Amara

Loading... Select your Languages

Urdu subtitles

← یونیورسل سب ٹائٹلز کے بارے میں سیکھیے

Learn about the Universal Subtitles project.

View Subtitles (77)

Showing Revision 1, created 10/11/2011 by imranrazib .

  1. Title:
    یونیورسل سب ٹائٹلز کے بارے میں سیکھیے
  2. Description:

    Learn about the Universal Subtitles project.

  3. ہم نے یونیورسل سب ٹائٹلز کو شروع کیا کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ
  4. ویب پر ہر ویڈیو سب ٹائٹل کے قابل ہونی چاہئے۔
  5. لاکھوں بہرے اور کم سماعت رکھنے والے ناظرین کو ویڈیو تک رسائی کے لیے سب ٹائٹلز کی ضرورت ہوتی ہے۔
  6. ویڈیو سازوں اور ویب سائٹس کو واقعی اس چیز کے بارے میں بھی خیال کرنا چاہئے۔
  7. سب ٹائٹلز انہیں ایک وسیع تر سامعین تک رسائی دے گی اور وہ بہتر سرچ رینکنگز بھی حاصل کریں گی۔
  8. یونیورسل سب ٹائٹلز تقریبا کسی بھی ویڈیو میں سب ٹائٹلز کو شامل کرنا انتہائی آسان کر دیتا ہے۔
  9. ویب پر کسی موجودہ ویڈیو کا یو آر ایل لے کر ہماری ویب سائٹ پر جمع کریں
  10. اور پھر سب ٹائٹلز تخلیق کرنے کے لئے ڈائیلاگ کے ساتھ ٹائپ کریں
  11. اس کے بعد، انہیں ویڈیو کے ساتھ مطابقت پذیری کے لیے اپنے کی بورڈ پر ٹیپ کریں۔
  12. بس پھر آپ کا کام مکمل-- ہم آپ کو ویڈیو کے لیے ایک ایمبیڈ کوڈ دیں گے
  13. جو کہ آپ کسی بھی ویب سائٹ پر ڈال سکتے ہیں
  14. اس موقع پر، ناظرین سب ٹائٹلز استعمال کر سکتے ہیں اور
  15. ترجمہ کرنے کے لیے بھی شراکت کر سکتے ہیں
  16. ہم یوٹیوب، بلپ ٹی وی، یو سٹریم اور بہت سی سائٹس پر ویڈیوز کی حمایت کرتے ہیں۔
  17. اس کے علاوہ ہم ہر وقت مزید سروسز شامل کر رہے ہیں
  18. یونیورسل سب ٹائٹلز بہت سے مقبول ویڈیو فارمیٹس کے ساتھ کام کرتا ہے،
  19. جیسے کہ ایم پی فور، تھیورا، ویب ایم اور ایچ ٹی ایم ایل فائیو پر۔
  20. ہمارا مقصد ہے کہ ویب پر ہر ویڈیو سب ٹائٹل کے قابل ہو تاکہ جو کوئی بھی
  21. اس ویڈیو کی پرواہ کرتا ہے، اسے زیادہ قابل رسائی بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔