0:00:00.490,0:00:02.322 اس فلم میںہم سوچنے جا رہے ہیں تھوڑا بہت 0:00:02.322,0:00:11.580 متوازن لکیروںکے بارے میںاوردوسری لکیریں جو کاٹتی ہیں متوازن 0:00:11.580,0:00:13.780 لکیروں کواور ہم ان کو آڑی لکیریں کہتے ہیں 0:00:13.780,0:00:16.810 تو پہلے ہم سوچتے ہیں متوازن اور یا کیا 0:00:16.810,0:00:18.490 ہوتی ہیں متوازن لیکیریں 0:00:18.490,0:00:21.700 تو ایک تعریف ہم استعمال کرسکتے ہیںاور میرے خیال سے یہ اچھا کام کرےگا 0:00:21.700,0:00:24.220 اس فلم کے مقاصد میںیہ دو لکیریں ہیںجو 0:00:24.220,0:00:25.660 ایک ہی سطع پہ ہیں 0:00:25.660,0:00:29.090 اور جب میں سطع کی بات کرتا ہوںتو میں بات کرتا ہوں آپ کرسکتے ہیں 0:00:29.090,0:00:32.490 تصور ایک چپٹی دوابعادی سطع کی اس پردے کے جیسے 0:00:32.490,0:00:33.910 یہ پردہ ہموار ہے 0:00:33.910,0:00:37.730 تو دو لکیریں جو ایک ہی سطع پہ ہوں وہ نہیں کاٹتی 0:00:37.730,0:00:41.570 تو یہ لکیر۔میںاپنی بھرپور کوشش کروں گا اس کو کھینچنے کی۔اور تصور کریں 0:00:41.570,0:00:43.750 اس لکیر کو جو جاتی رہے گی اس جانب اور اس 0:00:43.750,0:00:47.280 جانب۔مجھے ایک اور کرنے دیں کسی اور رنگ میں 0:00:47.280,0:00:52.050 اور یہ لکیر جو سیدھی طرف ہے وہ متوازن ہے 0:00:52.050,0:00:53.690 یہ کبھی نہیں کاٹیںگی 0:00:53.690,0:00:55.660 اگر آپ فرض کریں کہ جو میں نے کھینچی تھی سیدھی اور یہ 0:00:55.660,0:00:58.000 جا رہی ہیں اسی رخ پہ 0:00:58.000,0:00:59.840 یہ کبھی نہیں کاٹیںگی 0:00:59.840,0:01:02.070 تو اور اگر آپ سوچیں لکیروںکی قسم کے بارے میں جو نہیں ہوتی 0:01:02.070,0:01:07.840 متوازن۔اچھا۔یہ ہری لکیر اور یہ گلابی لکیر 0:01:07.840,0:01:08.940 متوازن نہیںہیں 0:01:08.940,0:01:11.940 یہ واضع طور پر کاٹتی ہیں ایک ہی نقطہ پہ 0:01:11.940,0:01:15.350 تو یہ دو لڑکے متوازن ہیں یہاں پہ اور کبھی 0:01:15.350,0:01:18.690 خصوصی طور پہ کبھی لوگ کھینچتے ہیں ایک نشان جانے 0:01:18.690,0:01:20.900 کا اسی طرف دکھانے کے لئے دو لکیریں کہ وہ 0:01:20.900,0:01:21.840 متوازن ہیں 0:01:21.840,0:01:24.400 اگر کئی لکیریں متوازن ہیں تو ان کو دو تیر کرنے چاہیئے 0:01:24.400,0:01:25.760 اور دو تیر یا کچھ بھی 0:01:25.760,0:01:27.270 لیکن صرف آپ کو کہنا ہے بلکل ٹھیک۔یہ لکیریں 0:01:27.270,0:01:28.550 نہیں کاٹیں گی 0:01:28.550,0:01:31.060 ہم سوچنا چاہتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے جب 0:01:31.060,0:01:36.200 یہ متوازن لکیریں کٹتی ہیں کسی تیسری لکیر سے 0:01:36.200,0:01:37.820 مجھے تیسری لکیر یہاں کھینچنے دیں 0:01:37.820,0:01:41.690 توتیسری لکیر ایسی ہوگی 0:01:41.690,0:01:45.970 اور ہم اسے کہیں گے یہاں جو تیسری لکیر ہے وہ کاٹتی ہے 0:01:45.970,0:01:52.170 متوازن لکیروں کوجسے ہم کہتے ہیں آری لکیریں 0:01:52.170,0:01:56.150 کیونکہ یہ دو لکیروں میں آڑی ہے 0:01:56.150,0:01:59.230 اب جب بھی آپ کے پاس آڑی لکیر گزرے گی متوازن 0:01:59.230,0:02:02.190 لکیروں سے۔آپ کے پاس ایک دلچسپ رشتہ ہے 0:02:02.190,0:02:03.320 زاویوں کے درمیان 0:02:03.320,0:02:05.660 یہ دکھاتا ہے بہت معیاری امتحانوںکو 0:02:05.660,0:02:09.200 یہ کسی حد تک ایک عبرانی پیمانہ ہے ہندسے کی مشق کا 0:02:09.200,0:02:12.450 تو یہ ایک اچھی چیز سمجھ آگئی ہمارے دماغ میں 0:02:12.450,0:02:15.620 تو پہلی چیز یہ سمجھ لینی چاہیئےکہ اگر یہ لکیریں متوازن ہیں 0:02:15.620,0:02:18.350 ہم یہ تصور کرنے جا رہے ہیں کہ یہ لکیریں متوازن ہیں پھر ہمارے 0:02:18.350,0:02:21.760 پاس نظیری زاویئےایک جیسے ہونگے 0:02:21.760,0:02:25.820 میرا کیا مطلب ہے نظیری زاویوںسےاور میں اندازہ لگا سکتا ہوں کہ آپ 0:02:25.820,0:02:28.840 سوچ سکتے ہیں کہ یہاں چار زاویئے ہوتے ہیںجوبنتے ہیں جب 0:02:28.840,0:02:31.195 جامنی لکیر اور قرمزی لکیر کاٹتی ہیں 0:02:31.195,0:02:32.350 اس پیلی لکیر کو 0:02:32.350,0:02:38.070 آپ کے پاس یہ زاویہ یہاںہےجو میں نے مخصوص کیا ہے ہرے رنگ میں 0:02:38.070,0:02:42.970 آپ کے پاس۔ مجھے ایک اور نارنجی رنگ میں کرنے دیںآپ کے پاس یہ 0:02:42.970,0:02:48.280 زاویہ یہاں ہے نارنجی رنگ میں آپ کے پاس یہ زاویہ یہاں ہے 0:02:48.280,0:02:52.600 ہرے رنگ کی پرچھائی میںاور آپ کے پاس یہ زاویہ 0:02:52.600,0:02:55.290 یہاں ہے۔یہاںہے جو میں نے بنایا تھا 0:02:55.290,0:02:56.930 نیلگو۔ارغوانی رنگ میں 0:02:56.930,0:02:58.790 تو یہ چار زاویئے ہیں 0:02:58.790,0:03:01.680 تو جب ہم نظیری زاویوں کی بات کرتے ہیں ہم 0:03:01.680,0:03:04.770 بات کر رہے ہیں۔مثال کے طور پہ۔یہاںاوپر یہ زاویہ ہرے رنگ میں 0:03:04.770,0:03:08.930 مطابق ہوتا ہے اوپرسیدھےاس زاویئے کےکیا 0:03:08.930,0:03:12.040 میں کھینچ سکتا ہوں اسی ہرے رنگ میں یہاں پہ 0:03:12.040,0:03:14.570 یہ دو نظیری زاویئے ہیں 0:03:14.570,0:03:17.990 یہ دو نظیری زاویئے ہیں اوریہ 0:03:17.990,0:03:19.520 برابرہونے جا رہے ہیں 0:03:19.520,0:03:20.820 یہ زاویئے برابر ہیں 0:03:20.820,0:03:24.410 اگر یہ۔میں ایک ہندسہ بناؤںگا۔اگر یہ 70 0:03:24.410,0:03:27.880 درجے ہے۔تو یہ زاویہ یہاں پہ بھی 0:03:27.880,0:03:29.410 70درجے کا ہوجائےگا 0:03:29.410,0:03:32.000 اگر آپ سوچیں اس کے بارے میں یا آپ کھیلیں 0:03:32.000,0:03:35.150 خلال کے یا کسی اور کے ساتھ اور آپ رخ تبدیل کرتے رہیں 0:03:35.150,0:03:38.140 اس آڑی لکیر کے۔آپ دیکھیں گے یہ اصل میں 0:03:38.140,0:03:40.750 ایک جیسا دکھے گا 0:03:40.750,0:03:43.200 اگر میں لیتا۔مجھے دو دوسری متوازن 0:03:43.200,0:03:45.980 لکیریں کھینچنے دیں۔مجھے دکھانے دیں شاید یہ سخت مثال ہے 0:03:45.980,0:03:50.350 تو اگر میرےپاس دومتوازن لکیریں ہیں ایسےاور پھر مجھے 0:03:50.350,0:03:57.340 بنانے دیں آڑی لکیرجو بنائے گی چھوٹا-یہاں ایک 0:03:57.340,0:03:59.930 چھوٹا زاویہ ہےآپ دیکھ سکتے ہیں یہ زاویہ یہاں 0:03:59.930,0:04:02.070 اس زاویئے کے جیسا ہی دکھتا ہے 0:04:02.070,0:04:05.340 یہ نظیری زاویئے ہیں جو مساوی برابر ہونگے 0:04:05.340,0:04:08.330 اس ظاہری نسبت سے یہ زاویہ اوپر ہر 0:04:08.330,0:04:10.430 کاٹنا برابر ہے 0:04:10.430,0:04:13.600 اب دوسرے نظیری زاویئے ایک جیسےصحیح ہیں 0:04:13.600,0:04:16.660 یہ زاویہ یہاں یہ مثال ہے۔یہ اوپر بایاں 0:04:16.660,0:04:21.120 زاویہ اسی طرح کا ہوگاجیسایہ اوپر بایاں زاویہ ہے 0:04:21.120,0:04:27.080 یہ نیچے والا بایاں زاویہ اسی طرح نیچے ہوگا۔ 0:04:27.080,0:04:30.000 اگر یہ یہاں 70 درجے ہے پھر یہاں نیچے یہ 0:04:30.000,0:04:32.040 بھی 70 درجے ہوگا 0:04:32.040,0:04:36.040 اور پھر آخر میں۔بے شک-یہ زاویہ اور یہ زاویہ 0:04:36.040,0:04:37.990 بھی برابر ہونگے 0:04:37.990,0:04:41.520 تو نظیری زاویئے۔مجھےیہ لکھنے دیں۔یہ 0:04:41.520,0:04:43.170 نظیری زاویئےموافق ہیں 0:04:46.640,0:04:55.180 نظیری زاویئے برابر ہیں 0:04:55.180,0:04:57.050 اور یہ اور یہ نظیری یہ اور 0:04:57.050,0:04:59.400 یہ یہ اور یہ اور یہ اور یہ 0:04:59.400,0:05:04.600 اب جو اگلی ترتیب ہے زاویوں کی وہ کبھی کبھی 0:05:04.600,0:05:06.610 کہلاتے ہیں عمودی زاویئے کبھی کھبی یہ کہلاتے ہیں 0:05:06.610,0:05:08.440 مخالف زاویئے 0:05:08.440,0:05:11.700 لیکن اگر آپ اس زاویئے کو لیں یہاںاور یہ زاویہ 0:05:11.700,0:05:15.060 عمودی ہے اس کےیااس مخالف کےجیسے آپ جائیں دائیںجانب 0:05:15.060,0:05:18.650 کاٹنے والے نقطے سےتو یہ زاویہ یہاں ہوگااوریہ 0:05:18.650,0:05:20.580 ایک جیسا ہوگا 0:05:20.580,0:05:23.860 تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ مخالف۔مجھے مخالف اچھا لگتا ہے کیونکہ یہ نہیں 0:05:23.860,0:05:25.720 ہوتا عمودی جانب کبھی کبھار یہ 0:05:25.720,0:05:27.650 افقی جانب ہوتا ہے کبھی کبھار یہ[br]منسوب کئے جاتے ہیں 0:05:27.650,0:05:29.400 افقی زاویئے سے 0:05:29.400,0:05:37.370 مخالف اور افقی زاویئےہمیشہ برابر ہوتے ہیں 0:05:37.370,0:05:40.940 تو اگر یہ 70 درجے کا ہے۔پھر یہ بھی 70 درجے کا ہوگا 0:05:40.940,0:05:43.980 اور اگر یہ 70 درجے کا ہے تو یہ یہاں 0:05:43.980,0:05:46.710 بھی 70 درجے کا ہوگا 0:05:46.710,0:05:49.240 تو یہ دلچسپ ہے۔اگر یہ 70 درجے کا ہے اور یہ 70 0:05:49.240,0:05:52.230 درجے کا ہے۔اور اگر یہ 70 درجے کا ہے تو یہ بھی 0:05:52.230,0:05:55.750 70 درجے کا ہےکوئی بات نہیںیہ کیا ہےیہ بھی ایک جیسا ہوگا 0:05:55.750,0:05:58.060 کیونکہ یہ اس کے جیسا ہے 0:05:58.060,0:05:59.770 اور یہ اس کے جیسا ہے 0:05:59.770,0:06:07.180 اب۔ایک آخری جو آپ کو چاہیئےمیرے خیال سے جو 0:06:07.180,0:06:09.870 آپ کو سمجھ لینا چاہیئےرشتہ اس نارنجی زاویئے اور اس 0:06:09.870,0:06:11.860 ہرے زاویئے میں 0:06:11.860,0:06:17.890 آپ دیکھ سکتے ہیںکہ جب آپ جمع کرتے ہیں زاویوںکوآپ چلے جاتے ہیں آدھے 0:06:17.890,0:06:19.710 آدھے دائرے تک۔ٹھیک؟ 0:06:19.710,0:06:22.230 اگر آپ یہاں شروع کرتے ہیں آپ کرتے ہیں ہرے زاویئے کوپھر 0:06:22.230,0:06:23.570 کرتے ہیں نارنجی زاویئے کو 0:06:23.570,0:06:26.600 آپ چلے جاتے ہیں آدھے دائرے تک اور وہ آپ کو دے گا 0:06:26.600,0:06:28.720 وہ آپ کو دے گا 180 درجے 0:06:28.720,0:06:32.870 تو یہ ہرا اور نارنجی زاویہ جمع ہوگا 180 درجے تک 0:06:32.870,0:06:34.710 یا یہ سپلیمنٹری زاویئے ہیں 0:06:34.710,0:06:37.120 اور ہم کر چکے ہیں دوسری فلمیں سپلیمنٹری پہ لیکن بس آپ کو 0:06:37.120,0:06:40.720 سمجھ لینا چاہیئے کہ یہ بناتے ہیںویسی ہی لکیر یا آدھا دائرہ 0:06:40.720,0:06:43.990 تو اگر یہ 70 درجے یہاں ہے پھر یہ نارنجی زاویہ 0:06:43.990,0:06:50.720 یہاں 110 درجے ہےکیونکہ یہ 180 تک جمع ہونگے 0:06:50.720,0:06:54.320 اب اگر یہ عدد یہاں 110 درجے کا ہےہم 0:06:54.320,0:06:56.660 یہاں کیا جانتے ہیںاس عدد کے بارے میں یہاں ؟ 0:06:56.660,0:06:59.370 اچھا۔ یہ عددمخالف یا عمودی 0:06:59.370,0:07:02.450 ہے 110 درجے کےتو یہ بھی 110 درجے ہے 0:07:02.450,0:07:06.370 ہم یہ بھی جانتے ہیں جب سے یہ زاویہ اس زاویئے کے مطابق ہوا ہے 0:07:06.370,0:07:09.360 یہ زاویہ بھی 110 درجے کا ہے 0:07:09.360,0:07:11.830 اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ دیکھیں۔کیونکہ یہ 70 اور 0:07:11.830,0:07:14.180 یہ لڑکا سپلیمنٹری ہیںیہ لڑکے جمع ہونگے 0:07:14.180,0:07:16.180 180 تک تو یہ آپ کو ایسے مل گیا ہے 0:07:16.180,0:07:19.270 اور آپ ایسے بھی حل کرسکتے تھے جب یہ 110 تھایہ 0:07:19.270,0:07:22.300 مشابہ زاویہ ہے۔یہ بھی 110 ہوگا 0:07:22.300,0:07:25.190 یا آپ کہہ لیں کہ یہ مخالف ہے 0:07:25.190,0:07:26.430 اس کےتو یہ برابر ہیں 0:07:26.430,0:07:30.800 یا آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سپلیمنٹری ہے 0:07:30.800,0:07:34.150 اس زاویئے کے ساتھ تو 70 جمع 110 180 ہوتے ہیں 0:07:34.150,0:07:38.600 یا آپ کہہ سکتےہیں کہ 70 جمع یہ زاویہ 180 ہوتے ہیں 0:07:38.600,0:07:41.810 تو یہاںگچھا ہے زاویوں کا 0:07:41.810,0:07:43.740 کونسا زاویہ کونسا ہے 0:07:43.740,0:07:46.000 اگلی فلم میں میں کرنے جا رہا ہوں مثالوں کا گچھا 0:07:46.000,0:07:48.990 صرف آپ کو دکھانے کے لئےکہ اگر آپ ایک بھی زاویہ جانتے ہیں تو آپ 0:07:48.990,0:07:51.880 آپ حل کر سکتے ہیں سارے زاویئے۔