16,170 تو zکس کے برابر ہوگا؟ 174 00:09:16,170 --> 00:09:23,650 اچھا۔ تو ہم کہہ سکیتے ہیں30 جمع 70 جمع z برابر ہے 180 کے یا 175 00:09:23,650 --> 00:09:27,740 100 جمع z برابر ہے 180 کے 176 00:09:27,740 --> 00:09:29,150 100 منفی کردیں دونوں جگہ سے 177 00:09:29,150 --> 00:09:33,480 z برابر ہوجائےگا 80 درجے کے 178 00:09:33,480 --> 00:09:36,150 اچھا تو آپ تبدیلی دیکھ سکتے ہیں اسکی جہاں آپ کودو زاویئے مل جائیں گے 179 00:09:36,150 --> 00:09:39,250 اور آپ استعمال کرسکتے ہیں یہ اصول تیسری چیز کو حل کرنے کے لئے 180 00:09:39,250 --> 00:09:41,450 ہر چیز کے ساتھ ہم نے سیکھ لیا ہے میرے خیال سے ہم 181 00:09:41,450 --> 00:09:45,290 تیار ہیں زاویوں کا کھیل کھیلنے کے لئے 182 00:09:45,290 --> 00:09:47,510 آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤںگا۔