0:00:01.020,0:00:01.990 خوش آمدید 0:00:01.990,0:00:06.130 ہم نے تقریبًا سب سیکھ لیا ہے زاویوں کے اصول یا قوانین کے بارے میں 0:00:06.130,0:00:09.420 جو کہ ہمیں درکار ہے زاویوںکا کیھل کھیلنے کے لئے 0:00:09.420,0:00:11.550 چلیں آپ کو تھوڑا اور سکھاتا ہوں 0:00:11.550,0:00:15.200 تو چلیں کہہ دیں کہ اگر میرے پاس دو متوازن لکیریں ہیں اور شاید آپ کو نہیں 0:00:15.200,0:00:17.700 پتہ کہ متوازن لکیریں کیا ہوتی ہیں میں آپ کو 0:00:17.700,0:00:18.850 بتاؤں گا اب 0:00:18.850,0:00:23.570 تو اب میرے پاس ایک لکیر ہے ایسے غالبًا آپ کو ہدایتی طور پہ پتہ ہے کہ 0:00:23.570,0:00:26.330 متوازن لکیریں کسے کہتے ہیں 0:00:26.330,0:00:29.140 یہ میری متوازن لکیروں میںسے ایک ہے مجھے بنانے دیں 0:00:29.140,0:00:32.540 ہری دوسری متوازن لکیر 0:00:32.540,0:00:34.910 تو متوازن لکیریں اور میں حصہ کھینچنے جا رہا ہوں 0:00:34.910,0:00:37.320 ہم یہ قبول لرکیتےہیںکہ یہ ہمیشہ کے لئے جاتی رہیںگی کیونکہ یہ 0:00:37.320,0:00:42.080 تجریدی مقدار ہیں یہ ہلکی نیلی لکیر جاتی اور جاتی رہے گی 0:00:42.080,0:00:44.880 رہے گی رہے گی پردے کے باہر تک اور اسی طرح ہری لکیر کے ساتھ ہوگا 0:00:44.880,0:00:47.930 اور متوازن لکیریں دو لکیریں ہیں جو اسی ہموار سطح پہ ہیں 0:00:47.930,0:00:50.310 اور ہموار اس حد تک ہموار ہے کہ آپ استعمال کرسکتے ہیں 0:00:50.310,0:00:53.270 سیدھی سطع ہموار ہے 0:00:53.270,0:00:56.630 ہم نہیں جایئنگے تین ابعادی جگہ پہ 0:00:56.630,0:00:58.450 جیومیٹری کی جماعت میں 0:00:58.450,0:01:00.990 لیکن یہ اُسی سطع پر ہیں اور یہ سطع آپ دیکھ سکتے ہو جیسے ابھی 0:01:00.990,0:01:03.130 آپ کے کمپیوٹر کا پردہ یا کاغذ کا ٹکڑا 0:01:03.130,0:01:05.610 آپ اس پہ کام کر رہے ہو جو کاٹتی نہیں ہیںایک دوسرے کو اور 0:01:05.610,0:01:06.960 یہ دو الگ الگ لکیریں ہیں 0:01:06.960,0:01:09.620 ظاہر ہے اگر یہ ایک دوسرے کے اوپر کھچی ہوئی ہوتی پھر 0:01:09.620,0:01:11.410 یہ کاٹتی ایک دوسرے کو ہر جگہ 0:01:11.410,0:01:13.500 تواصل میں یہ وہ دو لکیریں ہیں ایک ہی سطع پر جو کبھی نہیں 0:01:13.500,0:01:14.640 کاٹتی ایک دوسرے کو 0:01:14.640,0:01:15.840 یہ متوازن لکیر ہے 0:01:15.840,0:01:18.210 اگر آپ پہلے پڑھ چکے ہو ریاضی تو آپ جانتے ہوگے 0:01:18.210,0:01:21.190 ڈھلان کے بارے میں [br]متوازن لکیریں وہ لکیریں ہیں جو 0:01:21.190,0:01:22.430 ایک ہی سطع پر ہیں ٹھیک؟ 0:01:22.430,0:01:26.160 یہ کسی حد تک چڑھتی اور گھٹی ہیں ایک ہی شرح میں 0:01:26.160,0:01:27.540 لیکن ان کے الگ y کے حصے ہونگے 0:01:27.540,0:01:28.800 اگر آپ کو نہیں پتہ کہ میںکس کے بارے میں بات کر رہا ہوں 0:01:28.800,0:01:29.510 گھبرائیں مت اس کے بارے میں 0:01:29.510,0:01:31.670 میرے خیال سے آپ کو پتہ ہے متوازن لکیر کے کیا مطلب ہوتے ہیں 0:01:31.670,0:01:33.840 آپ نے یہ دیکھا ہے لکیر متوازن کرنے کا عمل 0:01:33.840,0:01:37.080 متوازن کرنے کا عمل یہ ہوتا ہے کہ جب آپ گاڑی کھڑی کرتے ہو اگلی گاڑی کے آگے ہی 0:01:37.080,0:01:39.970 دو گاڑیوں کے ٹھوکے بغیر[br]کیوںنکہ اگر 0:01:39.970,0:01:42.690 آپ گاڑی ٹھوکو گے تو اپنے بیمہ ادارے کو بلانا پڑے گا 0:01:42.690,0:01:44.710 لیکن بہر حال تو یہ متوازن لکیریں ہیں 0:01:44.710,0:01:48.440 نیلی اور ہری لکیر متوازن ہیں 0:01:48.440,0:01:51.210 اور اب میں آپ کا تعارف جیومیٹری کی ایک نئی قسم سے 0:01:51.210,0:01:54.050 جسے کہتے ہیں آڑی لکیریں 0:01:54.050,0:01:58.800 آڑی لکیر اصل میں وہ لکیر ہوتی ہے جو 0:01:58.800,0:02:01.940 کاٹتی ہے ان دو لکیروں کو 0:02:01.940,0:02:03.320 وہ آڑی ہے 0:02:03.320,0:02:07.310 بناؤٹی لفظ کسی چیز کے لئے بہت آسان آڑی لکیریں 0:02:07.310,0:02:10.370 چلیں مجھے لکھنے دیں کسی چیز کے لئے 0:02:10.370,0:02:10.745 آڑی لکیریں 0:02:10.745,0:02:18.690 یہ کاٹے گی دوسری لکیروںکو 0:02:23.510,0:02:25.640 میں سوچ رہا تھا نمونیہ کا آڑی لکیروں کے لئے 0:02:25.640,0:02:27.390 لیکن میں غالبًا غلط چیز کا سوچ رہا تھا 0:02:27.390,0:02:31.710 جیومیٹری کے ساتھ چلتے ہیں 0:02:33.810,0:02:36.710 ہمارے پاس آری لکیریں ہیں جو کاٹتی ہیں 0:02:36.710,0:02:38.660 دو متوازن لکیروں کو 0:02:38.660,0:02:40.910 ہم لکیروں کا گچھا سوچ رہے ہیں کہ اور اصل میں 0:02:40.910,0:02:42.060 یہ کاٹتا ہے ان میں سے کسی بھی ایک کوتو یہ جا رہا ہے 0:02:42.060,0:02:43.320 کاٹنے دوسری کو بھی 0:02:43.320,0:02:44.380 اس کے بارے میں زرا سوچیں 0:02:44.380,0:02:46.940 یہاں کوئی اور راستہ نہیں ہے کہ میں کچھ کھینچوں جو کاٹےایک 0:02:46.940,0:02:49.750 متوازن لکیر کولیکن دوسری کو نہیں جبکہ 0:02:49.750,0:02:51.800 یہ لکیر جاتی رہے گی ہمیشہ 0:02:51.800,0:02:53.790 میرےخیال سے یہ آپ کو ظاہر ہوگا 0:02:53.790,0:02:56.690 لیکن اب میں کیا کرنے جا رہا ہوں وہ یہ کہ زاویوں کا مطالعہ کرنے جا رہا ہوں 0:02:56.690,0:02:58.640 آڑی لکیروں کا 0:02:58.640,0:03:03.180 تو پہلی چیز یہ کہ میں مطالعہ کرنے جا رہا ہوں 0:03:03.180,0:03:05.490 نظیری زاویوں کا 0:03:05.490,0:03:08.500 تو چلیں کہہ لیں کہ نظیری زاویہ اسی زاویہ کی ایک قسم ہے جو 0:03:08.500,0:03:10.890 متوازن لکیروں کا ہوتا ہے 0:03:17.240,0:03:20.260 نظیری زاویہ 0:03:20.260,0:03:22.890 یہ اسی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں جہاںآڑی 0:03:22.890,0:03:24.830 لکیریں کاٹتی ہیں ایک ایک کو 0:03:24.830,0:03:28.820 جیسا کہ آپ تصور کر سکتے ہیں یہ حیران کن صاف ستھری 0:03:28.820,0:03:31.390 تصویر لگ رہی ہے میں اس میں اچھا نہیں ہوں۔کہ یہ 0:03:31.390,0:03:32.780 ایک دوسرے کے برابر آجائیں 0:03:32.780,0:03:38.500 تو اگر یہ x ہے تو یہ بھی x ہوگا 0:03:38.500,0:03:42.500 اگر ہم جانتے ہیں پھر ہم استعمال کرسکتے ہیں اصل میں اصول جو ہم نے 0:03:42.500,0:03:44.510 سیکھے ہیں ہر چیز حل کرنے کے لئےسوائے 0:03:44.510,0:03:46.390 ان سب لکیروں کے 0:03:46.390,0:03:51.740 تو اگر یہ x ہے تو وہاں کیا ہونے جا رہا ہے؟ 0:03:51.740,0:03:55.260 یہ کونسا قرمزی رنگ کا زاویہ ہے ؟ 0:03:55.260,0:03:58.970 اچھا یہ مخالف زاوئے ہیں۔ ٹھیک؟ 0:04:00.990,0:04:02.785 یہ مخالف رخ پہ ہیں کاٹتی ہوئی لکیروںکے 0:04:02.785,0:04:03.810 تو یہ بھی x ہے 0:04:03.810,0:04:06.940 اور مشابہ ہم یہ چیز یہاں بھی کر سکتے ہیں 0:04:08.410,0:04:12.030 یہ مخالف زاویہ ہے اس زاویئے کا تو یہ بھی x ہے 0:04:12.030,0:04:18.580 مجھے اچھا رنگ لینے دیں 0:04:21.010,0:04:23.520 پیلا کیا ہے؟ 0:04:23.520,0:04:26.180 یہ زاویہ کیا ہونے جا رہا ہے؟ 0:04:26.180,0:04:27.310 اچھا۔ جیسا کہ ہم پہلے کر رہے تھے 0:04:27.310,0:04:30.090 دیکھیں۔ ہمارے پاس یہ ایک بڑا زاویہ ہے۔ ٹھیک؟ 0:04:30.090,0:04:33.910 یہ زاویہ۔ یہ زاویہ 180 درجے کا ہے 0:04:33.910,0:04:38.860 تو x اور پیلا زاویہ سپلیمنٹری ہےتو ہم کہہ سکتے ہیں 0:04:49.300,0:04:53.260 اچھا۔ تو یہ زاویہ y ہے تو یہ زاویہ y کے مخالف ہے 0:04:53.260,0:04:57.100 تو یہ زاویہ بھی y ہے 0:04:57.100,0:04:58.560 دلکش 0:04:58.560,0:05:03.220 اسی طرح اگر ہمارے پاس x ہے یہاں اور x سپلیمنٹری ہے 0:05:03.220,0:05:05.920 اس زاویہ کے۔ٹھیک؟ 0:05:05.920,0:05:10.600 تو یہ برابر ہے 180 منفی x جہاں یہ بھی y کے برابر ہے 0:05:10.600,0:05:15.330 اور پھر مخالف زایئے یہ بھی yکے برابرہیں 0:05:15.330,0:05:19.170 تو یہاں ہر قسم کے جیومنٹری کے الفاظ اور اصول جو کہ 0:05:19.170,0:05:21.170 اس سے باہر ہیں تو میں تبصرہ کرتا ہوں ان پہ 0:05:21.170,0:05:22.090 یہ اصل میں بناوٹی نہیں ہیں 0:05:22.090,0:05:23.850 میں نے اس خیال سے شروع کیا ہے کہ یہ 0:05:23.850,0:05:24.850 مشابہ زایئے ہیں 0:05:24.850,0:05:28.320 میںنے اچھا کہا۔یہ x اس x کے برابر ہے 0:05:28.320,0:05:32.350 میں نے کہا اوہ اچھا۔ اگر یہ برابرہیںایک دوسرے کےاچھا نہیں 0:05:32.350,0:05:34.810 اگر یہ۔ میرا کہنے کا مطلب ہے اگر یہ x ہے اور یہ بھی x ہے کیونکہ 0:05:34.810,0:05:37.590 یہ مخالف ہیں اور یہی چیز اس کے لئے 0:05:37.590,0:05:40.260 پھر۔اچھا-اگر یہ x اور یہ x برابر ہیں 0:05:40.260,0:05:42.750 ایک دوسرے کے جو ان کو ہونا چاہیئےکیونکہ یہ 0:05:42.750,0:05:44.750 مشابہ زاویے ہیں 0:05:44.750,0:05:48.310 یہ دو قرمزی رنگ کے زاویئےوہی کردار ادا کر رہے ہیں 0:05:48.310,0:05:50.270 یہ دونوں بنیادی اُلٹے زاویئے ہیں 0:05:50.270,0:05:51.970 یہ جیسا میں نے سوچا اس کے بارے میں 0:05:51.970,0:05:54.420 ہم اس کے گرد گئے ہم نے سپلیمنٹری زاویئے استعمال کئے 0:05:54.420,0:05:56.820 جو ہم نے اچھے اخذ کئے یہ y زاویئے بھی ایک جیسے ہیں 0:06:00.290,0:06:02.270 یہ y زاویہ برابر ہے اس y زاویئے کے کیونکہ 0:06:02.270,0:06:03.660 یہ مشابہ ہے 0:06:03.660,0:06:06.800 تو مشابے زاویئے برابر ہیں ایک دوسرے کے 0:06:06.800,0:06:09.820 یہ شعور پیدا کرتا ہے۔ یہ ایک ہی کردار ادا کر رہے ہیں 0:06:09.820,0:06:12.270 یہ بنیادی سیدھا۔اگرآپ اس بنیادی سیدھے زاویئے کو دیکھیں 0:06:12.270,0:06:14.020 تو مشابے زاویئے ایک جیسے ہوتے ہیں 0:06:14.020,0:06:22.870 یہ میری مختصرنویس مقدار ہے 0:06:25.130,0:06:27.360 اور ہم نے سب پہلے سے ہی اخذ کر لیا ہے 0:06:27.360,0:06:28.650 بس یہی آپ کو جاننا تھا 0:06:28.650,0:06:31.040 اگر آپ کوئی قدم چھوڑنا چاہتے ہیں تو آپ کو پتہ ہونا چاہیےکہ 0:06:31.040,0:06:46.530 مخالف اندر والا زاویہ برابر ہے 0:06:46.530,0:06:50.320 تو میرا اندر والے مخالف زاویوں سے کیا مطلب ہے؟ 0:06:50.320,0:06:53.980 تو اندر والے زاویئے وہ زاویئے ہیں جو 0:06:53.980,0:06:57.560 ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں متوازن لکیروں کےلیکن یہ 0:06:57.560,0:06:59.410 مخالف طرف ہوتے ہیںآڑی لکیروں کے 0:06:59.410,0:07:01.850 یہ بہت ہی مشکل ہے کہنا یہ نارنجی رنگ کا زاویہ اور 0:07:01.850,0:07:03.300 قرمزی رنگ کا زاویہ یہاں ہیں 0:07:03.300,0:07:05.760 یہ یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں اور ہم پہلے ہی 0:07:05.760,0:07:08.630 ثابت کر چکے ہیں کہ اگر یہ x ہے تو یہ بھی x ہے 0:07:08.630,0:07:11.420 تو یہ یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 0:07:11.420,0:07:17.570 تو یہ x اور پھر یہ x یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 0:07:17.570,0:07:22.220 اور اصل میں یہ y اور یہ y یکے بعد دیگرے اندرونی زاویئےہیں 0:07:22.220,0:07:24.120 اور ہم پہلے ہی ثابت کر چکے ہیں کہ یہ برابر ہیں ایک دوسرے کے 0:07:24.120,0:07:29.520 پھریہ آخری قسم جو آپ جیومیٹری میں دیکھوگے وہ متبادل ہوگی 0:07:29.520,0:07:31.360 میں پوری چیز نہیں لکھنے جا رہا ہوں متبادل 0:07:31.360,0:07:33.800 بیرونی زاویئے 0:07:33.800,0:07:37.760 بیرونی زاویئے بھی برابر ہوتے ہیں 0:07:37.760,0:07:40.970 جو زاویہ ہیں وہ مزید دوُر ہیں ایک دوسرے سے 0:07:40.970,0:07:43.270 متوازن لکیروں پہ [br]لیکن یہ تب بھی متبادل رہیں گے 0:07:43.270,0:07:48.790 تو مثال کے طور پہ یہ x ہے یہاں اوپر اور یہ x ہے یہاںنیچے 0:07:48.790,0:07:53.540 ٹھیک۔کیونکہ یہ باہر ہیں دو متوازن لکیروں کے 0:07:58.470,0:07:59.680 آڑی لکیروں کے 0:07:59.680,0:08:01.720 یہ صرف بناؤٹی لفظ ہیں لیکن میرے خیال سے امید ہے کہ 0:08:01.720,0:08:03.770 آپ کو ہدایت ہوگئی ہے 0:08:03.770,0:08:06.410 یہ مشابہ زاویہ مجھ میں شعور پیدا کرتا ہے 0:08:06.410,0:08:09.180 پھر ہر چیز ثابت ہوگئی مخالف زاویوں سے 0:08:09.180,0:08:10.450 اور سپلیمنٹری زاویوں سے 0:08:10.450,0:08:18.150 لیکن متبادل بیرونی یہ زاویہ ہے اور یہ زاویہ ہے 0:08:18.150,0:08:22.880 پھر جو دوسرے متبادل بیرونی ہیں وہ یہ y اور یہ y ہیں 0:08:22.880,0:08:23.870 یہ بھی برابر ہیں 0:08:23.870,0:08:27.150 تو اگر آپ یہ جانتے ہیں آپ بہت اچھا جانتے ہونگے جو چیزیں آپ کو چاہیئے 0:08:27.150,0:08:29.190 متوازن لکیروں کو جاننے کےلئے 0:08:29.190,0:08:32.300 آخری چیز جو میںآپ کو پڑھانے جا رہا ہوں 0:08:32.300,0:08:35.780 ہندسے کے کھیل میں پوری قوت کے ساتھ وہ یہ کہ زاویئے 0:08:35.780,0:08:38.140 ایک مثلث میں جمع ہوتے ہیں180 درجے تک 0:08:38.140,0:08:41.770 تو مجھے ایک مثلث بنانے دیں ایک طریقے کا 0:08:45.580,0:08:48.580 اتفاقی دکھنے والا مثلث 0:08:48.580,0:08:51.300 یہ رہا میرا اتفاقی دکھنے والا مثلث 0:08:51.300,0:08:57.690 اگر یہ x ہے یہ y ہے اور یہ z ہے 0:08:57.690,0:09:01.380 ہم جانتے ہیںمثلث کے زاویئے x درجے جمع y 0:09:01.380,0:09:06.910 درجے جمع z درجے برابر ہوتے ہیں 180 درجوں کے 0:09:06.910,0:09:09.580 تو اگر میں کہتا ہوں یہ برابر ہے۔ مجھے نہیں پتہ 30 0:09:09.580,0:09:15.240 درجے کےیہ برابر ہے مجھے نہیںپتہ 70 درجے کے 0:09:15.240,0:09:16.170 تو zکس کے برابر ہوگا؟ 0:09:16.170,0:09:23.650 اچھا۔ تو ہم کہہ سکیتے ہیں30 جمع 70 جمع z برابر ہے 180 کے یا 0:09:23.650,0:09:27.740 100 جمع z برابر ہے 180 کے 0:09:27.740,0:09:29.150 100 منفی کردیں دونوں جگہ سے 0:09:29.150,0:09:33.480 z برابر ہوجائےگا 80 درجے کے 0:09:33.480,0:09:36.150 اچھا تو آپ تبدیلی دیکھ سکتے ہیں اسکی جہاں آپ کودو زاویئے مل جائیں گے 0:09:36.150,0:09:39.250 اور آپ استعمال کرسکتے ہیں یہ اصول تیسری چیز کو حل کرنے کے لئے 0:09:39.250,0:09:41.450 ہر چیز کے ساتھ ہم نے سیکھ لیا ہے میرے خیال سے ہم 0:09:41.450,0:09:45.290 تیار ہیں زاویوں کا کھیل کھیلنے کے لئے 0:09:45.290,0:09:47.510 آپ کو اگلی فلم میں دکھاؤںگا۔